شہ سرخیاں

Author Archives: rizwanahmadsagar

اگرمیت کو خلا میں چھوڑ دیا جائے تو کیا ہوگا؟

کراچی: اگر کسی شخص کے جسم کو مرنے کے بعد زمین میں دفنانے کے بجائے خلا میں چھوڑ دیا جائے تو کیا ہوگا؟ بظاہر یہ سوال احمقانہ لگتا ہے لیکن ایسا ہونا کچھ ناممکن بھی نہیں اور ایسی صورت میں بہت ہی دلچسپ جوابات ہمارے سامنے آتے ہیں۔ ویسے تو آج کل خلا میں جانا بہت مہنگا سودا ہے لیکن ...

Read More »

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے شام میں کیمیکل گیس حملے کی تصدیق کردی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق نگراں ادارے ’’او پی سی ڈبلیو‘‘ نے شام میں کیمیکل گیس حملے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی ’آرگنائزیشن فار پروہیبیشن آف کیمیکل ویپنز‘ کے تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال شام کے علاقے خان شیخون میں سیرین گیس سے ...

Read More »

ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے چھ ماہ بعد قومی ووٹرلسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان میں کل ووٹرز9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار340 ہوگئے، مرد ...

Read More »

حکومت سندھ نے آئی جی سے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات واپس لے لیے

کراچی: حکومت سندھ نے آئی جی اے ڈی خواجہ سے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ سندھ حکومت نے آئی جی سے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات واپس لے لیے ہیں جس کے بعد آئی جی سندھ ایس ایس پی، ایس پیز اور ڈی ایس پیز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ بھی نہیں کرسکتے جب کہ اس حوالے ...

Read More »

میانوالی میں مسافرکوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق

میانوالی: کالا باغ میں مسافر کوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ میانوالی میں کالا باغ شکردرہ روڈ پرجلیبی موڑکے قریب مسافر کوچ نے چنگ چی رکشے کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ...

Read More »

جمشید دستی پر تشدد کے واضح نشانات نہیں ہیں، میڈیکل رپورٹ

لاہور: پنجاب حکومت نے ایم این اے جمشید دستی کی میڈیکل ایگزامینیشن رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معائنے کے دوران جمشید دستی پر تشدد کے کوئی واضح نشانات نہیں ملے۔ پنجاب حکومت نے ایم این اے جمشید دستی کی میڈیکل ایگزامینیشن رپورٹ جاری کردی ہے،جمشید دستی کا طبی معائنہ کرنے والا میڈیکل بورڈ 5 ڈاکٹرز ...

Read More »

آرمی چیف کا دورہ پارا چنار، قبائلی عمائدین سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔ پارا چنار میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قبائلی عمائدین نے ملاقات کی، اس موقع پر عمائدین نے پاک فوج اور اس کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم صرف پاکستانی اور ...

Read More »

دہشتگردی اورانتہاپسندی کومتحد ہوکرشکست دیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی فرقے سے بالاتر صرف پاکستانی اور مسلمان ہیں اور انتہاپسندی کو متحد ہوکر شکست دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستانی اورمسلمان ہیں، دہشتگردی اور انتہا پسندی کو اکھٹے ہوکر شکست ...

Read More »

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ...

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں ٹرمپ مودی ملاقات، کشمیر کی موجودہ صورتحال سمیت سعودی عرب، قطر اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow