شہ سرخیاں

Author Archives: Rana Kashif

سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کیلئے غیر محفوظ ملک قراردیدیا

سنجے دت جیل سے سزا پوری کرنے کے بعد رہا ہوچکے ہیں اور فلم ’’بھومی‘‘ کے ذریعے ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کررہے ہیں۔ سنجو بابا فلم کی تشہیر کے لیے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں اور چھوٹی اسکرین پر بھی پروموشن میں مصروف ہیں۔ فلم ’’بھومی‘‘ کی کہانی باپ بیٹی کی محبت پر مبنی ہے جس میں ان ...

Read More »

ماہرہ خان کا بھارتی برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ

اداکارہ ماہرہ نے حال ہی میں ایک ملبوسات کی بھارتی برانڈ کے لئے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ ماہرہ کو بھارت میں پاکستانی ڈرامہ ’ہمسفر‘ نشر ہونے کے بعد شہرت ملی۔ اس کے بعد انہوں نے معروف بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بھارتی مداحوں کے دل جیت لیے۔ اب ماہرہ ...

Read More »

ویسٹ انڈیز بورڈ کی نومبر میں ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات سے مطمئن ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پچھلے 4برس سے ہم دوست ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن ٹرین دھماکے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیدیا

مغربی لندن میں زیر زمین پارسنز گرین ٹرین میں دھماکا ہوا  جس کے بعد ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ دھماکا ٹرین میں رکھے چھوٹے سفید رنگ کے کنٹینر کے پھٹنے سے ہوا تاہم میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دھماکا خیز ڈیوائس کے ذریعے ٹرین میں دھماکا کیا گیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

عمران خان کو سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی پولیس کے ساتھ کوئی معاملات نہیں تھے، البتہ ان سے متعلق فیصلے پرتحفظات ہیں لیکن عدالت کے حکم پر عمل کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئی جی سندھ کا معاملہ میڈیا نے اٹھایا، آگے بھی یہی سب ہوگا تاہم یہ معاملات ...

Read More »

ورلڈ الیون دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں قومی ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ہوئی جو پاکستان کے نام رہی تاہم ہار جیت سے بالاتر ہوکر ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

پاکستان نے آزادی کپ دو، ایک سے جیت لیا

قذافی اسٹیڈیم میں جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 184 کے ہدف کے تعاقب میں ورلڈ الیون 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان کے 150 رنز بناسکی۔ ورلڈ الیون کی جانب سے اننگ کا آغاز تمیم اقبال اور ہاشم آملہ نے کیا اور دوسرے ہی اوور میں نوجوان فاسٹ بولر عثمان خان نے تمیم اقبال کو 14 رنز پر بولڈ ...

Read More »

چین کے ساتھ مل کر سی پیک کیخلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وی ڈونگ کے درمیان گزشتہ روز ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید خطوط پر تربیت دینے سے متعلق باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار ...

Read More »

این اے 120: انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی لاہور کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب کل ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) نے اس حلقے میں کلثوم نواز کو امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ تحریک انصاف نے یاسمین راشد اور پیپلزپارٹی نے فیصل میر کو میدان میں اتارا ہے۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی جانب ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow