شہ سرخیاں

اہم خبریں

حج آپریشن کا آغاز، خصوصی پرواز 300 سے زائد عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ

سرکاری حج سکیم کے تحت آج سے پروازوں کا آغاز ہوگیا، پہلی حج پرواز300 سے زائد عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہوگئی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج کو الوداع کیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت پہلی پرواز اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ سے 300 سے ...

Read More »

پنجاب پولیس سنگین وارداتوں پر قابو پانے میں بُری طرح ناکام رہی

لاہور() پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق پولیس افسروں کے بلند و بانگ دعوﺅں اور اربوں روپے بجٹ ملنے کے باوجود پنجاب پولیس سنگین وارداتوں پر قابو پانے میں بُری طرح ناکام ...

Read More »

سمندرپار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے اوورسیز کمیٹی لاہور کا کردار کلیدی ہے،شاہین خالد

ڈی اوپی سی لاہورکا ہفتے میں دو اجلاس منعقد کرنا خوش آئندہے،دیگر اضلاع لاہور ماڈل کی پیروی کریں لاہور()وا ئس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی)پنجاب شاہین خالد بٹ نے کہاہے کہ ڈسڑکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی (ڈی اوپی سی)لاہور، سمندرپارمقیم ہم وطنوں کے مسائل کے حل کے ضمن میں کلیدی کردار اداکررہی ہے اور اس کے ارکان کی محنت سے ...

Read More »

ڈاکوگرفتار

مانگا منڈی مانگامنڈی.گاؤں چاہ تمولی کے ناکہ پوانئٹ کے قریب گزشتہ رات ڈکیتی کرنےوالاڈاکوگرفتار مانگا منڈی.گن پوائنٹ پرکرامت علی سے موبائل اور 12000 ہزار روپے چیھن کر فرار ہونےوالاڈاکو موبائل فروخت کرتے وقت گرفتار مانگامنڈی.گاوں چاہ تمولی کی عوام کا ناکہ پوائنٹ پر ناکہ لگانے کا مطالبہ Share on: WhatsApp

Read More »

سابق ایم پی اے ورہنماء pti کے والد چوہدری علی اکبر وینس طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

ہارون آباد ( ) سابق ضلع ناظم چوہدری علی اکبر وینس انتقال کرگئے ، گزشتہ روز چوہدری عبداللہ وینس سابق ایم پی اے ورہنماء pti کے والد چوہدری علی اکبر وینس طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،چوہدری علی اکبر وینس کا شمار ضلع بھاولنگر کے منجھے ہوئے سیاستدانوں میں سے تھا ،کئی دفعہ ممبر قومی ...

Read More »

جمائما کی عمران خان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق

لندن: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی، جمائما نے عمران خان کے ٹوئٹ کو دوبارہ شیئر کیا اور ساتھ ہی کہا ...

Read More »

سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے سر بلندئ اسلام کے لئے ناقابل فراموش خدمات سر انجام دیں۔

نارووال( ) سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے سر بلندئ اسلام کے لئے ناقابل فراموش خدمات سر انجام دیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا’’ علی قرآن کے ساتھ ہے اور قرآن علی کے ساتھ ہے ۔‘‘ کعبۃ اللہ کو بتوں سے پاک کر کے سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے شرک کو اپنے پاؤں تلے روند ڈالا ۔حضرت ...

Read More »

پولیس افسران و جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔الیٹ کی پانچ ٹیمیں بھی گشت کریں گی

سی سی ٹی سی کیمرہ اور واک تھرو گیٹ کے ذریعے بھی چیکنگ کو موثر بنایا جائے گا۔ سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان گوجرانوالہ( ) سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے اور مساجد ، امام بارگاہوں و دیگر دینی عبادت گاہوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے سکیورٹی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کا مستقبل انتہائی روشن ہے

مظفرآباد () صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کا مستقبل انتہائی روشن ہے۔ نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر تحریک کو اُس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں اُسے طاقت کے ذریعے دبانا ناممکن ہو گا۔ ہندوستان کشمیریوں پر ظلم و ستم کرنے اور گاڑیوں کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow