شہ سرخیاں

اہم خبریں

بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوے مقبوضہ کشمیر میں شکست خوردہ فوج کو حوصلہ دینے کیلئے ہیں۔

لاہور ( )دفاع پاکستان کونسل و جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی اور ھدیة الھادی پاکستان کے سربراہ سید ہارون گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوے مقبوضہ کشمیر میں شکست خوردہ فوج کو حوصلہ دینے کیلئے ہیں۔ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے نتیجہ میں مودی سرکار اوربھارتی فوج مکمل طور ...

Read More »

ناقص تحقیقات کے باعث کرپشن کے مجرمان کابری ہونا بڑاسوالیہ نشان ہے

لاہور ( ) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصو د احمد نے کہاہے کہ نیب کی جانب سے تین ارب روپے کی کرپشن کے ملزمان کو ناقص تحقیقات کے نتیجے میں عدالتوں سے بری کروانے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہیں۔کرپشن نے ملکی اداروں کوتباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے۔اہم عہدوں پر تعینات کرپٹ عناصر نے لوٹ ...

Read More »

انشا ء اللہ پاکستان اسی رفتار سے آگے بڑھے اور ترقی کریگا اور دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریگا، عمران نذیر

لاہور ( )پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہپاکستان کی ترقی اورخوشحالی کے مخالفین ملک کی تیزرفتار ترقی پر حیران اور پریشان ہیں اور انکے چہروں پر اداسی اور مایوسی ہے اور یہ عناصر ملک و قوم کی ترقی نہیں چاہتے، اسی لئے انکے پیٹ میں مروڑ اٹھ ...

Read More »

فلاح انسانیت فائونڈیشن نے ”روشن بلوچستان مہم” کے تحت پسنی، اورماڑہ اور تربت کے 1200 مستحق خاندانوں میں خشک راشن اور 10 لاکھ روپے نقدی تقسیم کردی۔

لاہور ( )فلاح انسانیت فائونڈیشن نے ”روشن بلوچستان مہم” کے تحت پسنی، اورماڑہ اور تربت کے 1200 مستحق خاندانوں میں خشک راشن اور 10 لاکھ روپے نقدی تقسیم کردی۔ بلوچستان کے ساحلی شہروں میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے 2 واٹر پراجیکٹس بھی مکمل کرلیے گئے، 8 تکمیل کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ روز جماعة الدعوة و ...

Read More »

عوام خدمت کرنے والوں کو کبھی نہیں بھولتے بلکہ سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں ، اراکین اسمبلی عوام کی خدمت میں جت جائیں

لاہور ( )وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پنجاب سمیت پاکستان بھر میں شفافیت ، دیانت ، امانت اور محنت کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے ـنواز شریف حکومت کے مقرر کردہ شفافیت، محنت اور دیانت کے معیار رول ماڈ ل بن چکے ہیں ـ موجودہ حکومت نے ...

Read More »

جلد ہی خوراک کے شعبہ میں صرف تربیت یافتہ افراد کو ہی کام کرنے کی اجازت ہو گی۔ ڈی جی فو ڈ اتھارٹی نورالامین مینگل

لاہور ()پنجاب فوڈ اتھاٹی کی طرف سے خوراک کے شعبے سے منسلک افراد کی تربیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹریننگ سکول کا باقاعدہ افتتاح ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل اور پنجاب فوڈ اتھارٹی بورڈ کے نئے چیئر مین رضا حیات ہراج نے کیا۔ اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی ...

Read More »

لاہور ایئرپورٹ سے جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

لاہور : ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ پر لاہور سے ساؤتھ افریقا جانے كی كوشش كرنے والے مسافر كو گرفتار كرلیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر ساؤتھ افریقا کی پرواز میں سوار ہونے کے لیے آنے والے مسافر کو جب فائنل گیٹ پر ایف آئی اے حکام نے روک کر کاغذات طلب کیے تو وہ کاغذات پیش نہ کرسکا جس پر ...

Read More »

تاجر برادری کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے کی وجہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کا نتیجہ ہے، راجہ نصیر راٹھور ایڈووکیٹ

کوٹلی ( )پیپلز ٹریڈرز ونگ آزادکشمیر اور مرکزی انجمن تاجراں ضلع کوٹلی کے بانی چیئرمین راجہ نصیر راٹھور ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تاجر برادری اور اکثریتی کاروباری لوگوں کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے کی وجوہات حکومت کی ناقص حکمت عملی کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے گزشتہ سال 40 فیصد سے زائد لوگوں نے ...

Read More »

پاکستان کی جیلوں میں تمام بھارتی جاسوس کوپھانسی پر لٹکایا جائے

مظفرآباد( )مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر لایا جائے ، پاکستان کی جیلوں میں جتنے بھی بھارتی جاسوس ...

Read More »

ضیاء الحق کی باقیات پی پی کے انقلابی نظریات کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،سیدطالب ہمدانی

ہٹیاں بالا( ) پی پی آزادکشمیر کے سابق صدارتی مشیر ومرکزی راہنماء پی پی سیدطالب ہمدانی نے کہا کہ ضیاء الحق کی باقیات پی پی کے انقلابی نظریات کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،مسلم لیگ(ن)آزادکشمیر کی حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے نوماہ میں ایک انسان دنیا میں جنم لے لیتا ہے (ن)لیگ کچھ بھی نہیں کرسکی ایکٹ 74پر کمیٹی پی پی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow