شہ سرخیاں

اہم خبریں

خورشید شاہ کا مختلف علاقوں کا دورہ،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا،ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار

ٹھیکیداروں اور سرکاری آفسران نے حکومت کو بدنام کر رکھا ہے ٹھیکیداروں اور افسران کو سزا ملے گی تب ہی سب ٹھیک ہو گا ٗاپوزیشن لیڈر سکھر ( ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکھر میں جاری ترقیاتی کاموں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیکیداروں اور سرکاری آفسران نے حکومت کو بدنام کر رکھا ...

Read More »

ایل او سی پر پاکستان کی جوابی کارروائی میں 14 بھارتی فوجی ہلاک، ایک گرفتار ہوا:سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا دعوی

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھی بھرپور کارروائی کی اور14 بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ ایک فوجی کو تتہ پانی کے علاقے سے گرفتار بھی کرلیا ہے۔ سینئر صحافی و ...

Read More »

پنجاب بھر میں683ٹریفک حادثات میں7ا فراد جاں بحق،787زخمی

لاہور( ) پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ روز683ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں07افراد جاں بحق جبکہ 787شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ209افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں ان ٹریفک حادثات کے دوران07افراد جان کی بازی ہارگئے جن کی میتیں ...

Read More »

تجارت اور صنعت کے فروغ سے ترقی اور خوشحالی کی منزل حاصل کی جا سکتی ہے،جاپانی قونصل جنرل

سکھر( )جاپان کے قونصلر جنرل توشیکازو ایسو مورو نے کہا ہے تجارت اور صنعت کے فروغ سے ترقی اور خوشحالی کی منزل حاصل کی جا سکتی ہے جاپان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا مضبوط رشتہ ہے باہمی تجارت سے اس رشتے کو مزید بہتر بنائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تاجران کلاتھ مارکیٹ کے حاجی محمد عارف ...

Read More »

گو رنمنٹ کامرس کالجز کے 866کنٹریکٹ لیکچررزونان گزٹیڈ ایمپلائز کی دو ماہ میں ریگو لر یزیشن کے 25مئی کے فیصلے پر 15 ماہ گزر نے کے بعد بھی ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا

پیرمحل ( ) گو رنمنٹ کامرس کالجز کے تقریباً 866کنٹریکٹ لیکچررزونان گزٹیڈ ایمپلائز کی دو ماہ میں ریگو لر یزیشن کے 25مئی 2015ء کے فیصلے پر 15 ماہ گزر نے کے بعد بھی ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا فی الفور کامرس کنٹر یکٹ اساتذہ کے مطالبات تسلیم کیے جائیں عدنان امین تحصیل صدر کامرس کنٹر یکٹ لیکچررزونان ایسو ...

Read More »

اراکین بلوچستان اسمبلی کی پی پی ایچ آئی کے ملازمین کومستقل کرنے کی قرارداد پیش کر نے پر مشکورہیں، قبائلی رہنما

چاغی( ) دالبندین کے قبائلی وسماجی شخصیت عید محمد محمد حسنی شیر احمد بلوچ خیرجان بلوچ شاہ جی رضاشاہ سرفراز احمد اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہیں اراکین بلوچستان اسمبلی نے پی پی ایچ آئی کے ملازمین کومستقل کرنے کے بارے جو قرارداد پیش کی ہیں ہم انھیں تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ ...

Read More »

دل کے امراض سے آگاہی کے عالمی دن پرشالا مار ہسپتال میں واک،میڈیکل کیمپ اور لیکچر

لاہور ( )دنیا بھر میں دل کی بیماریوں سے آگاہی اور ان سے بچاو کا دن منایا گیا ۔اس حوالے سے شالا مار ہسپتال میں قائم کارڈیک سینٹر اور بزنس ڈویلپمنٹ شعبہ کے اشتراک سے آگاہی واک ، میڈیکل کیمپ اورخصوصی لیکچرکا انعقاد کیا گیا۔چیف ایگزیکٹوشالا مار انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز بریگیڈئر (ر) انیس احمد ،پرنسپل شالا مار میڈیکل ...

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ قلب منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ قلب منایا گیا لاہور( ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ قلب (ورلڈ ہارٹ ڈے)گزشتہ روز منایا گیا ۔اس موقع پر سیمینار ز ، کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں اور آگاہی واکس کا اہتمام کیا گیاجس میں ماہرِ امراضِ قلب نے لوگوں کو دل کی اہمیت ، اس کو لاحق خطرات ، ...

Read More »

، فوڈ سکیورٹی اور غذائیت کے موضوع پر سیمینار کے ٹیکنیکل سیشن کی سفارشات

ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کی زیر صدارت اجلاس ، فوڈ سکیورٹی اور غذائیت کے موضوع پر سیمینار کے ٹیکنیکل سیشن کی سفارشات پاکستان میںآج جنم لینے والا ہر تیسرا بچہ ’’پستہ قد پیدا ہورہاہے،دنیا میں ایک’’ قدآور قوم‘‘ کے طور پر اپنی شناخت قائم رکھنے کیلئے پاکستانی عوام کو صاف پانی اورخالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کے ...

Read More »

نجی ائیر لائنز کی حج پرواز 50سے زائد حجاج کرام کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئی

ائیرپورٹ پر حجاج کرام کا شدید احتجاج ، انتظامیہ نے سامان کی واپسی کے لئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا لاہور( )نجی ائیر لائنز کی حج پرواز 50سے زائد حجاج کرام کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئی ، لاہور ائیرپورٹ پر حجاج کرام نے ائیر لائنز انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ، انتظامیہ نے سامان کی واپسی کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow