شہ سرخیاں

اہم خبریں

سینیٹ: آصف زرداری کے ساتھیوں کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، پی پی کا واک آوٹ

اسلام آباد( )آصف زرداری کے ساتھیوں کے لاپتہ ہونے اور لاپتہ کارکنوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے سینیٹ سے واک آ ئوٹ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے ساتھیوں کے لاپتہ ہونے اور لاپتہ کارکنوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے سینیٹ سے واک آ ئوٹ کیا منگل کے روز سینیٹ ...

Read More »

ڈی ایس ایل کی سہولیات سے محروم ،عوام کو ضروری ای میلز وغیرہ کیلئے دور دور جانا پڑ رہا ہے

شانگلہ (نوید احمد سے)شانگلہ ،یوسی کوزکانا کے عوام جدید دور میں ڈی ایس ایل کی سہولیات سے محروم ،عوام کو ضروری ای میلز وغیرہ کیلئے دور دور جانا پڑ رہا ہے تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کوز کانا کے عوام دور جدید میں ڈی ایس ایل کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں مذکورہ علاقہ کروڑہ سے دو یا تین کلومیڑ ...

Read More »

پیپلز پارٹی میں اس لئے کوئی بھی شامل نہیں ہے کہ وہ وزارت یا کوئی منصب لینا چاہتا ہے

مظفرآباد( )پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک سالہ حکومت کے تقابلی جائزہ پر وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی میں اس لئے کوئی بھی شامل نہیں ہے کہ وہ وزارت یا کوئی منصب لینا چاہتا ہے پارٹی میں کارکن کے ...

Read More »

انشاء اللہ مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نومنتخب سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور کاحریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد کا دورہ حریت رہنماؤں سے ملاقات،مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت گری پر انتہائی تشویش کا اظہار۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نومنتخب سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھورنے حریت کانفرنس کے آزاد کشمیر شاخ کے مرکزی دفتر کا دور کیا جہاں انہوں ...

Read More »

اب عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ زیادہ بہتر انداز سے سمجھا جائے لگا ہے

راولپنڈی() محمدی مسجد لالکڑتی میں شان حضرت علی کانفرنسؓ سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ جرات کے پہاڑ ، اتحاد کے علمبردار تھے۔ انؓ کا شمار عشرہ و مبشرہ میں ہوتا ہے ، جنہیں نبی پاک ؐنے دنیا میں جنت کی خوشخبری سنا دی ۔امت مسلمہ حضرت علیؓ ...

Read More »

دیر بالا ، مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی ، چھ افراد جاںبحق، بارہ زخمی

دیربالا( )دیر بالا میں مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجہ میں چھ افراد جاںبحق اور بارہ زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق مسافر وین خانقاں ڈوگراں سے نوکر ماں جا رہی تھی کہ براول کے علاقے بین میں گہری کھائی میں جا گری جس سے چھ افراد موقع پر جاںبحق اور بارہ زخمی وہ گئے ریسکیو ...

Read More »

امام کعبہ ، منصورہ مسجد میں نماز فجر کی امامت سینیٹر سراج الحق اور امام کعبہ کا خطاب

امام کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہم آل طالب نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی دعوت پر سوموار کی صبح مرکز جماعت اسلامی پاکستان منصورہ کا دورہ کیا اور جامع مسجد منصورہ میں نماز فجر کی امامت کی۔نماز کے بعد اپنے مختصر خطاب میں امام کعبہ نے منصورہ میں اپنے شاندار استقبال پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج ...

Read More »

بگڑے رئیس زادے نے تیز رفتاری کے باعث 6گاڑیاں تباہ کر دیں، خود بھی زخمی

میرپور( )بگڑے رئیس زادے نے تیز رفتاری کے باعث 6گاڑیاں تباہ کر دیں خود بھی زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ اتھرے کار ڈرائیور کو اسپتال پہنچا دیا حادثے کی تحقیقات شروع،تفصیلات کے مطابق 24سالہ نوجوان عمر سکنہB/2نے کلیال پٹرول پمپ پر تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی کی سڑک کے کنارے کھڑی6گاڑیوں کو ٹکر مار دی جس ...

Read More »

پی ایف یو جے(دستور) کے انتخابات 19,20,21 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد( )پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(دستور) کے دو سالہ مندوبین کا اجلاس 19,20,21 مئی 2017ء کو راولپنڈی اسلام آباد میں ہوگا جس میں آئندہ سال کے لیے مرکزی عہدیداران کا انتخاب کیا جائے گا۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(دستور)جس کے صدر مظہر اقبال اور جنرل سیکرٹری خاور نواز راجہ ہیں میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ اس بات کا ...

Read More »

مخالفین کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں۔ بلاول بھٹو زرداری

لاہور ( ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی پارٹی مضبوط و مساوات پر مبنی پاکستان کے قیام کے اس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی جس کے لئے پاکستان کے قوم پرست و جمہوری قائدین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow