شہ سرخیاں

اہم خبریں

اگلے وزیرِ اعظم کی بات

پروفیسررفعت مظہر۔۔۔۔۔قلم درازیاں پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت آہستہ آہستہ اپنے عروج کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ وجہ یہ کہ عام انتخابات 2018ء کی انتخابی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ تحریکِ انصاف تو فی الحال پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے لیکن پیپلزپارٹی نے پنجاب کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا شروع ...

Read More »

اوپی سی کی کاوشوں سے امریکہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی کوایک کروڑ روپے کی ادائیگی

محمد افضل نے اپنا پلازہ اور فارم ہاؤس فروخت کیا،خریدار پارٹی 2 کروڑ روپے بیعانہ دیکر باقی رقم کی ادائیگی سے گریزاں تھی لاہور()اوورسیز پاکستانیزکمیشن(اوپی سی)پنجاب کی کاوشوں سے امریکہ میں مقیم اوورسیزپاکستانی کوایک کروڑ روپے کی ادائیگی کروادی گئی ہے۔ کمشنر اوپی سی پنجاب، افضال بھٹی نے اس ضمن میں تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں مقیم محمد ...

Read More »

عمران خان جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے اصولوں کو بالائے طاقت رکھتے ہوئے کبھی بھی سمجھوتہ کر سکتے ہیں‘ جسٹس (ر) وجیہہ الدین

عام لوگ اتحاد پارٹی کے سربراہ جسٹس(ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عمران خان جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے اصولوں کو بالائے طاقت رکھتے ہوئے کبھی بھی سمجھوتہ کر سکتے ہیں،ہماری جماعت کو عام لوگوں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے اورہم آئندہ انتخابات میں بہترین متبادل کے طور پر خود کو عوام کے ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بھکر کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بھکر کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ سے حادثے کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ...

Read More »

تاتارستان کے صدر لاہور سے روانہ، وزیراعلیٰ شہبازشریف اور صوبائی وزراء نے ائیرپورٹ پر معزز مہمان کو رخصت کیا

تاتارستان کے صدر رستم مینیخانوو لاہور کے ایک روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر معزز مہمان کو رخصت کیا۔ صدر تاتارستان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بے مثال میزبانی اور پیار دے کر ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ دورہ لاہور کے دوران بے پناہ ...

Read More »

اسلام آ باد پولیس نے منشیا ت فروشی، راہزنی ، نا جا ئز اسلحہ اور میں ملو ث 14ملزمان کو گرفتار کر لیا ، مقدما ت درج

اسلا م آباد () ضایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ایا ت پر وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران 10ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، تھا نہ تر نو ل پولیس کے سب انسپکٹرزشیر احمد اور شفقت محمود نے آ فا ق صغیر سے ہیر ؤین 120گر ام اور ملزم دلا ...

Read More »

قوم نے دیانتدار قیادت کو اسمبلیوں میں نہ پہنچایا تو اس کی سزا ہماری نسلیں بھگتیں گی‘ ذکر اللہ مجاہد

لاہور ( ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملک میں سترسال سے جاری کرپشن ، ناانصافی ، اقرباپروری ، لسانیت ، فرقہ واریت نے پہلے ہی ملک کو دولخت کر دیا ہے اور اب کرپٹ حکمران پاکستان کو مزید تباہی سے دوچار کرنے کے درپے ہیں آج قوم نے باصلاحیت ، دیانتدار ، نڈر ، ...

Read More »

میڈیکل کے شعبہ پر پوری قوم کو فخر ہے یہ انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہے‘رفیق رجوانہ

لاہور( ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ ڈاکٹرز کیلئے جدید ریسرچ ضروری ہے جو کہ معاشرہ کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے‘ ڈاکٹرز کا پیشہ محنت طلب پیشہ ہے جس کے ساتھ ساتھ یہ انسانیت کی خدمت بھی ہے تاہم ڈاکٹرز سے اپیل ہے کہ وہ مطالبات کیلئے اپنی ...

Read More »

سمن آباد میں شوہر نے شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا

لاہور: سمن آباد كے علاقے میں نوجوان نے شادی كے تیسرے روز ہی اپنی نئی نویلی دُلہن كو گلا دبا كر قتل كردیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد كے رہائشی عمر تنویر كی شادی تین روز قبل حرا یعقوب سے ہوئی تھی تاہم عمر تنویر اس شادی سے خوش نہ تھا اور وہ كسی اور جگہ پر شادی كرنا چاہتا ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، قوانین کی خلاف ورزی پر متعدد فوڈ پوائنٹس کو 52ہزار کر جرمانے

لاہور( ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پرکریک ڈاؤن کرتے ہوئے کوٹ لکھپت میں اریبہ فوڈز(نمکو پروڈکشن یونٹ)کو اشیاء خوردونوش کی سٹوریج کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow