شہ سرخیاں

فیصل آباد

فیصل آباد () یوم تکبیر کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام شہر کی واحد تقریب

فیصل آباد () یوم تکبیر کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام شہر کی واحد تقریب سابق ایم پی اے خواجہ محمد اسلام کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی جس میں سابق ایم پی اے کمال چغتائی‘ سینئر نائب صدر پی پی72 عبدالحمید جٹ‘ چیئرمینز عبدالحفیظ باوا‘ ملک عدنان الحق‘ حافظ ثاقب وڑائچ‘ رانا وارث حسین‘ خواجہ ...

Read More »

لاکڑا کاکڑا کی بیماری لاہور میں بھی سر اٹھانے لگی

لاہور( )فیصل آباد کے بعد لاہور میں بھی لاکڑا کاکڑا کی وبا سر اٹھانے لگی، دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں 22 دنوں میں 150 مریض بچے لائے گئے ، تحریک انصاف کے ایم پی اے نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیصل آباد میں چکن پاکس سے 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت ...

Read More »

منفرد طرز کے قوال عزیز میاں کا 75واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

فیصل آباد: پرائیڈ آف پرفارمنس عزیز میاں قوال کا 75 واں یوم پیدائش آج کو منایا جا رہا ہے۔ ملک کے معروف قوال عزیز میاں 17 پریل 1942ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ اگست 1947ء میں اہل خانہ کے ہمراہ بھارت سے ہجرت کر کے لاہور آ گئے۔ عزیز میاں قوال نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے عربی ...

Read More »

آصف زرداری زخم خوردہ قوم کو دھوکا نہ دیں، شہباز شریف

فیصل آباد: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سی پیک کو اپنے کھاتے میں ڈال کر زخم خوردہ قوم کے ساتھ مذاق نہ کریں ۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے فیصل آباد میں لوکل باڈیزکنوینشن کی تقریب کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے پنجاب میں 90 ارب سے فارم ٹومارکیٹ کی سڑکیں تعمیر ہوچکی ہیں، پرانی منڈی ...

Read More »

فیصل آباد میں تیز رفتار بس کنٹینر سے ٹکراگئی، 5 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی

فیصل آباد: جھمڑہ روڈ پر ڈرائی پورٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کنٹینر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد میں جھمڑہ روڈ پر ڈرائی پورٹ کے قریب تیز رفتار مسافربس بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے کنٹینر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 5 افراد جاں ...

Read More »

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کو ٹیکسٹائل کے شعبہ کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے

فیصل آباد ( ) یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کی ایجادات اور ٹیکنالوجی کی کمرشلائزیشن اور ان کے متعلقہ صنعتوں میں استعمال سے ہی جدید صنعتی انقلاب کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے اور اس سلسلہ میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور ڈائس کی عملی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ...

Read More »

چوروں کا ٹولہ سندھ میں گٹرکے ڈھکن بھی بیچ کرکھا گیا، مسلم لیگ (ن)

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں ایک سے بڑھ کرایک چور ہے جب کہ شرجیل میمن اور آصف زرداری لوٹ کھسوٹ میں ڈاکٹریٹ ہیں اور یہ چوروں کا وہ ٹولہ ہے جو سندھ کے گٹر کے ڈھکن بھی بیچ کرکھا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیرمملکت ...

Read More »

ممانعت کے باجود فیصل آباد کی میونسپل حدود میں جانوروں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار

فیصل آباد ( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر انجینئر محمد سعید شیخ نے حکومت کی واضح ممانعت کے باجود فیصل آباد کی میونسپل حدود میں جانوروں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سلمان غنی سے مطالبہ کیا ہے کہ فیصل آباد شہر کی ممنوعہ حدود میں جانور رکھنے والوں کے خلاف فوری ...

Read More »

اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں ناموس رسالتؐ کاتحفظ نہ کرسکیں تو ہمیں جینے کا کوئی حق نہیں،مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد( ) جمعیت علماء اسلام ف کے امیر وچیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں ناموس رسالتؐ کاتحفظ نہ کرسکیں تو ہمیں جینے کا کوئی حق نہیں۔تحفظ ختم نبوت ورسالتؐ ہر مسلمان کا عقیدہ ہے ان کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔ مسلمان اپنی صفوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow