شہ سرخیاں

فیصل آباد

صنعت کو مروجہ پرانی ٹیکنالوجی کے چنگل سے نکال کر جدید راہوں پر استور کرنے کیلئے نئی نسل کو آگے آنا ہوگا

فیصل آباد ( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر رانا سکندر اعظم نے کہا کہ تاجر برادری کا یہ منتخب ادارہ قومی معیشت کی ترقی کیلئے کوشاں ہے اور ہماری خواہش ہے کہ تمام شعبے یکساں طور پر ترقی کریں تا کہ ہم پاکستان کو جلد از جلد خوشحالی کی راہ پر ڈال سکیں۔ ...

Read More »

فن لینڈ کی ٹیکسٹائل کی مجموعی 2 بلین یورو کی ٹیکسٹائل درآمدات میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے

فیصل آباد ( ) فن لینڈ کی ٹیکسٹائل کی مجموعی 2 بلین یورو کی ٹیکسٹائل درآمدات میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے جس میں اضافہ کیلئے پاکستان اور خاص طور پر فیصل آباد کے برآمد کنندگان کو بھر پور حصہ لینا ہوگا ۔ یہ بات فن لینڈ کے سفیر عزت مآب رؤلی سوئی کن نن نے آج ...

Read More »

اسلام اور پاکستان کے پرچم کو کبھی بھی سرنگوں نہیں ہونے دیاجائے گا

فیصل آباد ( )پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج جامعہ قاسمیہ میں ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے 500سے زائد علماء نے شرکت کی ۔اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور جماعتی امورپر تفصیلی غور وخوض کیا گیا۔مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں لاہو،پشاور،ڈیرہ اسماعیل خان اوردرگاہ سیہون شریف سمیت ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی ...

Read More »

پاکستان کے معاشی اعشاریئے مثبت ہیں اور دسمبر میں نئے بجلی گھروں کی تکمیل سے جہاں لوڈشیڈنگ کا مستقل خاتمہ ہوگا

فیصل آباد( )پاکستان کے معاشی اعشاریئے مثبت ہیں اور دسمبر میں نئے بجلی گھروں کی تکمیل سے جہاں لوڈشیڈنگ کا مستقل خاتمہ ہوگا وہاں نئی سرمایہ کاری میں بھی بڑے پیمانے پراضافہ متوقع ہے۔ یہ بات وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک تقریب سے ...

Read More »

فیصل آباد میں لیگی ارکان کے 2 گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 10 افراد زخمی

فیصل آباد: تاندلیانوالہ میں لیگی ارکان کے 2 گروپوں کے درمیان جائیداد کے جھگڑے پر تصادم کے نتیجے میں مخالف پارٹی کی بھرے بازار میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں 2 گروپوں میں جائیداد کے تنازع پر شروع ہونے والا جھگڑا تصادم کی شکل اختیار کرگیا جس کے دوران مخالف پارٹی نے فائرنگ ...

Read More »

جسمانی و ذہنی صحت کیلئے نوجوانوں کا کھیلوں کی طرف راغب ہونا انتہائی ضروری ہے

فیصل آباد( )ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کہا کہ جسمانی و ذہنی صحت کیلئے نوجوانوں کا کھیلوں کی طرف راغب ہونا انتہائی ضروری ہے اس مقصد کیلئے انہیں کھیلوں میں شرکت کے بھرپور مواقع فراہم کئے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات اقبال سٹیڈیم میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور سٹی ٹریفک پولیس کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ ...

Read More »

فیصل آباد میں نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ جاں بحق

فیصل آباد: نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہونے سے اس میں سوار ٹریننگ انسٹرکٹر اور زیر تربیت پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد میں ہوا بازی کی سہولت فراہم کرنے والے نجی ادارے شاہین فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہی فنی خرابی کے باعث فضا میں چکر لگانے لگا، طیارے کو فوری ...

Read More »

یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 31 دسمبر 2023 ء تک برقرار رہے گا

فیصل آباد ( ) یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 31 دسمبر 2023 ء تک برقرار رہے گا۔ اس لئے پاکستان کے برآمدکنندگان کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی صنعتی پیدا وار کو بڑھانا ہوگا تا کہ یورپین ممالک کوبرآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکے۔ یہ بات وفاقی ...

Read More »

سیہون شریف دھماکہ،دہشت گرد فساد فی الارض کے مجرم اور جہنمی ہیں ،سنی اتحاد کونسل نے آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

فیصل آباد( ) سیہون شریف میں دھماکے کی شدید ترین مذمت کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے آج(جمعہ کو ) فیصل آباد سمیت ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا، اہلسنّت کی ہر مسجد میں قتل ناحق اور دہشتگردی کے خلاف خطبات جمعہ دیئے جائیں گے۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل ملک ...

Read More »

فیصل آباد میں پرانی دشمنی پر 2 افراد قتل

فیصل آباد: ملت روڈ پر مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا۔ فیصل آباد میں ملت روڈ پر موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نواز اور لیاقت کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow