شہ سرخیاں

فیصل آباد

کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے

غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔ انہوں نے 28 خواتین کی درس قرآن کی مجلس سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کی گرفتاری انسانی اور بنیادی حقوق کی پامالی کی انتہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ۵ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی لازوال اور بے مثال قربانیوں پر ...

Read More »

کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اور پاناما لیکس سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بلاول بھٹو

فیصل آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شریف برادران ملک کے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ہمارے 4 مطالبات مان لئے تو بچ نہیں پائیں گے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اور ...

Read More »

پنجاب میں کمرشل فارسٹری کو جدید سائنسی اور کاروباری خطوط پر استوار کر نے کیلئے ساؤتھ پنجاب فارسٹ کمپنی کلیدی کردار ادا کریگی

فیصل آباد ( ) پنجاب میں کمرشل فارسٹری کو جدید سائنسی اور کاروباری خطوط پر استوار کر نے کیلئے ساؤتھ پنجاب فارسٹ کمپنی کلیدی کردار ادا کریگی ۔ یہ بات ساؤتھ پنجاب فاریسٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طاہر رشید نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

امت مسلمہ کی تشکیل نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں ہوئی

فیصل آباد ( ) ممتاز مسلم سکالر ڈاکٹر عبدالسمیع نے کہا ہے کہ بھوکوں کو کھانا کھلانے یا ظالم کو مارنے سے ظلم اور نا انصافی کا خاتمہ نہیں ہوتا اس کیلئے نظام کی تبدیلی ضروری ہے جبکہ پیغمبر اسلام نے بھی کفر کے نظام کو حق انصاف اور سلامتی کے نظام سے تبدیل کیا۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس ...

Read More »

پنجاب میں ملکی گیس کا صرف 5 فیصدحصہ پیدا ہوتا ہے جبکہ یہاں گیس کا استعمال 49 فیصد ہے

فیصل آباد ( ) ملک کی 4 لاکھ بیرل روزانہ تیل کی ضروریات کے برعکس پاکستان سے صرف 96000 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے حالانکہ صرف خیبر پختونخواہ میں 16 ٹریلین معکب فٹ قدرتی گیس اور 1.1 بلین بیرل خام تیل کے ذخائر موجود ہیں۔ یہ بات خیبر پختونخواہ آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر جنرل مارکیٹنگ، ہیومن ...

Read More »

ارفع کریم ؛ پاکستان کا حقیقی چہرہ

فیصل آباد: 9 برس کی عمرمیں مائیکرو سافٹ پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی ارفع کریم کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ کم عمرترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم 1995 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئی۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن کی دعوت پر جولائی 2005 میں ارفع کریم امریکا گئیں جہاں مائیکروسافٹ کے بانی چیئرمین بل گیٹس نے خصوصی طورپران ...

Read More »

سکول چھوڑنے والے بچوں کیلئے تکنیکی پروگرام بھی شروع کرنے کی ضرورت ہے

فیصل آباد ( ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جھگڑ نے کہا ہے کہ تعلیم واحد شعبہ ہے جس کے ذریعے ملکی سطح پر مثبت سماجی اور معاشی تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں اور اس سلسلہ میں تعلیمی بورڈ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ...

Read More »

چک جھمرہ میں ایک ڈیرے سے 2 بھائیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد( )فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں ایک ڈیرے سے مقامی پولیس کو2 بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ڈیرے سے دونوں بھائیوں کا والد بھی ملا ہے جو زخمی حالت میں تھا۔نامعلوم افراد نے باپ اور اسکے دو بیٹوں کو پہلے بے ہوش کیااور پھر دونوں بھائیوں کو قتل ...

Read More »

ملکی ترقی کے مخالفین کو عوام نے مسترد کردیا ہے

فیصل آباد( ) انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی جنرل سیکرٹری رانا محمد ایوب اسلم منج اور فنانس سیکرٹری ملک مجدد سلیمان نے کہا ہے کہ وسائل قوم کی امانت ہیں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف قومی وسائل کو ایمانداری سے خرچ کررہے ہیں ملکی ترقی کے مخالفین کو عوام نے مسترد کردیا ہے وزیر اعظم ...

Read More »

مسلمانوں کو متحد ہو کر کفار کا مقابلہ کر نا ہو گا

فیصل آباد( ) مجلس وحدت صوبائی تعلیم سیکرٹری امن کمیٹی ممبر امیدوار پی پی67 ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو متحد ہو کر کفار کا مقابلہ کر نا ہو گا جس کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد کی فضا ء کو برقراررکھنا ہو گا کیونکہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں اللہ نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow