شہ سرخیاں

فیصل آباد

پیپلزپارٹی مردہ گھوڑے میں جان ڈال رہی ہے،عمران خان جیسے غیر سنجیدہ لوگ صرف جھوٹ اور الزامات کا سہارا لیتے ہیں:عابد شیرعلی

فیصل آبا( )مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مردہ گھوڑے میں جان ڈال رہی ہے،عمران خان جیسے غیر سنجیدہ لوگ صرف جھوٹ اور الزامات کا سہارا لیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مردہ گھوڑے میں جان ڈال رہی ہے تاہم آصف علی زرداری اور ...

Read More »

بیٹے کو چیرمین ضلع کونسل کا ٹکٹ نہ ملنے پر (ن) لیگی ایم این اے میاں فاروق مستعفی

فیصل آباد: چئیرمین ضلع کونسل کی سیٹ کے لئے بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی میاں فاروق نے استعفیٰ دیدیا۔ 22 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی بلدیاتی کمیٹی نے فیصل آباد میں چیئرمین ضلع کونسل  کا ٹکٹ اپنی جماعت کے ایم این اے میاں فاروق کے بیٹے میاں ...

Read More »

بلاول اپنے انکل شرجیل اور آنٹی ایان علی کا حساب دیں پھر کرپشن کے خلاف بات کریں: عابد شیر علی

فیصل آباد ( ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنے انکل شرجیل میمن کو واپس بلائیں اور اپنی آنٹی ایان علی کے بارے میں بھی بتائیں کہ وہ کس کے اربوں ڈالر باہر لے کر جا رہی تھی، مجھے ہنسی آتی ہے جب بلاول بھٹوکرپشن کی بات کرتے ہیں۔ میڈیا سے ...

Read More »

بلاول بتائیں آپ کی آنٹی ایان کس کے پیسے لے کر دبئی جا رہی تھیں، عابد شیرعلی

فیصل آباد: عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پہلے اپنے انکل آنٹیوں سے پیسے واپس لے کر دیں پھر کرپشن کے خلاف بات کریں اوروہ یہ بھی بتائیں کہ آپ کی آنٹی آیان کس کے اور کس کیلئے اربوں روپے لیکر دبئی جا رہی تھی۔ فیصل آباد میں وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر ...

Read More »

فیصل آباد ( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر محمد سعید شیخ نے کہا ہے کہ ٹریڈ پالیٹیکس میں قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ ملک کو درپیش معاشی مسائل کی مؤثر اور بھرپور طریقے سے وکالت کی جا سکے۔ وہ آج فیصل آباد چیمبر کی ہیومن ریسوس ڈویلپمنٹ ...

Read More »

ناقص ٹائلٹ سوپ اور گلیو بنانے والی کیمیکل فیکٹری کو تاحکم ثانی سیل

فیصل آباد ( ) پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد خالد صدیق کی ہدایت پر سرگودھا روڈ پر 5 پلیاں کے مقام پر ناقص ٹائلٹ سوپ اور گلیو بنانے والی کیمیکل فیکٹری کو تاحکم ثانی سیل کر دیا گیاہے۔ پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے مقامی انچارج ذکاء اللہ خاں نے بتایا کہ عمر کیمیکل ...

Read More »

چائنیز کی آمد سے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو نئے چیلنجز بھی درپیش ہونگے

فیصل آباد ( ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر رؤف عالم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو بزنس کمیونٹی کا ایشو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی اونرشپ پاکستان کے نجی شعبہ کو دی جائے۔ وہ آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے ایک اجلاس سے خطاب کر ...

Read More »

علاقائی آفت سے نمٹنے کیلئے حکومتی سطح پر بھی فوری اقدامات کی ضرورت ہے

فیصل آباد ( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر محمد سعید شیخ نے کہا ہے کہ سموگ سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فیصل آباد کے صنعتکارمقامی انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کریں گے تا ہم اس علاقائی آفت سے نمٹنے کیلئے حکومتی سطح پر بھی فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ وہ ...

Read More »

فیصل آباد () محفل نعت کے اعزاز کا شرف صحابہ کرامؓ کو حاصل ہے

فیصل آباد () محفل نعت کے اعزاز کا شرف صحابہ کرامؓ کو حاصل ہے۔ برصغیر پاک وہند میں اسلام اولیاء کرام کا مرہون منت ہے۔ اسلام دین فطرت ہے اور تمام مسائل کا فطری حل یش کرتا ہے۔ ہمیں من حیث القوم اتحاد اور یگانگت کی درکار ہے تاکہ امت مسلمہ پوری آب وتاب کے ساتھ اقوام عالم کی رہنمائی ...

Read More »

تین روزہ ایگر ی ٹورازم میلہ 2016گیارہ نومبر سے گٹ والا میں شروع ہو رہا ہے

فیصل آباد ( ) تین روزہ ایگر ی ٹورازم میلہ 2016گیارہ نومبر سے گٹ والا میں شروع ہو رہا ہے اس میلے کا اہتمام فیصل آباد چیمبر آف کامر س اینڈانڈسٹری کی ایگریکلچر اینڈ سوک پرابلمز بارے قائمہ کمیٹی کے چیئرمین خالد محمود شاہ نے کیا ہے ۔اس میلے کا مقصد پنجاب اور خاص طو ر پر اس علاقے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow