شہ سرخیاں

لودھراں

جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل و سٹی کہروڑپکا کے عہدیداران کا اگلے تین سال انتخابات مکمل

کہروڑپکا( )جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل و سٹی کہروڑپکا کے عہدیداران کا اگلے تین سال انتخابات مکمل : تفصیل کے مطابق: جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل و سٹی کہروڑپکا کااجلاس حافظ محمد اکرم صاحب کی دربار عالیہ پر ہوا جسکی صدارت ضلعی امیر جماعت اہلسنت پاکستان ضلع لودہراں پیر سید خورشید احمد شاہ بخاری نے فرمائی ،انتخابی عمل ضلعی ناظم اعلی جماعت ...

Read More »

مرحوم میجر اسحق محمد کی 35 ویں برسی نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

لودہراں( )اب وہ وقت دو ر نہیں ہے کہ جا گیر داروں اورسرما یہ دارحکمرا ن لٹیروں سے محنت کش طبقہ اپنے حقوق لے کر رہے گا میجر اسحا ق محمد کی برسی پر شر کاء کا اظہا ر خیا ل ۔تفصیل کے مطابق گز شتہ رو ز چوہدری نورالحسن گجر کی رہائش گاہ پر مزدور کسان پارٹی کے بانی ...

Read More »

میں قبضہ مافیا کے خلاف جہاد کروں گا نفیس مراد

لودہراں(بیورورپورٹ)عوامی راج پارٹی کے سینیر رہنماء نفیس مراد میؤ نے کہا ہے کہ میں قبضہ مافیا کے خلاف جہاد کروں گا جہاں بھی سرکاری رقبہ پر قبضہ ہوا میں آواز بلند کروں گا۔یہ بات انہوں نے اپنے بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت قبضہ مافیا نے سرکاری رقبہ کے ساتھ ساتھ غریبوں اور شریفوں کے قبضہ پر بھی ...

Read More »

الیکٹرانک میڈیا کلب لودہراں کے زیر اہتمام عالمی یوم صحافت کے موقع پر سیمینار

لودہراں(بیورورپورٹ)نیشنل پریس کلب (رجسٹرڈ)لودہراں اور لودہراں الیکٹرانک میڈیا کلب لودہراں کے زیر اہتمام عالمی یوم صحافت کے موقع پر سیمینار آج ساڑھے دس بجے نیشنل پریس کلب لودہراں میں ہو گا۔صدارت سید باقر رضوی کریں گے۔لودہراں کے سینیر صحافی عمران علی اعوان،ڈاکٹر محمد اعظم،رانا انوار احمد اور دیگر صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔نیشنل پریس کلب لودہراں ...

Read More »

نان رجسٹرڈ پریس کلب سرکاری بلڈنگ میں اور رجسٹرڈ کلب نیشنل پریس کلب لودہراں کرائے کی بلڈنگ میں

لودہراں(بیورورپورٹ)مقامی نان رجسٹرڈ پریس کلب سرکاری بلڈنگ میں اور رجسٹرڈ کلب نیشنل پریس کلب لودہراں کرائے کی بلڈنگ میں۔مقامی نان رجسٹرڈ پریس کلب کے رقبہ میں سے آدھا رقبہ نیشنل پریس کلب لودہراں کو دیا جائے۔ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد ایکشن لیں۔نیشنل پریس کلب لودہراں کے عہدے داران عمران علی اعوان،ڈاکٹر محمد اعظم،رانا انوار احمدراشد سومرو،ڈاکٹر محمد عباس ،،کامران چغتائی،چوہدری ...

Read More »

فیملی پلاننگ ویک بھرپور جوش و جذبہ سے منایا جائیگا۔

فیملی پلاننگ ویک منانے سے خاندانی منصوبہ بندی کا شعور اجا گر ہو گا۔مدثر عباس ہاشمی ۔ لودھراں ( ) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر لودھراں مدثر عباس ہاشمی نے کہا ہے کہ فیملی پلاننگ ویک بھرپور جوش و جذبہ سے منایا جائیگا۔ فیملی پلاننگ ویک منانے سے خاندانی منصوبہ بندی اور ماں بچے کی صحت کے متعلق شعور اجاگر کرنے ...

Read More »

جو صحافی مظلوم عوام کی خدمت کرتے ہیں وہ قلمی جہاد کرتے ہیں

لودہراں(بیورورپورٹ)صحافت مقدس پیشہ ہے جو صحافی مظلوم عوام کی خدمت کرتے ہیں وہ قلمی جہاد کرتے ہیں نیشنل پریس کلب لودہراں کے عہدے داران قلمی جہاد کر رہے ہیں چئیرمین نیشنل پریس کلب لودہراں عمران علی اعوان اور صدر ڈاکٹر محمد اعظم مبارکباد کے مستحق ہیں یہ بات صحافی سید باقر رضوی نے سماجی شخصیت پروفیسر محمد شاہد کی طرف ...

Read More »

پچھلے چالیس سا ل میں لودھراں کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیاگیا

لودھراں ( ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے قبل نوازشریف نے لودھراں کے لئے اڑھائی ارب کا اعلان کیا ابھی تک لودھراں کو اڑھائی روپے بھی نہیں دیے گئے ۔میں نے بہت کوشش کی کہ اڑھائی ارب روپے کا فنڈ لودھراں کو ملے ہر ...

Read More »

محمد شہباز شریف 28مارچ کو لودھراں میں اَربوں روپے کے عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے

لودھراں( )ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف 28مارچ کو لودھراں میں اَربوں روپے کے عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور لودھراں بائی پاس کے قریب ماڈل ویو سوسائٹی کے سبزہ زار میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد نے آج یہاں اپنے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow