شہ سرخیاں

لودھراں

لودہراں یونیورسٹی کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا

ؒ لودہراں ( ) لودہراں یونیورسٹی کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا ان خیالات کا اظہار سید رضا علی گیلانی صوبائی وزیر ہا ئر ایجوکیشن پنجاب نے ضلع کونسل لودہراں میں تعلیمی کانفرنس کے بعد ایک مختصر ملاقات کے دوران کیا ۔ ملاقات میں ڈاکٹر محمد اشرف ملک بانی لودہراں یونیورسٹی موومنٹ، میاں راجن سلطان چیئر مین ضلع ...

Read More »

وزیراعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں آرٹس کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا ہے

لودھراں( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جام بقا محمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں آرٹس کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فائن آرٹس کے تمام شعبہ جات میں مسابقت کی روایات کو فروغ دیا جائے ۔ انہوں نے یہ بات آج یہاں دفتر کے کمیٹی روم میں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ...

Read More »

اخبار فروش رزق حلال کماتے اور آج کے دور میں ولی ہیں

لو دھراں( )اخبار فروش رزق حلال کماتے اور آج کے دور میں ولی ہیں میں نے اپنی زندگی میں اخبار فروشوں کے مسائل حل کرنے کے لیے وقف کر رکھی ہے اور ناراض اخبار فروشوں کو منانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اخبار فروشوں کو مل جل کرکام کرنا چاہییے جو کہ ملک و ملت و معاشرہ کے لیے ...

Read More »

تمام محکمے اپنی خدمامت میں بہتری لائیں

لودھراں( )ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد عمر نے کہا ہے کہ تمام محکمے اپنی خدمامت میں بہتری لائیں انہوں نے یہ بات آج یہاں اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں مختلف محکموں کے سر براہوں کے ایک اجلاس میں محکموں کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہی انہوں نے مزید کہا کہ اگلے ماہ لودھراں میں وزیر اعلیٰ پنجاب ...

Read More »

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے

کہروڑپکا (چوہدری عبدالرحمن ) جرنلسٹ فورم پریس کلب کہروڑپکا کے زیر اہتمام یوم یک یکجہتی کشمیر سیمینار کشمیر پر بھارت کے نما صبانہ قبضہ کے پوری دنیا سراپا احتجاج ہے میاں شہبازفخر جبلہ صدر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے عبدالعز یز عاصم جنر ل سیکرٹری کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے کشمیری ہمارے ...

Read More »

ااقوام متحدہ سے دو اٹوٹ الفاظ میں کشمیر کے موقف پر بات کرنے کی ضرورت ہےا

کہروڑپکا ( تحصیل رپورٹر)حکمران مسئلہ کشمیر کو ٹھو س انداز میں عالمی برادری کیسامنے رکھیں اقوام متحدہ سے دو اٹوٹ الفاظ میں کشمیر کے موقف پر بات کرنے کی ضرورت ہے کشمیر کاز کو منزل مقصود تک پہنچانے کیلئے امت مسلمہ کو اکٹھا ہونا ہوگا یہ و قت کا تقاضا ہے ان خیالات کا اظہار دنیا پور کے سینئر صحافی ...

Read More »

شہید زوالفقار علی بھٹو غریبوں کے ہمدرد تھے

لودہراں(بیورورپورٹ)شہید زوالفقار علی بھٹو غریبوں کے ہمدرد تھے انہوں نے مزدوروں،کسانوں اور پسے ہوئے طبقہ کی بہتری کے لیئے سوچا۔وہ ہمیشہ عوام کے دلوں میں رہیں گے یہ بات جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملک فیاض احمد لودہرا ایڈووکیٹ نے اپنی رہایش گاہ پر زوالفقار علی بھٹو کے 89 واں یوم پیدائش کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر تقریب ...

Read More »

روایتی کھیل کشتی کو اجاگر کروں گا دنگلوں کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا

لودھراں ( ) روایتی کھیل کشتی کو اجاگر کروں گا دنگلوں کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا ، چیئرمین ضلع کونسل میاں راجن سلطان پیرزادہ کی اقبال خان پہلوان سے گفتگو ڈسٹرکٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن لودہراں کی فن پہلوانی کے فروغ کے لیے کوششیں قابل ستائش ہیں ان خیالات کا اظہار تحصیل کونسل لودہراں میں حلف برداری تقریب کے ...

Read More »

انجمن فلاح شہریان کے صدر شیخ طاہرالدین ایڈوکیٹ کی چیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ افتخار الدین تاری سے ملاقات

لودھراں ( ) انجمن فلاح شہریان کے صدر شیخ طاہرالدین ایڈوکیٹ کی چیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ افتخار الدین تاری سے ملاقات لودہراں کے بنیادی مسائل کے حوالے تحریری دستاویزات پیش کیں۔ تفصیل کے مطابق لودہراں شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے سات نکاتی ایجنڈاچیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ افتخارالدین تاری کوانجمن فلاح شہریان کے صدر شیخ طاہرالدین ایڈوکیٹ نے ان ...

Read More »

بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس ملازمان اور آفیسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی

لودھراں ( ) ڈی پی او اسدسرفراز خان نے گزشتہ رو زاپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی جہاں پر سائلین نے مختلف نوعیت کی چنددرخواستیں پیش کی جس پر ڈی پی او اسد سرفراز خاں نے متعلقہ آفیسران کو مناسب ہدایات جاری کیں ۔ اس کے علاوہ بہادری اور جانفشانی سے مویشی چور وں کو گرفتار کرنے اورچوری شدہ جانور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow