شہ سرخیاں

لودھراں

معروف شاہ میں جعلی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ

کہروڑپکا(رپوٹ چوہدری عبدالرحمن )کہروڑپکا:اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا محمد ارشد کا ٹیم کے ہمراہ محلہ معروف شاہ میں جعلی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ تفصیلات کے مطابق کہروڑپکا شہر میں جعلی حکیم اور جعلی ادویات کی فیکٹریوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا چوہدری محمد ارشد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایکشن لیتے ہوئے ...

Read More »

عوام نے ثابت کیاکہ غریبوں کی آواز اور ہمدرد صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہے

کہروڑپکا ( ایس جاوید بخاری) پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے جیلوں اور کوڑوں سے ڈرنے والے نہیں اور جیل یا کوڑوں سے ڈرنے والا کبھی لیڈر نہیں بند سکتا۔ ان خیالات کا اظہار سید غلام عباس بخاری عرف بلو شاہ گنجو چیئر مین سابق سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع لودھراں نے بلاول ہاؤس میں ورکر کنونشن میں شرکت ...

Read More »

جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث شر پسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

گوجرانوالہ ( ) ہمارے حوصلے بلند ہیں۔ جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث شر پسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار سٹی پولیس آفیسر محمد وقاص نذیر نے گزشتہ شام تھانہ کینٹ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے کنسٹیبل بلال منظور کی سول ہسپتال میں عیادت کرتے ہوئے کیا ...

Read More »

یو سی دیانت پورہ وارڈ نمبر 9گلی رحمانی والی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کہروڑ پکا (ندیم شہزاد)یو سی دیانت پورہ وارڈ نمبر 9گلی رحمانی والی ٹوٹ پھوٹ کا شکار سیوریج نالہ میں ناقص میٹریل لگانے کی وجہ سے نالے کا گندہ پانی گلی میں جمع ، جس سے گھروں کی دیواریں گرنے کا خدشہ ، اہلیان محلہ گلی میں مٹی ہونے کی وجہ سے اس خاک سے پریشان ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری ...

Read More »

خادم اعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول 2016کا افتتاح

کہروڑ پکا (چوہدری عبدالرحمن ) خادم اعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول 2016کا افتتاح آج مورخہ 24نومبر تا28نومبر تک گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں منعقد ہوگا اس یوتھ فیسٹیول میں تحصیل کہروڑ پکا کے مختلف سکولوں کے طلباء قرت ، نعت اردو انگلش ،تحریری و تقریری حصہ لینگے اس پروگرام کا افتتاح گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کہروڑ پکا میں صبح 9بجے سے ...

Read More »

کنسکٹنگ کلاس روم کی ایکٹیویٹی بعنوان فوڈ ایند ہیلتھ نمائش کا انعقاد

کہروڑ پکا (چوہدری عبدالرحمن ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن ’’پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے تحت ‘‘ کنسکٹنگ کلاس روم کی ایکٹیویٹی بعنوان فوڈ ایند ہیلتھ نمائش کا انعقاد ہوا جس میں سکول ہذا ہائی حصہ کے طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس نمائش کا افتتاح صدر مدارس سکول ہذا حافظ حامد سعید نے کیا ...

Read More »

تھانہ سٹی کی حدود میں چوری کی بڑھتی ہوئی وار داتیں

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی کی حدود میں چوری کی بڑھتی ہوئی وار داتیں ،نواحی علاقہ چاہ بکھی والہ میں چوروں نے رات کے وقت دیوار میں نقب لگاکرمویشی چوری کرلیے۔تفصیل کے مطابق،موضع ڈگھنہ گھاڑو کے نوحی علاقہ چاہ بکھی والہ میں زرینہ مائی کے گھر میں رات کے وقت چوروں نے نقب لگا کرچار عدد بکرے مالیت ...

Read More »

فیضان اولیا کانفرنس آج ہو گی

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر) فیضان اولیا کانفرنس آج ہو گی۔ پیر سید زوار حسین شاہ بخاری صدارت،مہمانان گرامی پیر سید شمس الدین بخاری ،پیر سید صادق رسول بخاری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیضان اولیا کانفرنس 15نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء جامعۃ القرآن (قرآن یونیورسٹی) دنیا پور روڈ ہو گی جس کی صدارتپیر سید زوار حسین شاہ بخاری ...

Read More »

چالو بھٹی اور شراب برآمد

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر) پولیس نے چالو بھٹی اور شراب برآمد کر کے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے ماڑی بھاگو خان میں غلام عباس سے 20لیٹر شراب چالو بھٹی ،رضوی آباد کے اسلم آرائیں سے 18لیٹر شراب پولیس تھانہ سٹی نے چاندنی چوک کے سرفراز سے 2لیٹر شراب برآمد ...

Read More »

گھر سے دوشیزہ اغوا، تین ماہ تک زیادتی،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

رپورٹ چوہدری عبدالرحمن دیکھو نیوز کہروڑپکا کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر) گھر سے دوشیزہ اغوا، تین ماہ تک زیادتی،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ بستی گرڈ اسٹیشن کی رہائشی مریم مائی دختر محمد حسین نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ظفر اقبال اور اس کے دو ساتھیوں نے 28اگست کو مجھے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow