شہ سرخیاں

لودھراں

حکومت لودہراں سے خانیوال روڈ کو ڈبل کرے اور باقاعدہ چوک بنایا جائے۔

لودہراں(سٹی رپورٹر)عوامی راج پارٹی کے چئیرمین ایم این اے جمشید خان دستی نے کہا ہے کہ حکومت لودہراں سے خانیوال روڈ کو ڈبل کرے اور باقاعدہ چوک بنایا جائے۔اڈا پرمٹ سے آگے عباس پور چوک جہاں روزانہ حادثات ہوتے ہیں وہاں بھی چوک بنایا جائے تا کہ عوامی مسائل بہتر انداز میں حل ہو سکیں یہ بات انہوں نے میلاد ...

Read More »

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اساتذہ طلباء میں اعتماد اور علمی جستجو کا جذبہ اُجاگر کریں

لودھراں( )صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اساتذہ طلباء میں اعتماد اور علمی جستجو کا جذبہ اُجاگر کریں۔ انہوں نے یہ بات آج یہاں لودھراں شہر اور اسکے گرد نواح میں مختلف بوائز اور گرلز سکولوں کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ای ڈی او یجوکیشن ...

Read More »

خصوصی افراد بھی ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں

لودھراں( دیکھونیوز )ڈی او شوشل ویلفیئر محمد افضل نے کہا ہے کہ خصوصی افراد بھی ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ انہوں نے یہ بات آج یہاں پبلک ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفتر میں سفید چھڑی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جبکہ تقریب کی صدارت ملک شہباز اعوان نے کی۔ انہوں نے مزید ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow