شہ سرخیاں

خانیوال

بینائی سے محروم بچہ مالی امداد کا منتظر

بینائی سے محروم بچہ مالی امداد کا منتظر عبدالحکیم کے نواحی علاقہ موضع جلہ پہوڑکے رہائشی محمد ابراہیم سیال کے گھر تقریبا چھ سال قبل ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام علی شان رکھا گیا پیدائش کے تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد علی شان گردن توڑ بخار میں مبتلا ہو گیا جس کا مقامی ڈاکٹروں سے علاج شروع کیا تو ...

Read More »

سبزی منڈیوں میں نیلامی کی نگرانی بھی مہنگائی کنٹرول میں رکھنے کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے

خانیوال (بیو رو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ عام مارکیٹ میں بھی اشیائے خوردونوش کے نرخ پر کڑ ی نظر رکھے ہوئے ہے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناجائز منافع خوروں کو جرمانے کر رہے ہیں ۔ سبزی منڈیوں میں نیلامی کی نگرانی بھی مہنگائی کنٹرول میں رکھنے کے ...

Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خان اور ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے رمضان بازار کبیروالا کا دورہ کیا

خانیوال ( دیکھونیوز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خان اور ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے رمضان بازار کبیروالا کا دورہ کیا اور وہاں پر سبزیوں اور پھلوں کا معیار چیک کیا۔ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ کی نسبت شہریوں کو معیاری اور سستی اشیاء ...

Read More »

ڈسڑکٹ پریس کلب الیکشن2017-18ایک جائزہ

ڈسڑکٹ پریس کلب خانیوال کے الیکشن 2017-18میں انجم بشیر احمد گروپ ،عبدالطیف انور گروپ اور طاہر نسیم گروپ کے مثالی اتحاداور اعلی حکمت عملی کے باعث تینوں گروپس کے مشترکہ پینل نے جہاں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی وہاں ہی ڈسڑکٹ پریس کلب سے جھوٹ فریب اور منافقت کی سیاست کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوگیا ۔عبدالطیف انور بلامقابلہ ...

Read More »

عبداللطیف انور ، انجم بشیر احمد اور طاہر نسیم گروپوں کے مشترکہ امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی

خانیوال (بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے سالانہ انتخابات 2017-18 منعقد ہوئے ۔جس میں عبداللطیف انور ، انجم بشیر احمد اور طاہر نسیم گروپوں کے مشترکہ امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔عبداللطیف انور بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے الیکشن برائے سال 2017-18 کے سلسلہ میں پولنگ جناح ...

Read More »

تھانہ چھب کلاں کے علاقہ میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن 2اشتہاری ملزمان سمیت7افراد گرفتار اسلحہ برآمد

خانیوال ( )تھانہ چھب کلاں کے علاقہ میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن 2اشتہاری ملزمان سمیت7افراد گرفتار اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چھب کلاں کے علاقوں میں حساس اداروں او رپولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا اسی دوران 32گھروں کی مکمل تلاشی لی گئی اور58افراد کی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت شناخت کی گئی اس ...

Read More »

خانیوال پبلک سکول و کالج ضلع کی بہترین درسگاہ ہے

خانیوال( )ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نے کہاہے کہ خانیوال پبلک سکول و کالج ضلع کی بہترین درسگاہ ہے اس کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے ‘سکول میں داخلوں کی شرح بڑھانے کیلئے خصوصی توجہ دی جائے اور باقاعدہ داخلہ مہم شروع کی جائے ۔انہوں نے یہ بات خانیوال پبلک سکول و کالج خانیوال میں منعقدہ اجلاس ...

Read More »

نرخ نامے آویزاں نا کرنے پر سات کریانہ فروشوں اور سبزی فروشوں کو 31ہزار روپے سے زائد کے جرمانے

خانیوال( )ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے خانیوال شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرکے ناجائز منافع خوری اور نرخ نامے آویزاں نا کرنے پر سات کریانہ فروشوں اور سبزی فروشوں کو 31ہزار روپے سے زائد کے جرمانے کردئیے ۔اسسٹنٹ کمشنر محسن کریانہ سٹور جنت روڈ ‘اشرف سبزی فروش پرانی ...

Read More »

دی ہاؤس آف نالج سکول میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

خانیوال( )سدھار سوشل ویلفئیر سوسائٹی خانیوال اور مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ خانیوال کے تعاون سے دی ہاؤس آف نالج سکول میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ خانیوال اور اور سدھار سوشل ویلفئیر کے عہدیداران و اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے یوم پاکستا ن کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow