شہ سرخیاں

خانیوال

فضل پارک سے ملحقہ کئی ایکٹر جگہ پر ساڑھے سات کروڑ روپے مالیت سے جھیل اور جوائے لینڈ بنانے کا اعلان

خانیوال (بیورو رپورٹ)حکومت ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کو تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات کررہی ہے ان خیالات کا اظہار چئیرمین بلدیہ مسعود مجید خان یوم پاکستان کے موقع پر سٹی پارک کو تزائین و آرائش کے بعد عوام کے لیے دوبارہ کھولنے کے موقع پر منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے ...

Read More »

مظفر خان سیال نے ڈپٹی کمشنر خانیوال کے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

خانیوال( ) مظفر خان سیال نے ڈپٹی کمشنر خانیوال کے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔خانیوال سے قبل وہ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤ الدین اور ڈائریکٹر انٹی کرپشن گجرانوالہ سمیت دیگر اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔چارج سنبھالنے کیبعد انہوں نے اس عز م کا اظہار کیا ہے کہ وہ خانیوال میں تعینانی ...

Read More »

بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

خانیوال( )ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افتخار علی نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا ۔مہم کا باقاعدہ آغاز 20مارچ سے ہوگا جو کہ 22مارچ تک جاری رہیگی ۔افتتاحی تقریب ڈی ایچ ڈی سی سنٹر میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ...

Read More »

خانیوال کی خبریں

خانیوال (بیورو رپورٹ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان نہم جماعت کے بیالوجی کے پیپر میں سنٹر سپرٹنڈنٹ کی جانب سے طالب علموں سے مقررہ وقت سے قبل ہی پیپر چھینے کی شدید مذمت امیدواروں اور ان کے والدین سراپا احتجاج چئیرمین ،سیکرٹری ،کنٹرولر ملتان بورڈ ،ڈی سی او خانیوال اور ای ڈی او ایجوکیشن خانیوال سے فوری ...

Read More »

محمد زبیر کی گراں قدر سماجی خدمات اور حسین یادیں برسوں فراموش نہیں کی جاسکتی

خانیوال (بیورو رپورٹ) نیک اعمال دنیا اور آخرت میں سرخ رو ہونے کا ذریعہ ہیں محمد زبیر کی گراں قدر سماجی خدمات اور حسین یادیں برسوں فراموش نہیں کی جاسکتی۔ان خیالات کا اظہار میاں صفدر سلیم شاہداینٹی کرپشن جج فیصل آباد نے سٹیزنز فورم کے زیر اہتمام فورٹ ایونٹ ہال میں فورم کے بانی ممبرباؤ محمد زبیر کی یاد میں ...

Read More »

محکمہ وائلڈ لائف کے زیر اہتمام پیرووال وائلڈ لائف پارک میں ایک واک کا اہتمام

خانیوال( ) عالمی یوم تحفظ جنگلی حیات کے موقع پر محکمہ وائلڈ لائف کے زیر اہتمام پیرووال وائلڈ لائف پارک میں ایک واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر خانیوال محمد سلمان خالد نے کی ۔واک میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ وائلڈ لائف محمد حسین خان گشکوری ‘انسپکٹروائلڈ لائف محمد یوسف ندیم ‘سپروائزرز پارک پیرووال میا ں ...

Read More »

خانیوال(بیورو رپورٹ)

خانیوال(بیورو رپورٹ) سٹیزنز فورم کے زیر اہتمام باو محمد زبیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کرئے گی۔تفصیل کے مطابق سٹیزنز فورم رجسٹرڈ خانیوال کے روح رواں باو جی محمد زبیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ 3مارچ بروز جمعتہ المبارک 3بجے سہ پہرشام فورٹ ایونٹ ہال نزد ڈائیواڈا نیازی چوک میں منعقد ہوگا اس پر وقار تقریب کے مہمان ...

Read More »

ماحول کو آلودگی سے پاک اور صاف ستھرا بنانے کے لیے پودے لگانااشد ضروری ہے

خانیوال ( )ماحول کو آلودگی سے پاک اور صاف ستھرا بنانے کے لیے پودے لگانااشد ضروری ہے ڈاکٹر اعجاز انجم شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوے ۔ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر اعجاز انجم کی جانب سے ریسکیو آفس میں پودا لگایا گیا ۔اس مو قع پر ان کا کہنا تھا کہ معاشرے کے ہر فرد پر لازم ہے کہ ...

Read More »

سیکرٹری اوقاف پنجاب نوازش علی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے

خانیوال( )سیکرٹری اوقاف پنجاب نوازش علی جو کہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ پرانی سبزی منڈی خانیوال میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین مرکزی قبرستان خانیوال میں کر دی گئی ۔ نما ز جنازہ زونل خطیب محکمہ اوقاف مفتی محمد زبیر نے پڑھائی جس میں ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابل تشویش ہے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابل تشویش ہے ‘معظم چوہدری تفصیل کے مطابق تحریک انصاف ضلعی صدر آئی ایس ایف معظم چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں15دن اور ماہانا بنیادوں پر اضافہ کیا جارہا ہے علاوہ ازیں صارفین پر17فیصد سیلز ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے انہوں نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow