شہ سرخیاں

خانیوال

مسلم لیگ ن کی حکومت عوام خدمت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام خدمت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے ‘ڈاکٹر روبینہ ناصر تفصیل کے مطابق مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر روبینہ ناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے حکومت نے ملک کو ورثہ میں ملے بحرانوں سے نجات دلاکر اسے ترقی کے راستے ...

Read More »

دی سٹی سکول خانیوال میں ہونہار طالب علم حسنین ضیاء جنہوں نے او لیول اور اے لیول کے امتحانا ت میں 42A*/Asحاصل کیے

خانیوال( ) دی سٹی سکول خانیوال میں ہونہار طالب علم حسنین ضیاء جنہوں نے او لیول اور اے لیول کے امتحانا ت میں بیالیس اےA*/Asحاصل کیے اور 6ورلڈ ریکارڈ بنائے کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں سینئر ہیڈ مسٹریس مس روبینہ نوید ‘ہیڈ مس سارہ بلال ‘محمد شاکر ‘ہیڈ مسٹریس مس نورین گل اور حسین ضیاء کے ...

Read More »

سیوریج کی بندش سے گندے پانی کے جوہڑ اہلیان علاقہ شدید مشکلات سے دوچار

خانیوال ( ) تین مرلہ سکیم میں گندگی کے ڈھیر اور سیوریج کی بندش سے گندے پانی کے جوہڑ اہلیان علاقہ شدید مشکلات سے دوچار علاقہ کی چئیرمین بلدیہ سے ملاقات اصلاح احوال کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق تین مرلہ سکیم میں عرصہ دراز سے سیوریج کی بندش کے باعث گڑوں کا گندا پانی رہائشی علاقہ میں جمع ہو گیا ...

Read More »

آل ڈسٹرکٹ ماسٹر اکبر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ2016

خانیوال (بیورورپورٹ)آل ڈسٹرکٹ ماسٹر اکبر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ2016زیراہتمام پرچم کرکٹ کلب رجسٹرڈ سپورٹس اسٹیڈیم خانیوال میں فائنل میچ میں ہراج کرکٹ کلب خانیوال نے پرچم کرکٹ کلب خانیوال کو 1وکٹ سے ہراکر فائنل میچ جیت لیا پرچم کرکٹ کلب خانیوال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ30اوورز میں110رنز بنائے جنید نے 23رنز،فخر بشیر نے16رنز بنائے ہراج کرکٹ کلب خانیوال کی طرف ...

Read More »

اساتذہ کا مطالبات کے حق میں گرلز چوک خانیوال میں اجتجاجی مظاہر ہ

خانیوال( بیورو رپورٹ) اساتذہ کا مطالبات کے حق میں گرلز چوک خانیوال میں اجتجاجی مظاہر ہ ،ریلی یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی کال پر مظاہرہ ،ریلی میں شریک اساتذہ نے مطالبات پر مبنی پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل مرکزی رہنما اللہ بخش قیصر ،رانا محمد عباد ، چوہدری محمد شفیق ضیاء ،اقبال ندیم پھل، زاہد شمسی ...

Read More »

پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کی آرگنائزنگ کمیٹی نے پی پی سی آئی کی کابینہ کا اعلان کر دیا۔

خانیوال( بیورو رپورٹ) پاکستان پریس کلب انٹرنیشنل کی آرگنائزنگ کمیٹی نے پی پی سی آئی کی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ نیئر صدیقی چیئرمین اور نعیم اصغر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ دوسرے عہدیداروں میں سینئر وائس چیئرمین خالد نواز چیمہ، وائس چیئرپرسن ڈاکٹر نرگس ادا، چیف آرگنائزر سعید باچہ، جوائنٹ سیکرٹری خالد خان، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر شاہد خان، سیکرٹری ...

Read More »

خانیوال ( ) سکریپ سے بھرے ٹرالر تلے آکر راہگیر محنت کش جاں بحق

خانیوال ( بیورو رپورٹ ) سکریپ سے بھرے ٹرالر تلے آکر راہگیر محنت کش جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق خانیوال جہانیاں روڈ پر رحمان آباد کے قریب سکریپ سے لوڈ کنٹینر ٹرالر الٹ گیا جس کے تلے آکر راہگیرمحنت کش اکرم کھوکھر سکنہ جنگل مڑیالہ موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 موقعہ پر پہنچ گی لیکن بھاری ...

Read More »

سائیں محمد اسلم اویسی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات اسلامی تاریخ کا سنہرا باب ہیں

نارووال( )بدرالمشائخ حضرت پیر سائیں محمد اسلم اویسی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات اسلامی تاریخ کا سنہرا باب ہیں ۔خوفِ خدا ،عشقِ مصطفےٰﷺ ،عظمت صحابہ اور محبت اہلبیت رضی اللہ عنہم سے سرشار بدرالمشائخ نے تبلیغ دین اور اشاعت شریعت محمدی ﷺ کی نئی تاریخ رقم فرمائی ۔زندگی بھر قوم مسلم کا تعلق دربار رسالت ﷺسے مضبوط کرتے رہے ۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow