شہ سرخیاں

ملتان

ملتان :لڑکی سے زیادتی کا معاملہ ، اشفاق سمیت چار مرکزی ملزم گرفتار

ملتان میں پنچائیت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کرنے والے چار مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب آج متاثرہ لڑکیوں اور ان کے خاندانوں سے ملیں گے ۔ راجا پور میں پنچائتی” راجا ” کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کرنے والے 4 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزموں میں ...

Read More »

ملتان: موبل آئل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، قریبی گھر اور دکانیں متاثر

ملتان میں موبل آئل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ آگ کے باعث فیکٹری میں موجود کروڑوں کا سامان جل گیا جبکہ تین قریبی گھر اور 5 دکانیں بھی جل گئیں۔ ریسکیو کی 16 اور سول ایوی ایشن کی دو گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ وہاڑی روڈ پر موبل آئل فیکٹری ...

Read More »

سلاٹر ہاؤس کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو برؤئے کار لائی جائیں گی

ملتان ( ) یوسی 36کے و سلاٹر ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین رسالت خان شیروانی نے کہا ہے کہ سلاٹر ہاؤس کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو برؤئے کار لائی جائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلاٹر ہاؤس کمیٹی کامیئر آفس میں منعقدہ اجلاس میں کیا جس میں حاجی محمد صدیق ، حاجی مہر اقبال، ...

Read More »

ایریا منیجر ایسوسی ایشن اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا

ملتان ( ) ایریا منیجر ایسوسی ایشن اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھالیا سی بی اے کے مرکزی صدر امتیاز بخاری نے حلف لیا گذشتہ روز مقامی ہو ٹل میں منعقدہایریا منیجر ایسوسی ایشن اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون کی حلف برداری تقریب میں نومنتخب صدر آفتاب احمد شیخ، ...

Read More »

کرپٹ حکمرانوں کو سزا دیئے جانے کے سلسلے میں دعائیہ تقریب

ملتان() پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر کی رہائش گاہ پر پانامہ کیس میں کرپٹ حکمرانوں کو سزا دیئے جانے کے سلسلے میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں خواتین کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر روبینہ اختر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آج پانامہ کیس پر تاریخی ...

Read More »

تحریک انصاف کی ’’سٹپنی‘‘آج پانامہ فیصلہ آنے کے بعدپھٹ جائے گی

ملتان()پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سینئر رہنما وں سہیل فراز اور عبدالرحمان فری نے کہا ہے کہنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ’’سٹپنی‘‘آج پانامہ فیصلہ آنے کے بعدپھٹ جائے گی، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات غلط ثابت ہونگے۔اب ملک میں صرف ترقی ہو گی اور ترقی یافتہ پاکستان ہی ہمارا مقدر بنے گا کیونکہ اس ملک کی ...

Read More »

کورس ٹریفک سے متعلقہ تمام قوانین سے متعلق آگاہی دی جاتی ہے

ملتان()محمد شریف چیف ٹریفک آفیسر ملتان کی ہدایت پرڈرائیونگ سکول سٹی ٹریفک پولیس ملتان میں تقسیم اسنادتقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پرچیف ٹریفک آفیسر ملتان کی طرف اسناد تقسیم کی گئیں ۔اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈرائیونگ سکول سے تربیت مکمل کرنے کے بعد ہم آپ سے امید کرتے ہیں آپ بہترین ...

Read More »

مکتب تشیع کے علما پر مشتمل ایک نئی جماعت کی تشکیل کر دی

ملتان()مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے مجلس علما شیعہ پاکستان کے نام سے مکتب تشیع کے علما پر مشتمل ایک نئی جماعت کی تشکیل کر دی ہے ۔جس کے پہلے اجلاس میں ملک بھر سے سینکڑوں علما شریک ہوئے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وطن عزیز ...

Read More »

پانامہ لیکس سے پہلے سرائیکی صوبے کا فیصلہ آنا چاہئے

ملتان( )پانامہ لیکس سے پہلے سرائیکی صوبے کا فیصلہ آنا چاہئے ، وسیب کے کروڑوں انسانوں کے حقوق کا سوال ہے۔ نواز لیگ اپنے منشور پنجاب اسمبلی کی قرارداد اور سینٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ سرائیکی صوبے کی آئینی ترمیم کو تسلیم کرتے ہوئے فوری طور پر صوبہ سرائیکستان کا قیام عمل میں لائے۔ ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

رت کی وجہ سے ہی پورا خاندان ترقی کرتا ہے

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان 40واں ویمن بیڈمنٹن انٹرو ارسٹی چیمپئن شپ 2017کا انعقاد ریلوے کلب ملتان کے بیڈمنٹن کورٹ میں منعقد کیا گیا۔ آل پاکستان 40واں ویمن بیڈمنٹن انٹرو ارسٹی چیمپئن شپ 2017کا افتتاح صوبائی وزیر زراعت پنجاب محمد نعیم اختر خان بھابھہ اور وائس چانسلر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow