شہ سرخیاں

ملتان

تخریب کاروں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے

ملتان( )اہلحدیث یوتھ فورس صوبہ بلوچستان کے صدر ڈاکٹرنجیب اللہ عابد نے کہا ہے کہ تخریب کاروں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ،معصوم لوگوں کا قتل عام کرنے والے کسی قسم رعایت کے مستحق نہیں ہیں ،تخریب کاری کے خاتمے کیلئے بلاامتیاز آپریشن ناگزیرہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے اہل حدیث یوتھ فورس جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ...

Read More »

ملتان میں فن خطاطی کی سرپرستی وقت کی اہم ضرورت ہے حکومت کیلی گرافی کے فن کاروں کی سرپرستی کرے

ملتان ( )ملتان میں فن خطاطی کی سرپرستی وقت کی اہم ضرورت ہے حکومت کیلی گرافی کے فن کاروں کی سرپرستی کرے ۔ ان خیالات کااظہار معروف خطاط راشد سیال کے اعزاز میں تقریب پذیرائی میں علمی وادبی تنظیم شام دوستاں آباد کے چیئرمین طارق عمر چوہدری نے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ جوقومیں اپنے فن کاروں اورنامور لکھاریوں کی ...

Read More »

ایس پی گلگشت علی مردان کھوسہ کے عزاز میں الوداعی پارٹی

ملتان( )ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری اور سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس نے ایس پی گلگشت علی مردان کھوسہ کے عزاز میں الوداعی پارٹی دی۔ جس میں ایس ایس پی آپریشنز عمارہ اطہر کے علاوہ ڈویژنل ایس پیز ،سرکل ڈی ایس پیز اور تمام ایس ایچ اوزنے شرکت کی۔ریجنل پولیس آفیسر ملتان نے ایس پی گلگشت ...

Read More »

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے شہر کے مختلف اداروں ،چوکوں و دیگر مقامات پر ٹریفک آگاہی کا سلسلہ جاری

ملتان( )محمد شریف چیف ٹریفک آفیسر ملتان کی ہدایت پر ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے شہر کے مختلف اداروں ،چوکوں و دیگر مقامات پر ٹریفک آگاہی کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلہ میں ورکر ویلفیر سکول فار بوائز،گورنمنٹ اسلامیہ سکول میں روڈ سیفٹی لیکچر ز کا انعقاد کیا گیا ۔اداروں میں لیکچر دیتے ہوئے ٹریفک سائنز ...

Read More »

مظلو م خوا تین کو انصا ف کی فراہمی کیلئے داد رسی سنٹر بر ائے خو اتین اگلے ما ہ مکمل فعا ل ہو جائے گا

ملتان( )ڈا ئر یکٹر جنر ل سو شل ویلفےئر پنجا ب وحید اختر را نا نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ہدایت پر مظلو م خوا تین کو انصا ف کی فراہمی کیلئے داد رسی سنٹر بر ائے خو اتین اگلے ما ہ مکمل فعا ل ہو جائے گا، جس کے بعد ظلم و ستم کا شکا ...

Read More »

ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر حکومت ماروی میمن بل منظور کر کے ماں بولیوں کو قومی زبانوں کا درجہ دے

ملتان()21 فروری ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر حکومت ماروی میمن بل منظور کر کے ماں بولیوں کو قومی زبانوں کا درجہ دے ۔ ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریجہ نے معروف سرائیکی شاعر اور ماہر تعلیم اکبر ہاشمی کی طرف سے منعقدکئے گئے ماں بولی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں ...

Read More »

پولیس کا کسی بھی ہنگامی حالت اور ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے پولیس لائن ملتان میں آپریشن کی ریہرسل

ملتان( )پولیس کا کسی بھی ہنگامی حالت اور ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے پولیس لائن ملتان میں آپریشن کی ریہرسل کی گئی۔امروز مورخہ 20.02.17 سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملتان عمارہ اطہر کی سربراہی میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن جواد طارق، ایس پی گلگشت علی مردان کھوسہ، اے ایس پی کینٹ ...

Read More »

تھانہ کپ میں کی گئی نو تزین کا افتتاع

ملتان( )ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری نے سٹیپولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس کے ہمراہ مورخہ20.02.17 کو تھانہ کپ میں کی گئی نو تزین کا افتتاع کیااور دعا کی ۔تھانے کی عمارت کو مضبوطی اور پائیداری کے لئے نو تزین کیا گیا۔جس سے تھانے کی عمارت میں پائیداری میں اضافہ ہوا۔ اس کے علاوہ تھانہ شاہ رکن عالم ...

Read More »

علاقہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے دن رات ایک کر دیں گے

ملتان ( ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما یوسی 72کے وائس چیئرمین ملک رمضان سوترک نے کہا ہے کہ علاقہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے دن رات ایک کر دیں گے لیگی ایم این اے ملک عبد الغفار ڈوگر کی جانب سے حلقہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے سوئی گیس کی فراہمی کے سلسلے میں دو کروڑ روپے ...

Read More »

کرپٹ حکمرانوں کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا

ملتان ( ) تحریک انصاف کے رہنما رانا عبد الجبار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانامہ لیکس پر جدوجہد کامیاب ہو گی اور کرپٹ حکمرانوں کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ پی پی 196کے نائب صدر رانا کاشف ٹھاکر کو حسن کارکردگی پر شیلڈ دیئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow