شہ سرخیاں

ملتان

ملتان میں صاف پانی کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے عوام الناس سنکیا زدہ پانی پینے پر مجبور ہیں

ملتان ( ) ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں جس کی وجہ سے مختلف بیماریاں غلبہ پائے جارہی ہیں ، انسانی صحت کیلئے ضروری ہے کہ عوام الناس کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ...

Read More »

تمام مذاہب کے لوگ پاکستان کا سرمایہ ہیں

ملتان ( ) ضلعی چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی میاں عامر سعید انصاری کی کوارڈی نیٹر پنجاب بین المذاہب ہم آہنگی میاں علی رضا مڑل کی رہائش گاہ پر قومی امن کونسل کے وفد سے ملاقات کی،اس موقع پرعامر سعید انصاری نے کہا تمام مذاہب کے لوگ پاکستان کا سرمایہ ہیں، پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن ردالفساد ایک ...

Read More »

میاں تنویر حسین لنگاہ نے دربار عالیہ حضرت پیر دولت شاہ ؒ کو غسل مبارک دیا

ملتان ( ) دربار عالیہ حضرت پیر دولت شاہ ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات شروع ہو گئیں عرس مبارک کے پہلے روز چوک دولت گیٹ پر دربار حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی ؒ کے سجادہ نشین مخدوم مرید حسین قریشی، دربار عالیہ حضرت سخی نواب اکبر ؒ کے سجادہ نشین مخدوم سید ذوہیب گیلانی،دربار عالیہ حضرت شاہ ...

Read More »

سلک بنک کے مقامی منیجر مصطفےٰ حیدر زیدی نے بہترین کارکردگی پر بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ جیت لیا

ملتان( ) سلک بنک کے مقامی منیجر مصطفےٰ حیدر زیدی نے بہترین کارکردگی پر بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ جیت لیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 55کروڑ کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر اپنے ہاتھوں سے قاسم روڈ ملتان کے بنک منیجر کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔ اس تناظر میں ایک تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں لاہور، ...

Read More »

الیکشن میں شہد اور دودھ کی نہریں بہانے والے آج خون کی ندیاں بہا رہے ہیں

ملتان( )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب او لیول کا احتجاجی جلسہ سپورٹس گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان چوہدری خالد جاوید سنگھیڑا نے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں مرکزی صدر بنارس خان جروں،صوبائی صدر پنجاب ظفر علی خان،صوبائی صدر بلوچستان داد محمد بلوچ،صوبائی صدر کے پی کے اورنگزیب کشمیری،صوبائی صدر سندھ داؤد اُنڑ،مرکزی رہنما ...

Read More »

مونا گرائمر سکول میں ٹریفک سیفٹی لیکچر کا انعقاد

ملتان()محمد شریف چیف ٹریفک آفیسر ملتان کی ہدایت پر ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے مونا گرائمر سکول میں ٹریفک سیفٹی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر طلباء و طالبات کو ٹریفک سائنز و سگنلز میں بنیادی فرق اور ان پر عمل کرنے سے جڑے فوائد کے بارے میں آگاہی دی گئی۔طلباء و طالبات کو بتایا ...

Read More »

میرے وراثتی رقبہ پر شہوار نامی شخص سات مرلہ کی زمین پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتا ہے

ملتان ( ) شجاع آباد کے علاقہ حاجی ٹاؤن کے رہائشی حاجی محمد نواز نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میرے وراثتی رقبہ پر شہوار نامی شخص سات مرلہ کی زمین پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتا ہے جس کی سرپرستی ایس ایس پی آپریشن کررہے ہیں حالانکہ مذکورہ جگہ کا ...

Read More »

جماعت اسلامی کا مقصد اسلامی پاکستان ، خوشحال پاکستان ترجیح ہے

ملتان ( ) جماعت اسلامی کے صوبائی حلقہ 198 کے امیدوا ر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا مقصد اسلامی پاکستان ، خوشحال پاکستان ترجیح ہے جبکہ موجودہ و سابق حکمرانوں نے سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں کیا عوام آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں جماعت اسلامی کو اپنے قیمتی ووٹ سے سپورٹ کریں ...

Read More »

صفائی کے لئے کونسلر ز کی مشاور ت سے صفائی کمیٹی بنائی جائے گی

ملتان ( ) یونین کونسل 7کے وائس چیئرمین غلام رسول اعوان کی زیر صدارت اجلاس میں حلقہ میں صفائی کے نظام کی بہتری کے لئے کونسلرز کی مشاورت سے سالڈ ویسٹ انسپکٹر امجد بھٹہ ، نگران سینیٹری ورکر اشرف مسیح، شمعون کو ہدایت کی گئی کہ وہ حلقہ میں صفائی کے نظام کو بہتر بنائیں تاکہ مکینوں کو پریشانی کا ...

Read More »

اسلام دشمن قوتوں کی شازشوں کا ڈٹ کرمقابلہ کیا جاسکتا ہے

ملتان ( ) امام بخاریؒ نے عشق رسولؐ کی بنیاد رکھی اور گستاخان رسول ؐ کا مکمل طور پر رد کیا صحیح بخاری کا آغاز اللہ تعالیٰ کی توحید اور رسول اللہ ﷺ کی رسالت سے کیا اور اختتام اللہ تعالیٰ کی تسبیح و تقدیس سے کیا جس پر عمل کر کے آج گستا خان رسول ؐ اور دہشت گردی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow