شہ سرخیاں

ملتان

مطالبات کے حق میں چوک نواں شہر تک احتجاجی ریلی

ملتان ( ) گرینڈ ٹیچرز الائنس کے زیراہتمام اساتذہ کی اپ گریڈیشن، ڈسٹرکٹ ہیڈماسٹرز کے دوردراز کے علاقوں میں ٹرانسفرز کئے جانے اور دیگر مطالبات کے حق میں چوک نواں شہر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی دھرنا دیا گیا احتجاجی ریلی میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے اضلاع سے اساتذہ رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ ریلی کے موقع پر اراکین ...

Read More »

جامعہ انوار الاسلام القائم ٹاؤن وہاڑی چوک میں علماء کنونشن منعقد ہو گا

ملتا ن ( ) پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام سیکریٹریٹ جنوبی پنجاب دن دو بجے بالمقابل جامعہ انوار الاسلام القائم ٹاؤن وہاڑی چوک میں علماء کنونشن منعقد ہو گا جس میں پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی ، مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا زاہد محمود قاسمی ، مرکزی سینئر وائس چیئرمین علامہ علامہ محمد ایوب مغل صفدر ...

Read More »

حضرت امام حسین سید الشہداءؓ نے توحید و رسالت و ولادت کو بچانے اور لوگوں کو عزت و احترام سے جینے کا درس دیا

ملتان( )حضرت امام حسین سید الشہداءؓ نے توحید و رسالت و ولادت کو بچانے اور لوگوں کو عزت و احترام سے جینے کا درس دیا اور دنیا کے سامنے یہ بات ثابت کر دی کہ حق میں طاقت کتنی ہوتی ہے حضرت امام حسینؓ فقط اہل اسلام کے پیشوا نہیں بلکہ دیگر مزاہب کے لوگ بھی آپ کو بلند مقام ...

Read More »

ملتان۔چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی ماتمی جلوس و ذوالجناح گھنٹہ گھر چوک لائسنسدار خلیفہ طاہر حسین، مخدوم عباس رضا مشہدی قیادت کر رہے ہیں۔

ملتان۔چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی ماتمی جلوس و ذوالجناح گھنٹہ گھر چوک لائسنسدار خلیفہ طاہر حسین، مخدوم عباس رضا مشہدی قیادت کر رہے ہیں۔ Share on: WhatsApp

Read More »

ملتان میں پولیس کی اسکول میں مشقیں، والدین دہشتگردوں کا حملہ سمجھ کر پریشان

ملتان: بوسن روڈ پر اسکول میں دہشت گرد حملے کی صورت میں پولیس کی مشقوں سے والدین پریشان ہو گئے اور کئی مائیں روتی ہوئی اسکول پہنچ گئیں۔ ملتان میں بوسن روڈ پر واقع اسکول میں پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشق کی جا رہی تھی کہ موقع پر موجود لوگ پولیس ...

Read More »

ضلعی ٹاسک فورس برائے انسداد تجاوزات کا شہر میں گرینڈ آپریشن ،مافیا کو لاکھوں کا جرمانہ

ملتان ( )ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر ملتان نادر چٹھہ کی ہدایت پر ضلعی ٹاسک فورس برائے انسداد تجاوزات نے گزشتہ روز بھی شہر میں گرینڈ آپریشن جاری رکھا ۔ٹاسک فورس نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی خالد گیلانی کی سربراہی میں اندرون شہر ،ممتاز آباد ،وہاڑی روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بھاری مشینری کے ہمراہ آپریشن کیا اور 3غیر قانونی پٹرول پمپ ...

Read More »

عدالتی کاروائی جلد مکمل کرکے گستاخ رسول کو سخت ترین سزا سنائی جائے

ملتان ( ) تحریک تحفظ ناموس رسالت ملتان کے اجلاس زیر صدارت صاجزادہ احمد میاں خان منعقد ہوا جس میں محمد ایوب مغل،ڈاکٹر طاہر خاکوانی،حافظ شیخ عمر،علامہ خالد محمود ندیم،حافظ اللہ دتہ کاشف،چوہدری ذوالفقار ،علامہ عبدالحق مجاہد،عبدالحنان حیدری، میاںآصف اخوانی اور مجاہد عباس گردیزی نے شرکت کی صاجزادہ احمد میاں خان نے کہا کہ گستاخ رسول جنید حفیظ کے کیس ...

Read More »

چوری کے خلاف تاجروں نے پاک گیٹ چوک پر احتجاجی مظاہرہ

ملتان ( ) تھانہ دہلی گیٹ کے علاقہ پاک گیٹ میں تین دکانوں کی رات کے وقت چوری کے خلاف تاجروں نے پاک گیٹ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور چوری میں ملوث ملزمان کو 48گھنٹوں کے اندر گرفتار نہ کئے جانے پر تھانہ دہلی گیٹ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیاہے احتجاجی مظاہرے کی قیادت تاجر رہنما شیخ ...

Read More »

پیر طریقت نے اپنی زندگی علوم اسلامیہ کی ترویج میں گزاری

ملتان ( )جانشین پیرطریقت قاری ناصر میاں نے کہا کہ پیر طریقت نے اپنی زندگی علوم اسلامیہ کی ترویج میں گزاری سر زمین ملتان پر اولیاء کرام کا خصوصی فیض ہے ملتان کے جیہ جیہ اولیاء کرام کے فیوض و برکات سے منور ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے خانقاہ حامدیہ پر ماہانہ ختم خواجگان میں صدارتی خطاب کرتے ...

Read More »

گرینڈ ٹیچرز الائنس نے صوبہ بھر میں ڈویژنل سطح پر احتجاجی مظاہروں ،دھرنوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ملتان ( ) گرینڈ ٹیچرز الائنس نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لئے اگلے مرحلے میں ڈویژنل سطح پر احتجاجی مظاہروں ،دھرنوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے یہ اعلان گرینڈ ٹیچرز الائنس کے مرکزی چیئرمین ظفر جمیل اور صدر سید سجاد اکبر کا ظمی نے ڈویژنل عہدیداران کے منعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow