شہ سرخیاں

ملتان

سپیشل افراد کو باعزت مقام دینا معاشرے کی ذمہ داری ہے

ملتان ( )کلکٹر کسٹم ملتان سعود احمد اور معروف سماجی شخصیت ملک بابر علی بُچہ نے کہا ہے کہ سپیشل طلباء و طالبات قوم کا فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے سپیشل افراد کو بہت ساری خوبیوں اور صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ سپیشل افراد کو باعزت مقام دینا معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کہکشاں ایجوکیشنل ...

Read More »

رسم قل خوانی

ملتان () سیاسی وسماجی رہنما حافظ محمد عمر کے بھائی چیئرمین یونین کونسل 28 یوسف رونگھا کے چچازاد بھائی، لیبر کونسلر محسن رونگھا کے چاچو، سیاسی وسماجی رہنما اجمل رونگھا کے ماموں ماسٹر محمداکرم رونگھا کی رسم قل خوانی میں تلاوت قاری مسرور سعید نے کی جبکہ فلسفہ موت پر مولانا سعید احمد فاروقی نے خطاب کیا جبکہ نعت شریف ...

Read More »

جنوبی پنجاب کے ججز کے ساتھ مزید زیادتی برداشت نہیں کریں گے

ملتان ( ) ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایگزیکٹو باڈی ہائی کورٹ بار ملتان کے اعزاز میں چائے کا اہتمام بار روم ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن میں کیا گیا جس میں ہائی کورٹ بار اور ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت شبیر فخر الدین اور سٹیج سیکرٹری ...

Read More »

ہمیں سب سول سیکریٹریٹ نہیں مکمل اور بااختیار علیحدہ صوبہ بنایا جائے

ملتان ( ) سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی شعبہ خواتین کی صدر عابدہ حسین بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں سب سول سیکریٹریٹ نہیں مکمل اور بااختیار علیحدہ صوبہ بنایا جائے اور وزیراعلی پنجاب تسلیم کر چکے ہیں کہ اسی وسیب کے عوام سرائیکی صوبہ چاہتے ہیں اپنے ایک بیان میں عابدہ بخاری نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ وزیراعلی ...

Read More »

انجمن تاجران حسین آگاہی چوکبازار ملتان کی نومنتخب کا بینہ کا خصوصی اجلاس زیرصدارت چیف کمشنر خواجہ ضیاء صدیقی منعقد ہوا

ملتان ( ) انجمن تاجران حسین آگاہی چوکبازار ملتان کی نومنتخب کا بینہ کا خصوصی اجلاس زیرصدارت چیف کمشنر خواجہ ضیاء صدیقی منعقد ہوا جس میں نومنتخب صدر خواجہ سبحان صدیقی،سینئر نائب صدر شیخ کلیم نہاں،نائب صدور اظہر چشتی،خواجہ محمد عدنان ،جنرل سیکرٹری خرم حیات خان،ایڈیشنل سیکرٹری اختر سعید چشتی،جوائنٹ سیکرٹری اشفاق احمد،فنانس سیکرٹری شیخ عبدالرحمن،سیکرٹری نشرواشاعت حاجی گلزار حسین،ممبران ...

Read More »

عالم اسلام پاکستان کو کمزور کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا

ملتان ( ) متحدہ مسلم موومنٹ پاکستان کے چےئرمین ڈاکٹر محمد اکمل مدنی نے کہا ہے کہ عالم اسلام پاکستان کو کمزور کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا اور تفرتوں کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے ان کی رہائش گاہ پر ...

Read More »

تحفظ ناموس رسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے

ملتان ( ) جماعت اہل سنت ضلع ملتان کے امیر علامہ قاری خادم حسین سعیدی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے او راس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر چلاین والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے تاکہ عوام میں غم ...

Read More »

گورنمنٹ اقبال سیکنڈری سکول شاہ رکن عالم کالونی میں طلبا کے سالانہ نتائج کی تقریب

ملتان( ) گورنمنٹ اقبال سیکنڈری سکول شاہ رکن عالم کالونی میں طلبا کے سالانہ نتائج کی تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل عنایت علی قریشی ‘چیئرمین یونین کونسل راؤ مظہر الاسلام ‘سماجی رہنما غزل غازی‘ ندیم احمد قریشی ‘ ڈاکٹر محمد اسلم ‘ملک نذر محمد ‘ محمد شوکت بدر اور دیگر نے کہا کہ سماجی تنظیمیں اور ...

Read More »

فا رمیسی کے سینڈر ڈز اورپر یکٹس کا نفاز کے لیے سیمینار منعقد

ملتان( )مو ومنٹ آف ایسو سی ایشن اینڈ پا کستان فا رما سسٹس کے زیرا ہتمام پا کستان میں بین الااقوامی معیار کے مطا بق فا رمیسی کے سینڈر ڈز اورپر یکٹس کا نفاز کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں پر فیسر ڈا کٹرمقصو د احمد ،ڈا کٹر محمد ذیشان دا نش ،ڈا کٹرحامد سعید ا،ڈا کٹر محمد ...

Read More »

بڑھتے ہوئے تشدد کو روکنے کیلئے موجود قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے

ملتان ( ) بڑھتے ہوئے تشدد کو روکنے کیلئے موجود قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ خواتین کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے بہت سے قوانین موجود ہیں مگر پھر بھی خواتین کو گھریلو تشدد کے ساتھ ساتھ نوبت زندہ جلانے تک پہنچ چکی ہے۔ کوٹ بلوچاں چاہ کوڑے والا خانیوال روڈ ملتان کی رہائشی بشری نذیر کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow