شہ سرخیاں

ملتان

بہت جلد پاکستان مسائل پر قابو پا کر مضبوط اور ناقابل تسخیر قوت بن جائیگا

ملتان ( ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ضلعی صدر کاشف ضلعی جنرل سیکرٹری وقاص بلوچ کی طرف سے استقبالہ تقریب منعقد ہوئی جس میں سا بق ایم این اے شیخ طارق رشید ، میئر ملتان نوید آرائیں کوارڈینیٹر یوتھ ونگ پنجاب چوہدری جاوید نیاز ایم پی اے حاجی احسان الدین قریشی ، ڈپٹی میئر منور احسان ...

Read More »

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کی سپریم جنرل کونسل کا اجلاس

ملتان( ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کی سپریم جنرل کونسل کا اجلاس محکمہ چیف انہار ملتان میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان چوہدری خالد جاوید سنگھیڑا نے کی۔مہمانان گرامی میں مرکزی رہنما ایپکا نذر حسین کورائی،مختار احمد راٹھور،نادر حسین ورائچ،ملک محمد اقبال سرگودھا سے وزیر احمد دستی مظفرگڑھ سے عبدالرزاق بلوچ،منور اقبال سرگودھا،ملک ...

Read More »

سرائیکی صوبہ سرائیکی جماعتیں بنوائیں گی ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا

ملتان()سرائیکی صوبہ سرائیکی جماعتیں بنوائیں گی ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اکبر انصاری اور سرائیکی رہنماؤں ظہور دھریجہ ، ملک جاوید چنڑ ، شعیب بلوچ اور سلطان کلاچی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا ۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

انتہا پسندی اور شدت پسندی کا مقابلہ اتحاد ،وحدت،رواداری اور ہم آہنگی سے کیا جائے

ملتان ( ) انجمن غلامان قلندر کے سرپرست اعلیٰ و تحفظ عزاداری صوبہ پنجاب کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور شدت پسندی کا مقابلہ اتحاد ،وحدت،رواداری اور ہم آہنگی سے کیا جائے اسلام امن کا دین ہے اور دیگر تمام مذاہب کے پیروکاروں اور بندگان خدا کے احترام کی بات کرتا ...

Read More »

پاکستان میں 65فیصد نوجوان ہیں پاکستان دنیا کی یوتھ پاور ہے

ملتان ( )جماعت اسلامی یوتھ ونگ ملتان ڈویژن کا اہم اجلاس ڈویژنل ہیڈ کواٹر ملتان میں منعقد ہوا جس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی عزیز لطیف نے کی جبکہ مرکزی صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ زبیر خان گوندل نے خصوصی طور پر شرکت کی ڈویژنل ذمہ داران جماعت اسلامی اور عہدیداران جماعت اسلامی یوتھ ونگ بھی اجلاس میں شریک ...

Read More »

حضرت سید نا ابوبکر صدیقؓ نے فتنہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کیلئے گراں قدر خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں

ملتان ( ) حضرت سید نا ابوبکر صدیقؓ نے فتنہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کیلئے گراں قدر خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں آپ نے اپنا سب کچھ اللہ اور اس کے رسول ؐکیلئے وقف کر دیا آپ قافلہ صحابہ کے سالار اعظم اور نبوت کے بعد فضیلت و حرمت کا عظیم نشان تھے ان خیالات کا ...

Read More »

نظریہ پاکستان کے حامی علماء اور مشائخ دفاع وطن کیلئے ہمیشہ سینہ سپر رہیں گے

ملتان ( ) جماعت اہل سنت پاکستان کے سربراہ اور جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم کے مہتمم علامہ سید مظہرسعید کاظمی نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کے حامی علماء اور مشائخ دفاع وطن کیلئے ہمیشہ سینہ سپر رہیں گے۔ انہوں نے فارغ التحصیل علماء پر زور دیا کہ وہ استقامت و عزیمت کے عاتھ کلمہ حق کی سر بلندی کیلئے اپنے ...

Read More »

تحریک انصاف کے کارکنان محمد عمران خان مزاری اور بزدانی خان تنگوانی کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ

ملتان (بیورو رپورٹ) اہل علاقہ بہادر پور ملتان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان محمد عمران خان مزاری اور بزدانی خان تنگوانی کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ رکھی گئی جس میں احمد حسین اور کیپٹن ناصر علی مہے نے شرکت کی احمد حسین ڈہٹر نے بیان میں یہ کہا کہ آئندہ آنے والے الیکشن میں ایم ۔این ...

Read More »

حکمرانوں کی پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے ڈھانے پر پہنچا دیا ہے۔ خالد جاوید وڑائچ

ملتان ( )پاکستان تحریک انصاف ملتان کا اجلاس سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خالد جاوید کی صدارت میں ہواجس میں خالد جاوید وڑائچ نے کہاملک کو حکمرانوں نے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے،اگر پاکستان کی غریب عوام کو جینے کا حق دیناہے تو پاکستان تحریک اصاف کو بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ عمران خان کے ...

Read More »

ورکرز کی ذا تی صفا ئی بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ انکولائسنس بنوانے کے احکامات بھی جاری

ملتان( ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ملتان کی ٹیم نے شیر شاہ روڈ پرواقع داتاسوئیٹس کو 7500روپے،گلشن سوئیٹس اینڈ بیکرزکو4500روپے،مل پھاٹک شیر شاہ روڈ پر واقع ملک سوئیٹس،MDA چوک پل براراں کے قریب واقع گلفام کلچہ ہاؤس کوپانچ پانچ ہزار ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow