شہ سرخیاں

ملتان

عدالت سے نواز شریف کے خلاف کبھی فیصلہ نہیں آیا، آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ججز کے دل میں کیا ہے وہ نہیں جانتے لیکن یہ ضرور پتا ہے کہ نواز شریف کے خلاف کبھی فیصلہ نہیں آیا۔ملتان میں حامد سعید کاظمی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وہ حامد سعید کاظمی کو ...

Read More »

کمال لیبارٹریز کی 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز

ملتان ( ) کمال لیبارٹریز کی 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز ہوا۔ اس حوالے سے ملتان کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گولڈن جوبلی تقریب کی صدارت ڈاکٹر مدثر مرزا نے کی۔ گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مدثر مرزا نے کہا کہ کمال لیبارٹریز کی ا دویات معیاری ...

Read More »

نبی اکرم کی بیٹی خود بھی نبو ت مزاج تھی

ملتان ۔( )نبی اکرم کی بیٹی خود بھی نبو ت مزاج تھی حضرت فاطمہ الزہرا زند گی کا ہر پہلواعلٰی انسانی اقدار کی تلاش اور جستجو سے عبارت ہے آپ رحمتہ لعا لمین کے جگر کا ٹکڑا ہو نے کے باوجود کھٹن آزما ئشوں میں ثابت قدم رہتے ہوئے صبرسے کا م لیا اور تمام صبر آزما حالات پر شکر ...

Read More »

جاری مالی سال کے آخری 6ماہ کا بجٹ پیش

ملتان۔یونین کونسل26اقبال نگر کے ششمائی میزانیہ غیرترقیاتی بجٹ کی صدارت وائس چیر مین ملک زوار حسین بھٹی نے کی اجلاس میں جاری مالی سال کے آخری 6ماہ کا بجٹ پیش کیا گیا جس میں متوقع آمدنی کا تخمینہ26لاکھ2000ہزارروپے لگا یا گیا ہے تنخواہ عملہ ودیگرالاؤنسز غیرترقیاتی اخراجات کے لیے18لاکھ39000ہزاراور سائر اخراجات کے لیے5لاکھ26000ہزارروپے مختص کئے گیے کل متوقع اخراجات جنوری ...

Read More »

مراد سعید نے بیباکی و بہادری کے ساتھ غیرت مند ہونے کا ثبوت دیا

ملتان ( ): پاکستان تحریک انصاف ملتان کے ضلعی صدراعجاز حسین جنجوعہ نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین سن اور سمجھ لیں کہ تحریک انصاف اب 2013ء ؁ والی پارٹی نہیں رہی ۔انتخابی سیاست سے لیکر ہر سطح پر ن لیگ ، پیپلز پارٹی سمیت کسی بھی مد مقابل سیاسی جماعت کا بھرپور قوت و حکمت عملی سے مقابلہ کرنے ...

Read More »

مردم شماری سے نئے سیاسی باب کھلیں گے، نئی حلقہ بندیاں بنیں گی اور اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہو گا

ملتان()مردم شماری سے نئے سیاسی باب کھلیں گے، نئی حلقہ بندیاں بنیں گی اور اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہو گا۔ مردم شماری کو کامیاب بنا کر سرائیکی صوبے کی راہ ہموار کریں ۔ ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریجہ نے چاہ منگے والا اٹھارہ کسی ملتان میں مردم شماری آگاہی مہم اور سرائیکی اجرک ...

Read More »

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے

ملتان( )رائز کالج آف سائنس برائے خواتین کی پرنسپل پروفیسر بشری منیر نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے،اس سے ماحول میں خوبصورت اضافہ ہوتا ہے اگر ہر بچی اپنے گھر میں ایک پودا لگائے تو پورا پاکستان سر سبز و شاداب ہوجائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ادارہ ہذا میں جشن بہاراں کی تقریب ...

Read More »

سرائیکی شاعر مہر عاشق دیندار اور مہر اللہ ڈتہ دیندار کے والد مہر رب نواز دیندار مرحوم کی رسم قل خوانی

سرائیکی شاعر مہر عاشق دیندار اور مہر اللہ ڈتہ دیندار کے والد مہر رب نواز دیندار مرحوم کی رسم قل خوانی میں ایم پی اے سردار عامر حیات ہراج ،سردار سہیل عباس ہراج،چوہدری عمران اشرف ‘مہر وحید نئیر کملانہ،مہر غلام کملانہ ،چوہدری شہباز آرائیں ،اے ڈی ہراج ،مہر شاہد لدھیانہ ،مہر بابر ہراج ،مہر اسلم دیندار ،قسور بلوچ ،رضوان احمد ...

Read More »

مدارس دینیہ نے ہر دور میں دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں بنیادی کردار ادا کیا ہے

ملتان( ) جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما جامعہ انوار العلوم کے شیخ الحدیث علامہ صاحبزادہ سید ارشد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ مدارس دینیہ نے ہر دور میں دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں بنیادی کردار ادا کیا ہے اور ان درسگاہوں کے فارغ التحصیل علماء نے نامساعد حالات کے باوجود حق کا علم سربلند رکھا ۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow