شہ سرخیاں

گجرات

ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کا سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ

گجرات()ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کا سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ ، ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ نے SHOسٹی لالہ موسیٰ کے ہمراہ علی الصبح سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ کیا، جہاں سبزیوں کے ریٹ اور معیار کو چیک کیا گیا اور منڈی میں نیلامی کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ڈی پی او ...

Read More »

محترم سید مشتاق حسین شاہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئےسالانہ برسی کا انعقاد

گجرات ( یوسی 11ممتاز سماجی شخصیت سید شہباز حیدر شاہ ،سید اشفاق حیدر شاہ ،سید گلفام حیدر شاہ آف سپین نے والد محترم سید مشتاق حسین شاہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنی رہائشگاہ محلہ فتوپورہ پر سالانہ برسی کا انعقاد کیاگیا ،برسی میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری سلیم مظہری نے حاصل کی ،نعت کا ...

Read More »

اسلامک سنٹر گجرات میں عنقریب 150خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا جائے گا

گجرات(نمائندہ خصوصی)الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی صدر میاں شبیر احمد خاور نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر گجرات میں عنقریب 150خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا جائے گا اس سلسلہ میں اسلامک سنٹر گجرات مین ایک تقریب کا انعقاد ہو گا ،تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی امیر جماعت اسلامی گجرات ڈاکٹر طارق سلیم ...

Read More »

گجرات میونسپل کارپوریشن مین لوٹ ما کا بازار گرم ہے

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات میونسپل کارپوریشن مین لوٹ ما کا بازار گرم ہے نقشہ برانچ کرپشن کا گڑھ بن گئی کوئی بھی نقشہ بغیر رشوت کے پاس نہیں کیا جاتا ،کیا سٹی مےئر ناکام ہو چکے ہیں ؟معلوم ہوا ہے کہ کارپوریشن کی نقشہ برانچ میں لوٹ ما ر عروج پر ہے گزشتہ روز ممتازقانون دان ظہیر احسن گوندل اپنے گھر ...

Read More »

جی ٹی ایس چوک میں واقع طفیل کھوکھے والا سرعام رمضان المبارک آرڈیننس کی دھجیاں اڑا رہا ہے

گجرات(نمائندہ خصوصی) جی ٹی ایس چوک میں واقع طفیل کھوکھے والا سرعام رمضان المبارک آرڈیننس کی دھجیاں اڑا رہا ہے ،مذکورہ کھوکے والے نے بغیر اجازت کھو کھا کھول رکھا ہے اور نہ ہی اس کے پاس کسی قسم کا کو ئی اجازت نامہ ہے اس سلسلہ میں مقامی پولیس اور انتظامیہ بے بس دکھائی دیتی ہے ،کھوکھا بان سار ...

Read More »

گجرات اور گردونواح کی خبریں

گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا۔ گجرات ( ) گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا۔ ہر طرف لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا۔ ایک طرف تو مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں۔ ...

Read More »

سیشن کورٹ بار روم میںADRکورٹس کے قیام کے حوالہ سے تعارفی پروگرام کا انعقاد ہوا۔

گجرات( )سیشن کورٹ بار روم میں کورٹس کے قیام کے حوالہ سے تعارفی پروگرام کا انعقاد ہوا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان گجرات بار سردار عظیم خان ایڈووکیٹ کے مطابق صدر گجرات بار صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ کی زیر صدارت سیشن کورٹ بارروم میںADRکورٹس کے قیام کے حوالے جنرل ہاوس کا تعارفی اجلاس بلایا گیا جس میں سینئر و جونیئر وکلاء اور ...

Read More »

میں خود اپنے قتل ہونیوالے بھتیجا کے قتل میں شامل تفتیش ہوا

گجرات( )پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اور چیئرمین یونین کونسل 6 چوہدری سلیم کمبوہ نے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے مجھے گرفتار نہیں کیا ۔ بلکہ میں خود اپنے قتل ہونیوالے بھتیجا کے قتل میں شامل تفتیش ہوا ۔ پانچ 6 روز پولیس کے پاس رہنے کے بعد ...

Read More »

تعزیتی اجلاس

گجرات(نمائندہ خصوصی) سول سو سائٹی گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس گزشتہ روز ضلعی صدر حاجی خالد پرویز منگا کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی سماجی اور ادبی شخصیت سابق صدر پریس کلب ،سابق ممبر پنجاب کو نسل اور سابق ممبر ضلع کو نسل گجرات چوہدری اصغر علی گھرال ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے دکھ ...

Read More »

گجرات کی خبریں

گجرات( ) ممتازسماجی شخصیت اور سول سو سائٹی کے ضلعی صدر حاجی خالد پرویز منگا کی خالہ جان اور محمد سعید منگا کی والدہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے ختم قل گزشتہ روز جامع مسجد عبدالستار میں پڑھا گیا جس میں ہر مکتبہ کے لوگوں نے شر کت کی جن میں میاں پرویز اختر پگانوالہ ،شیخ سلیم ،سید ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow