شہ سرخیاں

گجرات

سیدمحمود احمد شاہ اور چوہدری خالد گجر کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

گجرات() گجرات میں تعینات سکیورٹی انسپکٹر سیدمحمود احمد شاہ اور چوہدری خالد گجر کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے گزشتہ روز ایڈیشنل آئی جی محمد طاہر اوراے ڈی آئی جی اطہر علی نے گوجرانوالہ میں سید محمود شاہ اور چوہدری خالد گجر کو ڈی ایس پی کے بیج لگائے Share on: WhatsApp

Read More »

چوہدری سلطان محمود ترہنگی کو بڑے ٹیکنیکل ظریقہ سے یوتھ کو نسلر منتخب کرالیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)یونین کو نسل 11کے ممتاز راہنما چوہدری طارق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم او گجرات چوہدری خرم نے اپنے بھتیجے چوہدری سلطان محمود ترہنگی کو بڑے ٹیکنیکل ظریقہ سے یوتھ کو نسلر منتخب کرالیا ہے ،انہوں نے کہا کہ ٹی ایم او گجرات نے ن لیگ ،پی ٹی آئی اور ق لیگ کے چےئر مینوں ...

Read More »

لیڈی کونسلر بشریٰ ناز نے پانچ ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

گجرات(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل نمبر چھ سے پاکستان مسلم لیگ ق کی حمایت یافتہ امیدوار برائے لیڈی کونسلر بشریٰ ناز نے پانچ ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ ن لیگ کی امیدوار دوسرے نمبر ہیں اس طرح یوتھ کونسلر ،لیبر کونسلر اور اقلیتی سیٹ پر ن لیگ اور ق لیگ کے امیدواروں کے چار چار ووٹ برابر ہیں ...

Read More »

معذور افراد کو این ٹی ایس ٹیسٹ سے مشتنیٰ قرار دیا جائے

گجرات(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی شخصیت اور ممبر گوجرانوالہ امن کمیٹی ،ممبر سی پی ایل سی گجرات لالہ جی سعید اقبال مرزا نے کہا ہے کہ معذور افراد کو این ٹی ایس ٹیسٹ سے مشتنیٰ قرار دیا جائے ،انہون نے کہا کہ پہلے ہی پنجاب میں کافی عرصہ سے نوکریوں پر پابندی عائد تھی ،اگر حکومت نے ملازمتوں پر پابند ی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow