شہ سرخیاں

گجرات

عائشہ کے سسر عبدالرزاق اور خاوند بلال کی تاحال تلا ش جاری ہے

گجرات ( )ریسکیو1122کے جوانوں نے ٹھٹھہ پور کے قریب نہر میں گرنے والی کار سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا ہے، حادثہ میں جاں بحق ایک خاتون کی نعش تلاش کر لی گئی ہے جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے، ڈی او ریسکیو 1122ملک عبدالرشید نے بتایا کہ گزشتہ روز پیش آنیوالے افسوسناک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ...

Read More »

نواز شریف میڈیکل کالج جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایک سلسلہ ہائے تربیتی ورکشاپ

گجرات (جی پی آئی)نواز شریف میڈیکل کالج جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایک سلسلہ ہائے تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں کیا گیا۔ اس سلسلہ ہائے ورکشاپ میںNSMCکے طلبا و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اپنے علم و آگہی میں اضافہ کیا۔ یہاں پر یاد رہے کہ جامعہ گجرات کا ...

Read More »

جعلی کھادیں اور زرعی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کیا جائے

گجرات ( ) جعلی کھادیں اور زرعی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کیا جائے، زراعت افسران جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی عمل میں لائیں، ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنرگجرات ظہیر عباس چٹھہ نے زرعی ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد رفیق ...

Read More »

چھٹی سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ لجپا ل نبی میرے ‘‘ موضع نواں پنڈ شیخ علی کے میں منعقد ہوئی

گجرات ( )چھٹی سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ لجپا ل نبی میرے ‘‘ موضع نواں پنڈ شیخ علی کے میں منعقد ہوئی۔ جس میں ممتاز علماء کرام نے شرکت کی۔ نقابت کے فرائض اکرم حسین گیلانی نے سرانجام دئیے۔ خصوصی نعت شکیل اشرف‘ سید عمران افگن شاہ ‘ شہزاد حنیف مدنی‘ و دیگر نے پیش کئے۔ مہمان خصوصی ممتاز عالم ...

Read More »

گجرات ( ) بچوں کی کردار سازی تعلیم کے ساتھ ساتھ بہت ضروری ہے

گجرات ( ) بچوں کی کردار سازی تعلیم کے ساتھ ساتھ بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت سابق نائب صدر گجرات چیمبر سید آصف رضا نقوی نے گزشتہ روز دی ایگزا سکول شادمان کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات جونیئر کلاسز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہی تعلیمی ادارے ترقی کر سکتے ...

Read More »

علما اہلسنت بریلوی کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے

گجرات ؍ لاہور ؍ اسلام آباد: (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی اور عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر حضرت پیر محمد افضل قادری ودیگر علما اہلسنت بریلوی کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ علما نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی ...

Read More »

ممبر سنٹرل زون نیشنل ہائی وے اتھارٹی پنجاب نوید اقبال واھلہ نے شاہین چوک فلائی اوور کا معائنہ کیا

گجرات( )ممبر سنٹرل زون نیشنل ہائی وے اتھارٹی پنجاب نوید اقبال واھلہ نے شاہین چوک فلائی اوور کا معائنہ کیا اور موقع پر ضروری ہدایات دیں اور فلائی اوور اور اسکے ساتھ سڑکوں اور نالہ کی فوری تکمیل کی ہدایات جاری کی اس موقع پر ان کے ہمراہ جنرل مینجر پنجاب ناتھ حافظ احمد بخش،ڈپٹی ڈایکٹرNHAوزیر اباد عمران خان ،نعیم ...

Read More »

نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ریسٹ ہاوس ہیڈ خانکی میں ظہرانہ کے اہتمام

گجرات( )صدر گجرات بار صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ سیکرٹری چوہدری محمد عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ ونومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ریسٹ ہاوس ہیڈ خانکی میں ظہرانہ کے اہتمام کیا گیا جس میں گجرات بار کے سینکڑوں سینئر و جونئیر ممبران نے شرکت کی جبکہ مہمانوں کا استقبال میزبان تقریب احتشام اجمل سندھو ایڈووکیٹ،محمد اجمل سندھو،عظمت اللہ سندھو،انعام اللہ سندھو،جہانگیراجمل سندھونے ...

Read More »

یونی لیورکے سابق ڈسٹری بیوٹر بابو عبد الرحیم وفات پا گئے

گجرات(ا )ریلوے روڈ کی ممتاز سماجی شخصیت اور لپٹن چائے اور یونی لیورکے سابق ڈسٹری بیوٹر بابو عبد الرحیم وفات پا گئے نماز جنازہ ممتاز عالم دین مفتی جمیل الرحمن نے پڑھائی ،نماز جناز ہ میں سٹی مےئر گجرات حاجی ناصر محمود ،سابق ایم این اے چو ہدری مبشر حسین ،شیخ ابرار سعید ،شیخ نصیر احمد، ملک سرفراز احمد ۔آفتاب ...

Read More »

ضلع گجرات کے تمام ویگن اسٹینڈز پر سکیورٹی کا خصوصی نظام ترتیب دیا جائے

گجرات( )ممبرامن کمیٹی گو جرانوالہ اور ممبر سی پی ایل سی گجرات لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع گجرات کے تمام ویگن اسٹینڈز پر سکیورٹی کا خصوصی نظام ترتیب دیا جائے ،سکیورٹی کی ایسی حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے جس سے عوام کو تحفظ مل سکے ،انہوں نے کہا کہ موجودہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow