شہ سرخیاں

گجرات

گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا

گجرات( ) محلہ رنگ پورہ کی رہائشی دو خواتین کو گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا گیا،بتایا گیا ہے کہ ریلوے روڈ کے محلہ رنگ پورہ کی دو خواتین(ف) اور س) کڑیانوالہ جانے کے لیے گجرات ٹریولز کے قریب بس کے انتظار میں کھڑی تھی،ان کے پاس آکر ایک نامعلوم کار رکھی اور ...

Read More »

ریلوے روڈ پر صفائی کی صورت حال ابتر ہو چکی ہے

گجرات( ) ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب سے سٹی مےئر گجرات حاجی ناصر محمود نے گجرات کارپویشن کا چارج لیا ہے اس دن سے ریلوے روڈ پر صفائی کی صورت حال ابتر ہو چکی ہے ،صفائی کے ناقص انتظام سے تمام گلی محلہ گندگی سے اٹے پڑے ...

Read More »

ختم قل

گجرات( ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور سابق امیدوار برائے چےئر مین یونین کونسل نمبر چار مرزا عبدالرؤف کی سا س صاحبہ جو کہ گزشتہ روز وفات پاگئیں تھی ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل آ ج مورخہ 15فروری بروز بدھ جامع مسجد باغ علی شادولہ روڈ پر صبح 10بجے شروع ہو گا جبکہ ...

Read More »

سنوکر کلبوں کو کیوں آزاد چھوڑا گیا ہے

گجرات(نمائندہ خصوصی)لالہ جی سعید اقبال مرزا ممبر امن کمیٹی گو جرانوالہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میرج ہالوں پر پابندی کے علاوہ مذہبی پروگراموں پر پابندی لگائی جا سکتی ہے تو سنوکر کلبوں کو کیوں آزاد چھوڑا گیا ہے ان پر نو بجے کے بعد مکمل طور پر پابندی لگنی چائیے،لالہ جی ...

Read More »

مالکان اور انتظامیہ کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے خلاف سینٹر کے باہر پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج

گجرات( ) گجرات پیس سنٹرکے سینکڑوں دوکانداروں کا پیس سنٹر کے مالکان اور انتظامیہ کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے خلاف سینٹر کے باہر پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج اور نعرے بازی کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پیس سنٹرکے مالکان اور انتظامیہ نے گجرات پیس سینٹر میں بغیر نوٹس دئیے سینکڑوں دوکانداروں کی بجلی کاٹ دی اور انہیں دوکانیں ...

Read More »

گجرات( ) دور وز گزر گئے پھر بھی پیس سینٹر کے دوکانداروں کو بجلی بحال نہ ہوسکی

گجرات( ) دور وز گزر گئے پھر بھی پیس سینٹر کے دوکانداروں کو بجلی بحال نہ ہوسکی اپنے مطالبات کے تسلیم نہ ہونے تک احتجاج رہے گا پیس سینٹر کی انتظامیہ اور مالکان جان بوجھ کر دوکانداروں کو بلاوجہ تنگ کررہے ہیں ان خیالات کااظہار پیس سینٹر گجرات کے سینکڑوں دوکانداروں نے پیس انتظامیہ اور مالکان کے خلاف دوسرے روز ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کلرک بار ایسوسی ایشن گجرات جوبھی جائز مطالبات ہیں گجرات بار ان کے ساتھ ہیں

گجرات( )صدر ڈسٹرکٹ کلر ک بار ایسوسی ایشن گجرات ملک منور حسین اعوان کی قیادت میں کلرک حضرات کے وفد کی نومنتخب صدر بار صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ کو دفتر جاکر مبارک باد دی پھولوں کے ہار پہنائیں اور مٹھائی تقسیم کی ڈسٹرکٹ کلر ک بار ایسوسی ایشن گجرات وفد میں مبارک باد دینے والوں میں جنرل سیکرٹری صغیر عمران ...

Read More »

ضلع گجرات کی عوام کیلئے تاریخ ساز ثابت ہوئے

گجرات( )ڈپٹی کمیشنر سرگودھا لیاقت علی چٹھہ سے مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے مرکزی راہنما سید عدیل عباس شاہ کی ڈی سی ہاوس میں الودعی ملاقات ہوئی ملاقات کے موقع پر سید عدیل عباس شاہ نے ڈپٹی کمیشنر لیاقت علی چٹھہ کی بطور DCOگجرات تعیناتی کے دوران ضلع گجرات میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ...

Read More »

صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری شیخ ابرار سعید کی قیادت میں وفد کی گجرات بار آمد

گجرات( صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری شیخ ابرار سعید کی قیادت میں وفد کی گجرات بار آمد نومنتخب کابینہ نائب صدر ارجمند شہزاد بٹ ایڈووکیٹ و دیگر کو مبارک باد جبکہ گجرات چیمبر وفد کی استقبال نائب صدر ارجمند شہزاد بٹ ایڈووکیٹ نے کیا صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ ابرار سعید نے وکلاء سے بات چیت ...

Read More »

آٹھ سالوں سے ڈگری نہ ملنے پر جیل چوک سے گجرات پریس کلب تک پرامن احتجاج

گجرات( )یونیورسٹی آف گجرات آرکیٹکیچرڈیپارٹمنٹ کے طلباو طلبات کا پچھلے آٹھ سالوں سے ڈگری نہ ملنے پر جیل چوک سے گجرات پریس کلب تک پرامن احتجاج کیا طلباء و طلبات نے ہاتھوں میں احتجاجی پلے کارڈ اٹھارکھے تھے اور نعرے بازی کرتے رہے جبکہ یونیوسٹی انتظامیہ کے ڈائریکٹر فیصل ،عبدالرحمن ،اسسٹنٹ پروفیسر نعمان اور رجسٹرار UOGطلباء و طلبات سے 4گھنٹے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow