شہ سرخیاں

جہلم

سیلاب جیسی آفت سے نبرد آزما ہونے کے لیئے ریسکیو 1122 جہلم کی فرضی مشق

جہلم ( ) دریائے جہلم بمقام بیلا پلی ریسکیو 1122جہلم نے سیلاب جیسی آفت سے نبرد آزما ہونے کے لئے فرضی مشق کی۔اس موقع پر مانیٹرنگ آفیسرریسکیو 1122 چوہدری عزیز احمد اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ جہلم احمر نائیک نے شرکت کی۔ ان مشقوں میں سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے ،ان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے اور ڈوبتے ...

Read More »

رمضان کا اہتمام۔۔۔۔تحریر: عثمان احمد سندھو، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جہلم

اللہ تعالی کی رحمتوں، برکتوں کا مہینہ آن پہنچاہے، یہ وہ ماہ مقدس ہے جس کی ہر گھڑی، ہر ساعت اہل ایمان کیلئے نیکیاں کمانے کا نادر موقع ہے ، انہیں ساعتوں میں انسان اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر اسکا تقرب حاصل کر سکتا ہے ،اس ماہ مبارک میں جہاں اہل ایمان روزہ رکھ کر پروردگار ...

Read More »

جہلم کی خبریں

جہلم( آصف انقلابی)ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے،رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی کڑی نگرانی کی جائے گی ،جہلم میں 6رمضان بازار لگائے گئے ہیں جن میں اشیاء خوردو نوش کی ...

Read More »

جہلم

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کیلئے تقریب جہلم ()وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت ہونہار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کیلئے تقریب 15مئی بروزپیر گورنمنٹ کالج ٹالینوالہ بلال ٹاون جہلم میں منعقد ہوگی ۔ اس موقع پر مجموعی طور پر 416 سے زائد طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپس دیے جائیں گے ...

Read More »

جہلم کی خبریں

جہلم ( ) سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی دینہ میاں عنصر محمودکی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی، علاقہ بھر سے معروف سیاسی، سماجی مذہبی شخصیات سمیت عوام نے شرکت کی مرحوم کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دُعائیں، مرحوم کی زندگی کے بارے میں خطابات بھی کیے گئے، ان کی زندگی میں روشنی ڈالی گئی، ...

Read More »

ناقص میٹریل سے تیار ہونے والی اشیاء اور گندگی کے باعث2 لاکھ 25ہزار روپے کے جرمانے

جہلم( ):اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور محکمہ صحت ان ایکشن ،دینہ شہر کی معروف بیکریوں پر ناقص میٹریل سے تیار ہونے والی اشیاء اور گندگی کے باعث2 لاکھ 25ہزار روپے کے جرمانے اور متعدد کو وارننگ ، شہر میں آپ کی بیکریوں کا ایک نام ہے لیکن آپ کا صفائی کے حوالے سے یہ حال ہے شہریوں کو جراثیم زدہ مال ...

Read More »

نجاب کے نامور کھلاڑیوں نے میچ کو دلچسپ بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی

جہلم( )عبد الغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،واجد حسین ASIتھانہ سوہاوہ نے ملزم مدثر رزاق سے پسٹل 30بور معہ 4ضرب روند، ملزم محمد منیر ولد سائیں سجاول سکنہ محلہ مدینہ سوہاوہ سے 20لیٹر شراب،مناظر حسین ASIتھانہ صدر محمد ذبیر ولد محمد بشیر سکنہ ٹاہلیانوالہ سے 10لیٹر شراب، محمدشعیب ...

Read More »

میاں محمد بخش ٹرسٹ کے زیر اہتمام عوامی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری

جہلم ( ) ا میدوارن بھرتی کنسٹیبلان SPUکی قد، چھاتی کی پیمائش اوردوڑکا مرحلہ زیر نگرانی محمد وصال فخر سلطان راجہ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی رینج راولپنڈی خوش اصلوبی سے سرانجام پایاگیا۔جس میں عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ،(کیپٹن ریٹائرڈ)محمد ہارون جوئیہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچکوال بطور ممبر شریک ہوئے ۔107امیدواران کی قد و چھاتی کی پیمائش کی گئی جن ...

Read More »

جہلم

جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کی شاندار یوتھ ریلی اور کامیاب یوتھ کنونشن کے انعقاد پر پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے ہر دلعزیز صدر چوہدری زاہد اختر مبارک باد کے مستحق ہیں۔ زبردست ریلی اور کنونشن کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر راجہ فیصل اور ایم پی اے محترمہ نوابزادی راحیلہ ...

Read More »

معاشی ، اقتصادی ، ٹیکنالوجی ترقی کے لیے عام آدمی کی شمولیت لازم و ملزوم ہے

جہلم( ) معاشی ، اقتصادی ، ٹیکنالوجی ترقی کے لیے عام آدمی کی شمولیت لازم و ملزوم ہے ،زاہد اختر چوہدری ، اغیار کی سازشوں کا مقابلہ باہمی اتحاد کے ہتھیار سے موثر طور پر کیا جاسکتا ہے ، عوام کرپشن کے عملی خاتمے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، حکمرانوں کو پانامہ کیس کے نتائج بھگتنا ہوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow