شہ سرخیاں

جہلم

گزشتہ سال کی طرح پھر نمرہ ندیم کی پہلی پوزیشن

جہلم( ) گزشتہ سال کی طرح پھر نمرہ ندیم کی پہلی پوزیشن ،بابا مفتی سکول اسلامک سنٹر میں محفل میلاد اور سالانہ رزلٹ کاانعقاد کیا گیا تلاوت قرآن پاک سے محفل کا آغاز کیا گیا جس میں مہمان خصوصی دینہ کی اہم شخصیت قاضی نثار احمد اور فضل مہندی اور گورنمنٹ ہائی گرلز سکول کے پرنسپل محترم اللہ دتہ کیانی ...

Read More »

موٹروے سیکٹر این 5ناتھ ٹو جہلم موٹر وے پولیس پاکستان کا خصوصی پروگرام

جہلم( ) یوم پاکستان کے سلسلہ میں موٹروے سیکٹر این 5ناتھ ٹو جہلم موٹر وے پولیس پاکستان کا خصوصی پروگرام جس میں میراتھن ریس کا پروگرام خصوصی اہمیت کا حامل تھا ،موٹروے پولیس کے وحید الرحمن خٹک سیکٹر کمانڈر زون 5نارتھ ٹو نے خصوصی شرکت کی،بہترین کارکردگی پیش کرنے والوں کو موٹر وے کے افسران نے انعامات تقسیم کیے۔تفصیلات کے ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس

جہلم( ) ڈپٹی کمشنرجہلم اقبال حسین خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس گزشتہ روز انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنرز، اے ڈی سی جی کاشف محمد علی، اے ڈی سی آر ا حمر نائیک، اریگیشن افسر، سی ای او ایجوکیشن انور فاروق، ٹی ایم او احسان اللہ وڑائچ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرفیصل کے علاوہ ...

Read More »

جہلم

جہلم( )مارچ کے حوالے سے تحریک آزادی جموں و کشمیر کے زیر اہتمام پریس کلب جہلم کے سامنے کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ،جس میں جماعت اسلامی ،جماعۃ الدعوۃ ،تنظیم اسلامی اور دیگر سیاسی و سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی مقررین جن میں جماعت اسلامی کے عبدالحمید جہلمی،غیاث الدین بلبن،انجمن شہریان ،خورشید احمد ،جنرل سیکٹری ،واپڈاڈویژن ،روالپنڈی،محمد ...

Read More »

جہلم کی خبریں

جہلم( )نوجوان وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں،وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نوجوان اعلی تعلیم کے حصول کے ذریعے قومی ترقی میں حصہ ڈالیں،تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کر کے ہی ملک دشمن عناصر کو شکست دی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ہیلتھ اینڈ ایجو کیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے بانی ومرکزی صدر ماہر طب آفیسر ...

Read More »

جہلم کی خبریں

جہلم ()دہشت گردی کے خاتم کیلئے تعلیم کافروغ انتہائی ضروری ہے۔ طلبا ء طالبات کا حق ان کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم رکھتے ہیں۔ نوجوان نسل کے بہتر اور روشن مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے تعلیم اور صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرتے رہیں ...

Read More »

جہلم کی خبریں

جہلم ( )نظریاتی ووٹ کی تقسیم ممکن نہیں تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود آئندہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری یوسف رضا گیلانی اور قمر زمان کائرہ سمیت اہم شخصیات کو خوش آمدید کہیں گے ضلع جہیلم سے پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب کروا کے دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم ...

Read More »

جہلم کی خبریں

جہلم( )عورت معاشرے کا اہم ستون ہے،معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عور ت ماں ،بہن،بیٹی اور بیوی کے روپ میں قدرت کا انمول تحفہ اور قابل احترام ہستی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار السید ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر سید شہزاد الحسن شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا ...

Read More »

گھرمالہ خاندان کے ساتھ ہمارے تعلقات بھائی چارے کے ہیں

جہلم ( ) سالار لشکر جہلم چوہدری ندیم خادم میرے بھائی اور لیڈر ہیں ،گھرمالہ خاندان کے ساتھ ہمارے تعلقات بھائی چارے کے ہیں ،میرا کسی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ،سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈہ کرنے والے باز آ جائیں ،ان خیالات کا اظہار تحصل دینہ کے نواحی علاقہ جلو چک یونین کونسل لدھڑ کی سماجی شخصیت چوہدری محمد ...

Read More »

درجنوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔

جہلم (ڈسرکٹ رپورٹر) شاہد شاہ حسین آف چک عبدالخالق نے درجنوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ مسلم لیگ ن کی خاطر خون کا آخری قطرہ بھی دینے کو تیار ہوں شاہد شاہ۔ چوہدری ندیم خادم سابق ایم پی اے کا زبر دست خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شاہد شاہ حسین نامور سیاسی شخصیت نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow