شہ سرخیاں

جہلم

گارمنٹس کی دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جہلم (ڈسرکٹ رپورٹر) مورخہ 08مارچ 2017 رات 8 بجے کے قریب منگلا روڈ دینہ میں واقع گارمنٹس کی دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی،اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اس سے ملحقہ مزید دو دوکانیں بھی جزوی طور پر متاثر ہوئیں۔ریسکیو 1122 نے بروقت ...

Read More »

جہلم کی بروقت کارروائی مصری موڑ جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا

جہلم (ڈسرکٹ رپورٹر) ریسکیو1122 جہلم کی بروقت کارروائی مصری موڑ جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مصری موڑ پرجنگل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے جنگل کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو 1122کی فائر فائیٹنگ ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو مزیدپھیلنے سے روکے رکھا اور ...

Read More »

عورت معاشرے کا اہم ستون ہے،معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے

جہلم (ڈسرکٹ رپورٹر) عورت معاشرے کا اہم ستون ہے،معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عور ت ماں ،بہن،بیٹی اور بیوی کے روپ میں قدرت کا انمول تحفہ اور قابل احترام ہستی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ہیلتھ اینڈ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے ممبرچوہدری مشتاق احمد نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ...

Read More »

نکودر اُم حویلی العباس ہاؤس ڈانسنگ کلب نکودر اڈا میں تقریب کا انعقاد ،چیئرمین یونین کونسل لدھڑ کی خصوصی آمد

جہلم ( ) نکودر اُم حویلی العباس ہاؤس ڈانسنگ کلب نکودر اڈا میں تقریب کا انعقاد ،چیئرمین یونین کونسل لدھڑ کی خصوصی آمد ،تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ نکودر اُم حویلی العباس ہاؤس ڈانسنگ کلب نکودر اڈا میں تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں سماجی شخصیت چوہدری امیر اکبر کے ڈیرہ پر علاقہ بھر کی عوام نے ...

Read More »

پہلا سپر لیگ فٹ بال کپ دینہ منعقد ہوا، الفلاح فٹ بال کلب فاتح

جہلم(دیکھونیوز )پہلا سپر لیگ فٹ بال کپ دینہ منعقد ہوا، الفلاح فٹ بال کلب فاتح ۔ تفصیلات کے مطابق گزشت روز پہلا سپر لیگ فٹبال کپ ٹورنامنٹ دینہ میں منعقدہو ا،جس میں ضلع بھر سے 4 ٹیموں نے حصہ لیا ، جن کے مقابلے بہت دلچسپ ہوئے فٹبال کے شائقین بھرپور لطف اندوز ہوئے، فائنل میچ میں الفلاح فٹبال کلب ...

Read More »

ابھی تک ایک روپے کا فنڈ بھی چیئر مین ،کونسلرز کے وساطت سے عوام پر خرچ نہیں ہو ا

جہلم( )ضلعی چیئر مین اور کونسلرز کو اختیارات اور فنڈز نہ ملنا عوامی مینڈ یٹ کی توہین ہے۔چوہدری زاہد اختر حقیقی جمہو ریت کے ثمرات عوام تک پہنچا نے کے تمام تردعوے ٹھس ہو چکے ہیں وقت آنے پر ضلعی چیئر مین اور ڈپٹی کمشنر کے دفاتر کے با ہر بھر پور احتجاج کر یں گے ۔حقیقی جمہو ریت کے ...

Read More »

جہلم ( ) معذور بچوں اور بچیوں پر توجہ دینا اچھا قدم ہے

جہلم ( ) معذور بچوں اور بچیوں پر توجہ دینا اچھا قدم ہے معذور بچوں کو معاشرے نے پس پشت ڈال دیا ہے یہ بچے قوم کا سرمایہ ہیں ان پر توجہ کی ضرورت ہے کل کو یہی بچے علم و ہنر کے ساتھ قوم کی خدمت کریں گے ، المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کا گونگے بہروں بچوں کے لئے ...

Read More »

پاسپورٹ آفس جہلم سائلین کے لیے عذاب بن گیا، عملہ کی بدتمیزی اور لا قانونیت کی انتہا ہو گئی

جہلم ( )پاسپورٹ آفس جہلم سائلین کے لیے عذاب بن گیا، عملہ کی بدتمیزی اور لا قانونیت کی انتہا ہو گئی ، صارفین کو خوار کرنا بالخصوص خواتین کو ذلیل و خوار کرنا وطیرہ بن گیا ، نوٹوں کی خاطر عوا م کو چکر لگوانے کے سلسلے جاری ، فرضی کاروائیوں میں الجھا کر عملہ مال بٹورنے لگا ،اندھیر نگری ...

Read More »

اظہار افسوس

جہلم ( )دینہ اخبار فروش یونین کے3رُکنی وفد کی گو جر خان اخبار فروش یونین کے صدر منیر ملہوترہ سے ملاقات اور ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ اخبار فروش یونین کا 3رُکنی وفد جس میں صدر محمد شعبان چوہدری ،سینئر وائس چیئر مین رضوان سیٹھی ،نائب صدر محمد ساجد نے گوجرخان ...

Read More »

دینہ میں لینڈکروزر اور 2 موٹر سائیکلوں میں خو فناک تصادم ،موٹر سائیکل سوار نوجوان جا ں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی

جہلم ( ) دینہ میں لینڈکروزر اور 2 موٹر سائیکلوں میں خو فناک تصادم ،موٹر سائیکل سوار نوجوان جا ں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی ،گھر میں کہرام مچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام بائی پاس روڈ دینہ کے مقام پر دو موٹر سائیکل اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow