شہ سرخیاں

جہلم

بہترین کارکردگی کی بناء پر 2017کے لیے عرفان محبوب دینہ پریس کلب کے دوبارہ صدر منتخب ہو گئے

جہلم ( ) بہترین کارکردگی کی بناء پر 2017کے لیے عرفان محبوب دینہ پریس کلب کے دوبارہ صدر منتخب ہو گئے ،دینہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین سید توقیر آصف شاہ منعقد ہوا ۔اجلاس میں متفقہ طور پر بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پریس کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت ...

Read More »

پتنگ بازی کے خلاف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت

جہلم ( )ب کے ہدایت پر پتنگ بازی کے خلاف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت۔ضلع بھر میں پتنگیں اور دھاتی ڈور کی فروخت پر پابندی عائد حسن اسد علوی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع بھر کے ایس ایچ اوپولیس سٹیشن کو پتنگ اور دھاتی ڈور فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری ...

Read More »

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی۔45لیٹر شراب،2عدد 12بندوق،ریوالور32بورمعہ 7روند برآمد

جہلم ( )جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی۔45لیٹر شراب،2عدد 12بندوق،ریوالور32بورمعہ 7روند برآمد،کرایہ داری ایکٹ اور پنجاب سکیورٹی آرڈینس کی خلاف ورزی پر مقدمات درج 15فراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے زاہد محمود اے ایس آئی نے ماجد ولد رفیق سکنہ محلہ داراکالاگجراں سے 5لیٹر شراب، پنجاب ساؤنڈ سسٹم آرڈینس کی خلاف ورزی پر مطلوب حسین اے ...

Read More »

کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی سرٹیفکیٹس

جہلم ( )ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان، ڈسٹرکٹ پولیس افسر جہلم حسن اسد علوی اور چیئرمین ضلع کونسل جہلم راجہ قاسم علی خان نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کو اعزازی سرٹیفکیٹس دیے۔طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ...

Read More »

سالانہ امتحانات کے دوران چیکنگ کرتے ہوئے نقل کروانے کے جرم میں دو سرکاری ٹیچرز کو معطل کر دیا

جہلم ( )سی ای او ایجوکیشن انور فاروق نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نمبر 2 میں منعقدہ جماعت 5کے سالانہ امتحانات کے دوران چیکنگ کرتے ہوئے نقل کروانے کے جرم میں دو سرکاری ٹیچرز کو معطل کر دیا، نقل کروانے والی ٹیچرز میں پی ایس ٹی ہمیرارشید اورپی ایس ٹی شبنم صفدر کے خلاف سخت کروائی کرتے ہوئے سی ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پروگرام ’’ پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے ‘‘ دیہی علاقوں کا طرز زندگی بدل دے گا

جہلم ( )وزیر اعلیٰ پنجاب کا پروگرام ’’ پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے ‘‘ دیہی علاقوں کا طرز زندگی بدل دے گا۔ یہ منصوبہ دیہی معیشت کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ پاکستان کی تاریخ میں دیہی سڑکوں کی تعمیرو بحالی کا اتنا بڑا پروگرام پہلے کبھی شروع نہیں ہوا ۔ ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 25 ...

Read More »

جہلم( )محکمہ صحت دینہ اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا انسانی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم( )محکمہ صحت دینہ اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا انسانی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 15مختلف دوکانداروں کو تقریباً ایک لاکھ 16 ہزار ر وپے جرمانہ ، ناقص ،غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرہ تنگ ، عوامی ،سماجی شہری حلقوں کی طرف سے خوشی کا اظہار ۔تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

تحصیل دینہ ضلع جہلم میں بھیک کی آڑ میں خوبرو عورتیں سڑکوں پر آگئیں

تحصیل دینہ ضلع جہلم میں بھیک کی آڑ میں خوبرو عورتیں سڑکوں پر آگئیں ، عورتوں مردوں کے گھیراؤ ،عورت گناہ کے واقعات اور نو سربازی اکثر گروہ قبیلے پاکستان کے مختلف صوبوں سے آئے ہوئے ہیں ان کاموقف ہے کہ علاقہ امیر ہے ، لوگ دیتے ہیں ، اور بھی شکار لگتے ہیں ، علاقہ کی اکثر دل پھینک ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے اکرم شہید پارک میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے کے بعد آگاہی واک میں حصہ لیا

معصوم اور نہتے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے جہلم کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے پاکستانی عوام بھی معصوم اور نہتے کشمیر ی مسلمانوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑنے پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے یوم سیاہ منا رہی ہے ۔ اس سلسلے میں ڈپٹی ...

Read More »

انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں دینہ کے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ

جہلم ( ) اسسٹنٹ کمشنر دینہ عمبر گیلانی نے انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں دینہ کے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ کے دوران مختلف دودھ فروشوں سے 14 سمپل حاصل کرنے کے بعد چیک کیا اور حفظان صحت کے تقاضوں پر پورا نہ اترنے کی صورت میں 46000 روپے جرمانہ کیا اور اس کے ساتھ ساتھ 168 لیٹر غیر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow