شہ سرخیاں

سندھ

عمران خان کو سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی پولیس کے ساتھ کوئی معاملات نہیں تھے، البتہ ان سے متعلق فیصلے پرتحفظات ہیں لیکن عدالت کے حکم پر عمل کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئی جی سندھ کا معاملہ میڈیا نے اٹھایا، آگے بھی یہی سب ہوگا تاہم یہ معاملات ...

Read More »

کراچی پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کی 95 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ

تقریب میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں کا تعلق سندھ کی مختلف یونٹس سے ہے۔ جوانوں نے اپنی ٹریننگ کی مختلف مشقوں کا عملی مظاہرہ کیا جس میں ٹرننگ فائر، اسٹینڈنگ فائز، ٹرننگ موونگ فائر اور روم کمبیٹ شامل ہیں۔ جوانوں نے دشمن کا دو بدو مقابلہ کرنے ...

Read More »

کراچی میں موسلا دھار بارش، گلیاں ندی نالوں میں تبدیل، بجلی غائب

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے شہر کو پانی میں ڈبو دیا، اہم شاہراؤں اور نشیبی علاقوں کے گلی محلوں میں پانی ہی پانی، کچرا اور کیچڑ کے باعث شہریوں کا گھروں سے نکلنا محال ہوگیا۔ 250 سے زائد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی بھی بند ہے۔ دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئیں۔ Share on: ...

Read More »

کراچی: ڈاکوؤں کا ماں بیٹے پر تشدد، سونا، نقدی اور دیگر سامان لیکر رفو چکر

شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہو گئے۔ بفرزون میں گھر میں واردات کے دوران پورا گھر کھنگال ڈالا۔ مزاحمت پر ماں اور اس کے بیٹے پر بھی تشدد کیا۔ ڈکیتی کی اطلاع دینے کے لئے اہلخانہ فون کرتے رہے لیکن مددگار ون فائیو نے فون اٹینڈ کیا نہیں کیا۔ ڈاکووں نے گھر سے تیتیس تولہ سونا، موبائل فونز، نقدی ...

Read More »

وزیراعظم نے کراچی اور حیدر آباد کے لئے30ارب کے پیکج کا اعلان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے پچیس اور حیدر آباد کیلئے پانچ ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا، ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم  نے امن عامہ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی وفود سے ملےناراض لیگی رہنما غوث علی شاہ کو منانے ان کے گھر بھی پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کراچی ...

Read More »

کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی ٹریفک حنیف خان اور محافظ شہید

عزیزآباد میں ملزمان کی ڈی ایس پی ٹریفک کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی حنیف اور گارڈ شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات میں نائن ایم ایم پستول استعمال کی گئی، فائرنگ گاڑی کے دونوں اطراف سے ہوئی، ملزمان نے 18 فائر کئے۔ Share on: WhatsApp

Read More »

کراچی میں حالات پھر قابو سے باہر ہونے لگے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں تیز کر دیں ۔ پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے اکہتر افراد کو حراست میں لے لیا ، سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ بھی ملا ، ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا ، دو فرار ہو گئے ۔ کراچی میں پھر سے قتل ، ڈکیتیاں اور جرائم بڑھے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایکشن شروع کر دیا ۔

کراچی میں حالات پھر قابو سے باہر ہونے لگے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں تیز کر دیں ۔ پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے اکہتر افراد کو حراست میں لے لیا ، سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ بھی ملا ، ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا ...

Read More »

متحدہ لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو بانی نے فون پر شاباش دی: رینجرز نے آڈیو سنا دی

ترجمان سندھ رینجرز کرنل قیصر خٹک نے شہرِ قائد میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 17 جولائی کو اورنگی ٹاؤن میں 2 افراد کو قتل کیا گیا تھا، قتل میں ملوث ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا، دونوں ملزمان جنوبی افریقہ گروپ سے رابطے میں تھے، محمد رحیم شوٹر اور محمد دانش موٹر سایئکل ...

Read More »

کراچی میں شہید ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

کراچی کےعلاقے کورنگی میں گزشتہ روز دارالعلوم روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار اے ایس آئی قمر الدین، کانسٹیبل بابر اور افضل شہید ہوئے تھے جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ زاہد عالم بھی جاں بحق ہوا۔ آج صبح کے اوقات میں پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز ...

Read More »

کراچی میں دہشتگردی کی حالیہ لہر میں ’’انصار الشریعہ‘‘ نامی گروہ ملوث، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انصار الشریعہ اسامہ بن لادن اور ایمن الزواہری سے متاثر ہے،  یہ گروہ داعش کے فلسفے سے متاثر نہیں ہوسکا بلکہ القاعدہ کی طرز پر وجود میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گروہ نے ابتدا میں داعش کی چھتری تلے کارروائیاں کیں لیکن پھر اختلافات ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گروہ القاعدہ برصغیر، کالعدم لشکر جھنگوی، ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow