شہ سرخیاں

سندھ

پیپلزپارٹی کی حکومت کارکنوں پر پولیس سے دباؤ ڈلواکروفاداریاں تبدیل کروارہی ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کارکنوں پر پولیس سے دباؤ ڈلواکروفاداریاں تبدیل کروارہی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہمارا ایم کیو ایم لندن سے اب کوئی واستہ نہیں اور ہم نے لندن سے صرف راہیں ہی نہیں بلکہ پالیسیاں بھی ...

Read More »

عالمی یوم خواتین: پاکستان پریس فاؤنڈیشن نے ذرائع ابلاغ سے خواتین عملے کی حفاظت کو فروغ دینے کا مطالبہ

‫8 مارچ – عالمی یوم خواتین: پاکستان پریس فاؤنڈیشن نے ذرائع ابلاغ سے خواتین عملے کی حفاظت کو فروغ دینے کا مطالبہ کردیا کراچی، )(: پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے ملک بھر کے ذرائع ابلاغ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اداروں میں کام کرنے والی خواتین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں اور ...

Read More »

عبداللہ شاہ غازیؒ سمیت سندھ کے 14 مزار انتہائی حساس قرار

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ سمیت سندھ کی 14 درگاہوں کو انتہائی حساس قرار ددیدیا جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے حساس درگاہوں کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات دے دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت مزارات کی سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی ...

Read More »

میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پرنظررکھوں، وسیم اختر

کراچی: کراچی کے مئیروسیم اختر کا کہنا ہے کہ بحیثیت مئیر بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پر نظررکھوں۔ میئرکراچی وسیم اخترنے صدرمیں مارکیٹ ایسوسی ایشن کےعہدیداران سے ملاقات میں کہا کہ کراچی کے منصوبے پرخود نظررکھ رہا ہوں، کراچی کے جاری کچھ منصوبوں میں بد عنوانی کےانکشافات ہوئے ...

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں سے 6 غیرملکیوں سمیت 20 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 غیر ملکیوں سمیت 20 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جمشید کوارٹرز میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد طاہر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منشیات فروش اور عادی مجرم ہے۔ فیروز آباد ...

Read More »

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 85 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر 85 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے لیں جب کہ 85 ماہی گیروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Share on: ...

Read More »

عبدالستار ایدھی کی سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

کراچی: معروف سماجی شخصیت مرحوم عبدالستار ایدھی کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا۔ پاکستان منٹ نے بابائے انسانیت مرحوم عبدالستار ایدھی کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا، سکے میں 70 فیصد کاپر اور 30 فیصد نکل ہے اور اس کا قطر 30 ملی میٹر ...

Read More »

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرزکی کارروائی ، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

کراچی: رینجرز نے لیاقت آباد نمبر4 میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ سندھ رینجرزکے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر4 میں ایم کیو ایم کے یونٹ 164 پرمصدقہ اطلاعات پرکارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں یونٹ سے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان ...

Read More »

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے عدالت ...

Read More »

اب تک عدالتوں سے شریف خاندان کے خلاف فیصلے نہیں آئے، بلاول بھٹو زرداری

ٹنڈو محمد خان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے زیادہ پر اُمید نہیں کیونکہ اب تک عدالتوں سے شریف خاندان کے خلاف فیصلے نہیں آئے. ٹنڈو محمد خان میں دریائے سندھ پر آغا خان ملا کاتیار پل کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow