شہ سرخیاں

سندھ

حکومت سندھ نے آئی جی سے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات واپس لے لیے

کراچی: حکومت سندھ نے آئی جی اے ڈی خواجہ سے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ سندھ حکومت نے آئی جی سے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات واپس لے لیے ہیں جس کے بعد آئی جی سندھ ایس ایس پی، ایس پیز اور ڈی ایس پیز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ بھی نہیں کرسکتے جب کہ اس حوالے ...

Read More »

اچھڑو تھر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطحی اجلاس

سانگھڑ۔ ۔ ۔ ۔ ڈپٹی کمشنر عمر فاروق بلو کی زیر صدارت اچھڑو تھر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطحی اجلاس منعقد۔ ۔ ۔ محکمہ صحت۔ لائیو اسٹاک۔ زراعت اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت ۔۔۔۔ اچھڑو تھر میں مویشیوں اور زراعت کے حوالے سے جائزہ کامیٹیوں کی تشکیل ۔ ۔ ۔ محکمہ صحت ...

Read More »

حکومت نے اس ملک کی صنعتو ں اور کارخانوں کو تالے لگوادیئے ہیں

کراچی( )تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ حکومت نے اس ملک کی صنعتو ں اور کارخانوں کو تالے لگوادیئے ہیں اگر کچھ چل رہاہے تو شریف برادران کی دبئی اور جدہ کی اسٹیل ملیں ہیں باقی سب کچھ بند پڑا ہے، ا س وقت مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کاتوڑ شریف براداران سے چھٹکارا ہے ،خالی پیٹ عوا ...

Read More »

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

کراچی: بن قاسم بجلی گھر سے آنے والی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث رات گئے کے الیکٹرک کے 15 سے زائدگرڈ اسٹیشنز ٹرپ کرگئے۔ بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، گرڈ اسٹیشنز ٹرپ ہونے کی وجہ سے ڈیفنس، ڈیفنس ویو، کلفٹن، ...

Read More »

آئی جی سندھ میرے ماتحت ہیں جب چاہے انہیں بلالوں گا، سہیل انور سیال

کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ میرے ماتحت ہیں جب چاہے انہیں بلالوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہا کہ 20 یا 21 گریڈ کا مسئلہ نہیں، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، موجودہ آئی جی کے آنے سے پہلے سندھ میں امن و امان کی ...

Read More »

36 ہزار این جی اوز سماجی مسائل حل کرنے میں ناکام

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں رجسٹرڈ 36 ہزار نان گورنمنٹ آرگنائزیشنز (این جی اوز) سماجی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ صوبہ سندھ میں عوامی فلاح بہبود کو یقینی بنانے میں جہاں حکومتی ادارے ناکام ہیں وہیں کراچی سمیت سندھ بھر میں رجسٹرڈ 36 ہزار این جی اوز بھی سماجی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں بیشتر ...

Read More »

ممتاز ترقی پسند شاعر خالد حمیدی اور معروف مزدور رہنماء با با ئے مزدور اظہر عباس کی یاد میں مشاعرہ منعقد کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی میں ممتاز ترقی پسند شاعر خالد حمیدی اور معروف مزدور رہنماء با با ئے مزدور اظہر عباس کی یاد میں مشاعرہ منعقد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی سعید الظفر صدیقی جبکہ صدارت جازب قریشی نے کی مشاعرے سے ملک کے ممتاز شعراء کرام اقبال خاور ،قیصر وجدی ،ارم زہرہ ،مرزا مقبول اور دیگر ...

Read More »

ایم کیوایم لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف ضمانت پر رہا

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد ایم کیوایم (لندن) کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 22 اگست کو ایم کیوایم بانی کی نفرت انگیز تقریر سے متعلق کیس میں ڈاکٹر حسن ظفر عارف کی ضمانت منظور کی تھی جس کے 12 روز ...

Read More »

کراچی: سندھ حکومت نے رینجرز کی ذمہ داریوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں عدالتوں اور اسمبلی سمیت اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کا ذمہ دار رینجرز کو قرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں گورنراور وزیراعلیٰ ہاؤس سمیت اہم تنصیبات کی سیکیورٹی رینجرز کی ذمہ داری ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رینجرز عدالتوں اور اسمبلی کی سیکیورٹی کی پابند ہے اور آئل ریفائنری،اہم تنصیبات، ایئرپورٹ کی سیکیورٹی بھی رینجرزکے ذمے ہے جب کہ یونیورسٹیز اور سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی بھی رینجرزکی ذمے داری ہے۔

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو فون كركے رینجرز كو خصوصی اختیارات دینے میں تاخیر پر تشویش كا اظہار كیا۔ گورنر ہاؤس كے ترجمان كے مطابق گورنر سندھ محمد زبیركی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات كے بعد ہوا جس میں ...

Read More »

رینجرزاہم تنصیبات کی سیکیورٹی کی ذمہ دار ہے، سندھ حکومت

کراچی: سندھ حکومت نے رینجرز کی ذمہ داریوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں عدالتوں اور اسمبلی سمیت اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کا ذمہ دار رینجرز کو قرار دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں گورنراور وزیراعلیٰ ہاؤس سمیت اہم تنصیبات کی سیکیورٹی رینجرز کی ذمہ داری ہے۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow