شہ سرخیاں

سندھ

رینجرز نے کراچی میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا

ایم کیو ایم عسکری ونگ کے 2کnnnارکنان کو گرفتار کرکے زیر زمین چھپایا اسلحہ کا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا کراچی( ) رینجرز نے کراچی میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ ایم کیو ایم عسکری ونگ کے 2کارکنان کو گرفتار کرکے زیر زمین چھپایا اسلحہ کا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا ۔ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز نے ...

Read More »

مہاجر قوم نے آج پی ایس پی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے.مصطفی کما ل

پکا قلعہ میں مہا جروں نے تمام قو میتوں کی میز بانی کی،2017سند ھ کی عوام کے اختیارات لینے کا سال ہو گا،کر اچی میں عوامی قوت کا مظاہرہ 29 جنوری کو جلسہ منعقد ہو گا، حیدرآباد پکا قلعہ میں میں جلسہ عام سے خطاب حیدرآباد ( ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے مہا جر ...

Read More »

پاکستان کھپے، ملک میں بہت مایوسی ہے لیکن میں امید کا پروگرام لایا ہوں، کشمیر پاکستان بن کر رہے گا، 27 دسمبر کو دوبارہ ملاقات ہو گی: آصف علی زرداری

کراچی (دیکھونیوز) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وطن واپس آتے ہی پاکستان کھپے اور جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت کچھ ہو رہا ہے اور پاکستان میں مایوسی ہے لیکن میں مایوسی کا پروگرام نہیں لایا، امید کا پروگرام لایا ہوں۔ ہمارا پاکستان اللہ کے فضل، عوام اور پاک افواج ...

Read More »

کراچی میں رینجرزکے آصف زرداری کے قریبی دوست کے دفاتر پر چھاپے

کراچی: رینجرز نے آصف زرداری کے قریبی دوست کے 3 دفاتر پر چھاپے مارکر اہم ریکارڈ  کی چھان بین کی جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے دوران اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ رینجرز نے کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجید کے دفتر یر چھاپہ مار کر 2 افراد ...

Read More »

آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کی استقبال کی تیاریاں مکمل

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری آج ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچیں گے جہاں ان کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر کراچی شہر میں انہیں خوش ...

Read More »

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک درجن سے زائد دکانوں کو لوٹ لیا گیا

 کراچی: اورنگی ٹاؤن اقبال ماركیٹ میں چوروں کا تالا توڑ گروپ ایک درجن سے زائد دکانوں کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے نقدی سمیت قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر لے گیا۔ بدھ اور جمعرات كی درمیانی شب اقبال ماركیٹ تھانے كے علاقے اورنگی ٹاؤن سیكٹر ساڑھے بلاك  میں تالا توڑ گروپ نے ماركیٹ میں كارروائی كرتے ہو ئے ایك ...

Read More »

کراچی کے علاقے ملیرمیں پھیلی پراسرار بیماری کا معمہ حل ہوگیا

کراچی: اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے کراچی کے علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والے تین مریضوں میں چکن گنیا کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم چند روز پہلے کراچی آئی تھی اور اس نے کراچی کے علاقوں ملیر، کھوکھرا پار، سعود آباد اور شاہ فیصل کالونی میں تیزی سے پھیلنے والی نامعلوم بیماری ...

Read More »

مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، منظور وسان

 کراچی: وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ہم جمہوریت ڈی ریل نہیں کرنا چاہتے لیکن 2017 ...

Read More »

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ایک اور جہاز میں آگ لگ گئی

گڈانی: بلوچستان کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک اور ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک ناکارہ جہاز کی کٹائی کا عمل جاری تھا کہ اس کے اگلے حصے میں اچانک آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ...

Read More »

آصف زرداری کی آمد، کراچی ٹریفک پولیس نے متبادل پلان جاری کردیا

کراچی: ٹریفك پولیس نے پیپلز پارٹی كے شریك چیئرمین اور سابق صدر پاكستان آصف علی زرداری كی جمعہ 23 دسمبر كو كراچی آمد كے موقعے پر شہریوں كےلیے متبادل راستوں كا اعلان کردیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفك آصف اعجاز شیخ كے دفتر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری كراچی ایئرپورٹ ٹرمینل نمبر 1 پر پہنچیں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow