شہ سرخیاں

سندھ

تعلیم مہذب معاشرے کی ترقی خوشحالی میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ گورنر سندھ

) گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی مہذب معاشرے کی خوشحالی کے لئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ اس کے بغیر کسی بھی ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوسائٹی فار ایجوکیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام ملک بھر میں قائم بیٹھک اسکول نیٹ ورک کے لئے عطیات ...

Read More »

آئی جی ہوں کوئی کلرک نہیں جو اختیارات نہیں دیئے جا رہے،اے ڈی خواجہ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ صوبے کا آئی جی ہوں کلرک نہیں جو اختیارات نہیں دیے جا رہے جب کہ میری مرضی کے بغیر ڈی آئی جی ٹریفک لگادیا گیا۔ کراچی کے علاقے فیروز آباد میں شہریوں کے لیے سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ...

Read More »

ہمیں گیس نہ ملی تو پنجاب کی بھی گیس بند کردیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ سے ہمارے پلانٹ کو گیس نہیں دی جارہی اور اگر ایک ہفتے میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو پنجاب جانے والی گیس کو بھی بند کردیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 4 ماہ ...

Read More »

پاکستان کی کسی سیاسی لیڈر نے عوام کے مسائل کیلئے احتجاج نہیں کیا، مصطفی کمال

کراچی ( ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین سید سید مصطفی کمال نے کہاکہ پاکستان کی کسی لیڈر شپ نے آج تک خود سے اپنے عوام کیلے احتجاج نہیں کیا. جس آئین کے تحت حلف اٹھا کر وزیر بنتے ہو اسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے عوام کو ان کے حقوق کیوں نہیں دیتے ِاسکولوں میں بنیادی تعلیم، اسپتالوں ...

Read More »

عزیز جان بلوچ کا کیس بھی فوجی عدالت میں فوری بھیجا جائے

کراچی ( ) پاکستان رابطہ کونسل کے چیئرمین عمر فاروق عمر خیل ؔ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت را ایجنٹ کل بھوشن یادو کی سزائے موت پاک افواج کا جرات مندانہ اقدام ہے ۔ اگر سیاسی حکومت کے بھروسے پر رہا جاتا تو کل بھوش یادو کا کیس برسا برس چلتا رہتا اور پھر انسانی ہمدردری کا ...

Read More »

رومانیہ کی سی پیک منصوبہ میں دلچسپی خوش آئند ہے ۔گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ امن و امان ، ترقی کی منصوبہ بندی اور معاشی پالیسی غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی کا سبب ہیں جبکہ ملک کے اقتصادی حب کراچی خطہ کے اہم مقام پر ہونے کے باعث سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش اہمیت رکھتا ہے ، سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے بعد پاکستان کے ساتھ ...

Read More »

مقررہ تین روٹس کے علاوہ شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے کی اجازت نہ دے

کراچی ( ) کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ تین روٹس کے علاوہ شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے کی اجازت نہ دے اورشہر کے اندر دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے عدالتی احکامات پر سختی سے اور موثر طور پر عملدر آمد کرائے ۔ انھوں نے ...

Read More »

طالب علموں نے علاقے کی بے جان دیواروں میں رنگ بھر کرنئی جان ڈال دی ہے۔ چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور

کراچی۔۔۔۔چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا کہ طالب علموں نے بلدیہ شرقی کے علاقوں کی بدنما اور بے جان دیواروں میں رنگ بھر کر نئی جان ڈال دی ہے ، ہم ان کے اس اقدام کی جتنی پذیرائی کریں کم ہیں جوکہ اتنی دھوپ اور گرمی میں اپنی تعلیمی سرگرمی سے فارغ ہونے کے بعد لگن اور انتھک محنت ...

Read More »

گورنر سندھ نے معلومات تک رسائی کے بل کی توثیق کردی

گورنر سندھ محمد زبیر نے تمام شہریوں کی حکومتی معلومات تک رسائی کے بل کی توثیق کردی ہے ،بل سندھ شفافیت اور حق معلومات ایکٹ 2016 ء (Sindh Transparency and Right to Information Act,2016) کہلائے گا،بل میں کہا گیا ہے کہ عوامی انتظامی معاملات کی معلومات کے لئے شہریوں کی رسائی کے عمل کو شفاف اور سہل بنانے کے لئے ...

Read More »

سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کراچی ائیرپورٹ حملے کا مرکزی سہولت کار ہلاک

سکھر ( ) کراچی ائیرپورٹ حملہ اور مرحوم ایس ایس پی چوہدری اسلم کے گھر پر حملے کا مرکزی ملزم کامران جمشید بھٹی پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ سکھر میں شکارپور لنک روڈ پر سی ٹی ڈی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کر رکھی تھی، دوران چیکنگ جب ایک موٹر سائیکل کو روکا گیا تو مسلح موٹر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow