شہ سرخیاں

سندھ

ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر حامد غوری کو گرفتار کرلیا

دوسری کارروائی میں مبینہ ٹاؤن پولیس نے 100سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5رکنی ڈکیت گروپ کو دھرلیا ، ایس پی گلشن کی پریس کانفرنس کراچی ( )ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر حامد غوری کو گرفتار کرلیا ہے ۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا ...

Read More »

پی ایس او کے اسٹوریج ٹینک آتشزدگی سے محفوظ ہیں، ترجمان

میڈیا پر جس اسٹوریج ٹینک میں آتشزدگی کی خبر نشر کی گئی ہے وہ پاکستان ہاؤس انٹرنیشنل (پی ایچ آئی) کا میتھانول کا ٹینک ہے کراچی ( ) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے ہفتے کے روز الیکٹرانک میڈیا پر نشر کی جانے والی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیماڑی ٹرمینل پر پی ایس ...

Read More »

حکمرانوں میں نریندر مودی کا نام لیکر جواب دینے کی جرات نہیں ہے ، شاہ محمود قریشی

بھارت سرحدوں پر مسلسل گولہ باری کرکے ہمارے فوجی جوانوں اور رہائشیوں کو شہیدکرررہاہے ،جبکہ ہمارے ملک کے وزیراعظم بھارتی کیلا کھانے میں مصروف ہیں سندھ کی عوام سے جھوٹے وعدے کرکے لوگ اسمبلیوں تک پہنچ گئے ہیں مگر انہوں نے وہاں جاکر کبھی بھی سندھ کے حقو ق کی بات نہیں کی ہے میں سندھ کے دورے میں سندھ ...

Read More »

نریندر مودی تمہارے ہاتھ میں وہ لکیر نہیں کہ تم پاکستان کا بند کرو، تم پاکستان کا پانی بند کروگے تو سن لو ہم تمہاری سانس بند کردیں گے، سراج الحق

ہماری حکومت آئی تو مریخ کا سفر کریں گے،آپ سوجائیں، میں پہرہ دوں گا، میرے کارکن پہرہ دیں گے، جو حکومت سیکورٹی نہیں دے سکتی، اسے حکومت کا حق نہیں، راحیل شریف سلیقے کے ساتھ رخصت ہوگئے اور نیا آرمی چیف ضابطے کے ساتھ آگیا، اس تبدیلی کو خوش آئند سمجھتے ہیں،ہم حکومت برطانیہ سے تخت سلطان ٹیپو واپس لائیں ...

Read More »

ٹنڈوآدم میں چھاپے مار کر 1105 لیٹر کی شراب ، اشتہار ملزم کو پسٹل سمیت اور رنگ الیا بنانے کے الزام میں 28 افراد گرفتار

ٹنڈوآدم میں چھاپے مار کر 1105 لیٹر کی شراب ، اشتہار ملزم کو پسٹل سمیت اور رنگ الیا بنانے کے الزام میں 28 افراد گرفتار ٹنڈوآدم ( ) ٹنڈوآدم اے ایس پی کی نگرانی میں پولیس ٹیم ایس ایچ او سی ایس ایچ او بی سیکشن 15 انچارج نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 1105 لیٹر کی ...

Read More »

سکھر، کندھرا کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار پسٹل برآمد ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

سکھر( ) کندھرا کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار پسٹل برآمد ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق کندھرا کی حد بیگماجی لنک روڈ کے مقام سے پولیس نے مبینہ مقابلہ میں ایک ملزم عرفان پٹھان ولد ناصر پٹھان سکنہ ایوب گیٹ سکھر کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسکے قبضے ...

Read More »

تھانہ اے سیکشن پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار ، 680گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور موٹر سائیکل برآمد

سکھر( )تھانہ اے سیکشن پولیس کی کاروائی ، دو منشیات فروش گرفتار ، 680گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور موٹر سائیکل برآمد ، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن پولیس نے واری تڑ روڈ کے قریب دوران گشت موٹر سائیکل سوار دو افراد بنام محمد ایوب ولد منٹھار علی خروس اور نعمان ولد رحمت اللہ چنہ سکنہ ...

Read More »

حیدرآباد،ہائیکورٹ کی خصوصی ٹیم نے سول اسپتال پر چھاپہ مار کر دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور عملے کو پکڑ لیا

حیدرآباد ( ) سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد کے حکم پر ہائیکورٹ کی خصوصی ٹیم نے سول اسپتال پر چھاپہ مار کر پابندی کے باوجود دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور عملے کو پکڑ لیا، ہائیکورٹ نے سول اسپتال میں دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال پر پابندی کا حکم دے رکھا ہے۔سندھ کے دوسرے بڑے سرکاری اسپتال سول ...

Read More »

ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکی والدہ کی فاروق ستارسے ملاقات

رئیسہ بیگم نے23اگست کے اقدام کوسراہتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا کراچی ( ) ایم کیوایم کے سابق کنوینرشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکی والدہ رئیسہ بیگم نے ہفتے کے روزپیرالہٰی بخش کالونی میں قائم ایم کیوایم کے عارضی مرکزپرکنوینرایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات کی اور23اگست کے اقدام کوسراہتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کی کامیابی ...

Read More »

مصطفیٰ کمال کا 23 دسمبر سے ’ساڈا حق ایتھے رکھ‘ تحریک چلانے اور عوامی عدالت لگانے کا اعلان

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے 23 دسمبر سے ” ساڈا حق ایتھے رکھ “ تحریک چلانے ، عوامی عدالت لگانے اور کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی۔ لطیف آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ گزشتہ دور حکومت میں شہر تباہ حال ہو گئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow