شہ سرخیاں

سندھ

واٹربورڈ گرم موسم میں شہر میں بلاتعطل پانی کی فراہمی یقینی بنائے،وسیم اختر

کراچی ( ) میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ماضی کے تجربے سے سیکھتے ہوئے کراچی کے تمام ادارے ایسے احتیاطی اقدامات اور کوششیں کریں جن کے ذریعے شہر میں ہیٹ اسٹروک جیسی صورتحال میں قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جاسکے ، کے الیکٹرک شہریوں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کے لئے شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے ...

Read More »

جام شورو سے آصف زرداری کے قریبی ساتھی 3 ساتھیوں سمیت لاپتہ

جام شورو: انڈس ہائی وے جامشورو سے پیپلز پارٹی کے رہنما و ضلع کونسل ٹنڈوالہیار کے رکن اپنے دوست اور دو ملازمین سمیت پرسرار طور پر لاپتہ ہو گئے جبکہ ان کی گاڑی جامشورو پولیس نے تحویل میں لے لی ہے۔ لاپتہ غلام قادر مری سابق صدر آصف زرداری کے قریب سمجھے جاتے ہیں جب کہ آصف زرداری کے قریب ...

Read More »

کراچی میں ایک سیاسی جماعت کے بعد اب پیپلزپارٹی کو نشانا بنایا جا رہا ہے، مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد: مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پہلے کراچی میں ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور اب وہی طریقہ پیپلزپارٹی کے لیے استعمال کیا جا رہا رہے لیکن پی پی میں کوئی توڑپھوڑ نہیں ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار نے جو دھمکیاں دینی شروع ...

Read More »

ٹیپو سلطان تھانے سے گوشت کی 34 دکانیں لوٹنے والا ملزم فرار

کراچی: ٹیپو سلطان پولیس اور انویسٹی گیشن پولیس نے مبینہ طورپر لاکھوں روپے رشوت وصول کرکے گوشت کی دکانوں پر لوٹ مار کی 34وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو فرار کرادیا۔ ٹیپو سلطان تھانے کے لاک اپ سے پولیس نے مبینہ طورپر لاکھوں روپے رشوت وصول کر کے ملزم شعیب سلیم کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب رات ...

Read More »

کے الیکٹرک کے خلاف 22اپریل کو گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا دیں گے ۔حافظ نعیم الرحمن

کراچی ؍ ( )جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کی لوٹ مار اور کے الیکٹرک ، نیپرا اور حکومتی گٹھ جوڑ کے خلاف کراچی کے تمام اضلاع میں احتجاجی دھرنوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ 22اپریل کو گورنرہاؤس پر دھرنا دیا جائے گا جبکہ اس سے قبل ہر ڈسٹرکٹ میں کے ...

Read More »

عزیر بلوچ پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے میں بری

کراچی: ماتحت عدالت نے لیاری میں آپریشن کے دوران پولیس پر حملے سے متعلق کیس میں عزیر بلوچ اور اس کے بھائی زبیر بلوچ کو بری کردیا۔ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں لیاری میں آپریشن کے دوران پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، سماعت کے لیے عزیر بلوچ اور اس کے بھائی زبیر بلوچ کو ...

Read More »

مصطفیٰ کمال کا عوامی حقوق کیلیے تحریک چلانے کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی کے عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ مصطفیٰ کمال نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی خاطر احتجاج کررہے ہیں، ہماری تحریک کا سلسلہ آخری سانس تک جاری رہے گا، عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے اور ...

Read More »

آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع ختم کرنےکی استدعا مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی ختم کرنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے اللہ ڈنو خواجہ کو مقدمے کے حتمی فیصلے تک کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت ...

Read More »

راحیل شریف کو لے کر ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے، گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بھی دیگر جنرلز کی طرح ایک عام انسان ہیں لیکن ان کے حوالے سے ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ کراچی کو اب معاشی ترقی دینا ...

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے شہری علاقوں کا استحصال کیا، 70 کی دہائی میں پیپلزپارٹی نے کوٹا سسٹم عائد کرکے سندھ کو دو حصوں میں تقسیم کیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow