شہ سرخیاں

سندھ

سندھ اسمبلی نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے قیام کے لیے بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا

کراچی ( ) سندھ اسمبلی نے جمعرات کو سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے قیام کے لیے بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ۔ یہ ’’ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ایکٹ 2016 ‘‘ کہلائے گا ۔ ایکٹ کے تحت قائم کردہ اتھارٹی پورے صوبے میں ماس ٹرانزٹ سسٹمز کی منصوبہ بندی کرے گی ، ان کے لیے دیگر اداروں ...

Read More »

ضلع گھوٹکی کے اباڑو گودام سے گندم کی 5 بوریاں چوری ہوئی تھیں ،نثار کھوڑو

جو لوگ چوری میں ملوث ہیں ، انہین سرکاری ملازمت میں نہیں ہونا چاہئے ،آغا سراج درانی کراچی ( )سندھ اسمبلی میں جمعرات کو محکمہ خوراک سے متعلق وقفہ سوالات تھا ۔ وزیر خوراک و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے متعدد ارکان کے تحریری و ضمنی سوالوں کے جوابات دیئے ۔ وزیر خوراک نے بتایا کہ سندھ رولر فلور ...

Read More »

امریکی قونصل خانے کے سامنے رات کو مائی کلاچی روڈ بند نہیں کیا جاتا،وزیراعلیٰ سندھ

ہم اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ سڑک بند ہونے کی صورت میں وہاں ٹریفک پولیس اور سائن بورڈز کا مناسب انتظام ہو،توجہ دلاؤ نوٹس پر بیان کراچی ( ) سندھ اسمبلی میں جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ دہشت ...

Read More »

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتال اچھی حالت میں نہیں ہیں،جام خان شورو

ضرورت سے زیادہ بھرتیاں کی گئی ہیں اور سارا بجٹ تنخواہوں میں چلا جاتا ہے،صوبائی وزیر کا توجہ دلاؤنوٹس پر بیا ن کراچی ( ) سندھ اسمبلی میں جمعرات کو ایم کیو ایم کے رکن سیف الدین خالد کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر بلدیات جام خان شورو نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتال اچھی حالت میں نہیں ...

Read More »

وسیم اختر کراچی کے منتخب میئر ہیں ، قانون کے مطابق سہولت دیں گے ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی کو ، جو بابائے کراچی بھی ہیں ، کونسل کے اجلاس میں نہیں لایا جا سکا حالانکہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات ہیں،خواجہ اظہار میں اس معاملے کو دیکھوں گا اور جو بھی قانونی طور پر ممکن ہو گا ، کروں گا ،سید مراد علی شاہ کی سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ارکان کو یقین دہانی کراچی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow