شہ سرخیاں

سندھ

سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سردارعبدالمجید دستی کو نیا آئی جی مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر کابینہ ...

Read More »

روایتی ومفاداتی سیاست نے جمہوریت کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ‘ ایم آرپی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین امیر پٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شریک صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر محمد یونس سایانی ‘ جنرل سیکریٹری امیر علی خواجہ ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید آصف حسین آغا ‘ فائنانس سیکریٹری محمد افضل مغل ‘ ڈپٹی فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ...

Read More »

کراچی سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے کارندوں سمیت 45 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کارروائیاں کیں جن میں سیاسی جماعت اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں سمیت 45 جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکیا گیا۔ ...

Read More »

ذوالفقار بھٹو کی برسی؛ سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 38 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری ...

Read More »

آئی جی سندھ کو ہٹانے کا اختیار ہمارا ہے، مرادعلی شاہ

کندھ کوٹ: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئی جی کو ہٹانے کا اختیار ہمارا ہے۔ کشمور اور کندھ کوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کے متعلق عدالتی فیصلے کے پابند ہیں تاہم آئی جی سندھ کو ہٹانے کا اختیار ہمارا ...

Read More »

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: شہری انتظامیہ نے کراچی کے صارفین پرڈیری بم گراتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکا اضافہ کردیاہے۔ کمشنر ہاؤس میں گزشتہ روز اسٹیک ہولڈز کے اجلاس کے بعد نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں دودھ کی ڈیری پرائس74.50 روپے فی لیٹرہول سیل قیمت 79 روپے لیٹر جبکہ خوردہ قیمت 85 روپے فی ...

Read More »

سردرا عبد المجید قائم مقام آئی جی سندھ مقرر

سردرا عبد المجید قائم مقام آئی جی سندھ مقرر اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سردرا عبد المجید کو قائم مقام آئی جی سندھ مقرر کردیا گیا۔ اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ات ڈی خواجہ کی جگہ سردرا عبد المجید کو قائم مقام آئی ...

Read More »

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹا دیا

کراچی: سندھ حکومت نے انسپکٹر جنرل آف پولیس اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹاکر ایڈیشنل آئی جی سردار عبدالمجید دستی کو قائم مقام آئی جی سندھ مقرر کردیا ہے۔ حکومت سندھ نے آئی جی پولیس اللہ ڈنو خواجہ کو عہدے سے ہٹا دیا جب کہ ان کی جگہ پولیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر ایڈیشنل آئی جی سردار ...

Read More »

کراچی میں جماعت اسلامی کے احتجاج پر پولیس کا دھاوا، کئی کارکن گرفتار

کراچی: کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے اور پولیس نے حافظ نعیم الرحمان کو حراست میں لے لیا جس کے بعد شارع فیصل پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور ٹریفک جام ہوگیا۔ جماعت اسلامی کراچی میں ’’کے الیکٹرک‘‘ کی جانب سے اوور بلنگ کے خلاف احتجاج کررہی تھی اور اس ...

Read More »

سندھ ہائیکورٹ کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی پانے والے ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ دیکھو نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے صوبائی محکمہ داخلہ کو مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا گیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow