شہ سرخیاں

خیبرپختونخوا

شانگلہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

شانگلہ: خیبر پختو نخواہ کے ضلع شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شانگلہ میں مسافر وین تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رضا کاروں اور مقامی ...

Read More »

سرکاری درختوں کوبڑی بے رحمی سے کاٹاجارہاہے

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)سرکاری درختوں کوبے رحمی سے کاٹ کرلے جایاجارہاہے جس کی روک تھام کیلئے محکمہ جنگلات کاکوئی اہلکاربھی نظرنہیںآتاجیسے یہ علاقہ ،علاقہ غیرہو۔ذرائع تفصیل کے مطابق ڈی جی کینال پل14,پل08پل23پل30،سیفن شوریہ،پل13اورہیڈزیرو سمیت پوری ڈی جی کینال پرموجودسرکاری درختوں کوبڑی بے رحمی سے کاٹاجارہاہے،مگرمحکمہ جنگلات کے اہلکارکہیں بھی نظرنہیںآتے جیسے یہ علاقہ پاکستان میںآتاہی نہ ہواورمحکمہ کے اہلکاریہاں پرکوئی ایک بھی ...

Read More »

مردان پولیس کا تھانہ خرکی کی حدودمیں کومبنگ آپریشن۔

مردان پولیس کا تھانہ خرکی کی حدودمیں کومبنگ آپریشن۔ تھانہ خرکی کے ملحقہ علاقوں میں کومبنگ آپریشن ہوکر مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے لگا ئے گئے۔ آپریشن کے دوران جرائم پیشہ افراد کے 03سہولت کاروں اور 03ان رجسٹر کرایہ داروں سمیت19مشتبہ افراد زیر حراست ۔ آپریشن کے دوران30مکانات چیک کئے گئے اوراس دوران01کلاشنکوف،01شارٹ گن اور23عدد کارتوس بھی برآمد کئے ...

Read More »

برف والوں کی چاندی اچانک گرمی بڑھنے سے ریٹ بھی بڑھادیئے

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)موسم میں اچانک تبدیلی گرمی کی شدت میں اضافہ،برف والوں کی چاندی اچانک گرمی بڑھنے سے ریٹ بھی بڑھادیئے،عوام کوٹیکہ لگانے کیلئے مافیاکاایکا،انتظامیہ غائب تفصیل کے مطابق ماہ صیام کے چندروزوں بعدموسم اچانک گرم ہوگیاجس سے روزہ داروں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑگیااورگرمی کی شدت میں اضافے سے مافیانے بھرپورفائدہ اٹھاناشروع کر دیاا ورگرمی کے بڑھنے سے برف کے ریٹ ...

Read More »

شانگلہ،کانا کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کی من مانیاں عروج پر

شانگلہ (نمائندہ خصوصی)شانگلہ،کانا کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کی من مانیاں عروج پر ،عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردئے گئے ،شاہ پور ،داموڑئی ،کوزکانا ،اولندر و دیگر علاقوں میں رمضان کے بابرکت مہینے میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردئے ہیں،عوام کا ضلع میں پرائس کنڑول کمیٹی ،ضلعی انتظامیہ سے ایکشن لینے کامطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات ...

Read More »

شانگلہ ،یوسی کوزکانا کے علاقے بورشٹ میں مکان میںآگ لگ گئی

شانگلہ(نوید احمدسے)شانگلہ ،یوسی کوزکانا کے علاقے بورشٹ میں مکان میںآگ لگ گئی ،گھر کا چھت مکمل طور پر جل گیا مقامی لوگوں کی مد د سے آگ پر قابو پالیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ کے علاقے بورشٹ کوزکانا میں نوشاد نامی شخص کے مکان میںآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مکان کی چھت مکمل پر جل کر ...

Read More »

یونین کونسل رانیال کاعلاقہ شین سر میں بنیادی سہولیات کا فقدان،پینے کی صاف پانی نا پید بوائز پرائمری سکول موجود نہیں

شانگلہ (رپورٹ:نوید احمد )یونین کونسل رانیال کاعلاقہ شین سر میں بنیادی سہولیات کا فقدان،پینے کی صاف پانی نا پید بوائز پرائمری سکول موجود نہیں جس کی وجہ سے بچے میلوں دور حصول تعلیم کیلئے جانے پر مجبورہیں اور اکثر تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں کیوں کہ چھوٹے بچے میلوں دور نہیں جاسکتے ،عوامی حلقوں نے حکومت وقت فلاحی اداروں ...

Read More »

شانگلہ پیرآباد کے رہایشی 4مزدور کان کن جاں بحق

شانگلہ (نوید احمد سے)شانگلہ،بلوچستان کے سورلنگی کول مائن میں زہریلی گیس بھر جانے سے شانگلہ پیرآباد کے رہایشی 4مزدور کان کن جاں بحق ہوگئے ۔ زہریلی گیس بھر جانے سے پیرباد کے رہایشی حاجی عبدالقیوم ولد بحروبر ،کشمیر ولد دلبر ،محمد عرفان ولد محمود شاہ اور علی رحمان ولد مومین زندگی کی بازی ہارگئے ۔واقعے کی خبر آتے ہی شانگلہ ...

Read More »

ویلیج کونسل دفتر مین اور اہم سنٹر میں قائم کیا جائے

شانگلہ (نمائندہ خصوصی)یوسی نصرت خیل کے ویلیج کونسل ھاشم خیل ڈب کے نائب ناظم احمد فاروق نے بلدیات سے مطالبہ کیا ہے کہ ویلیج کونسل دفتر مین اور اہم سنٹر میں قائم کیا جائے ،وی سی ھاشم خیل ڈب کا دفتر مین گاؤں سے بہت دور ہے جو مین پوائنٹ پر ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ وی سی سیکرٹری ...

Read More »

شانگلہ (نمائندہ خصوصی)جمیعت علماء اسلام ضلع شانگلہ کے امیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری JUIکے پی کے مولانا راحت حسین کے رہایشگاہ پر مجلس عمومی اور مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس آج بمورخہ 24مئی کو طلب کرلیا گیا ہے اس موقع پر ترجمان جے یو آئی شانگلہ میاں گل روخان نے کہا کہ مجلس شوریٰ اور عمومی کا اجلاس میں جمیعت علماء اسلام کے رہنماء سابق سنیٹر مولانا راحت حسین خطاب کریں گے اور اجلاس میں جے یوآئی شانگلہ کے عہدیداران شرکت کریں گے ۔ شانگلہ (نمائندہ خصوصی)ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق کوارڈینیٹرضلع شانگلہ حفیظ اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی کا دورہ شانگلہ کامیاب رہا ،ترقیاتی منصوبوں سے شانگلہ ترقی کریں گی انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کانا کو سب تحصیل کا درجہ ،چکیسر کو تحصیل کا درجہ دینا ،کروڑہ چکیسر روڈ ،کوڑمنگ ،رانیال پل بشام ہسپتال کی اپگریڈیشن ،بشام میں ڈگری کالج صوبائی حکومت باالخصوص شوکت یوسفزئی کے کارنامے ہیں شوکت یوسفزئی نے شانگلہ میں ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ قایم کررکھاہے ترقیاتی منصوبے روز روشن کی طرح عیاںآنے والا دور پی ٹی آئی کا ہوگا شوکت یوسفزئی کی قیادت میں پی ٹی آئی مظبوط قوت بن کرابھر چکی ہے آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ضلع شانگلہ میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات پر وزیراعلٰی پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی کے مشکور ہیں۔

شانگلہ (نمائندہ خصوصی)جمیعت علماء اسلام ضلع شانگلہ کے امیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے پی کے مولانا راحت حسین کے رہایشگاہ پر مجلس عمومی اور مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس آج بمورخہ 24مئی کو طلب کرلیا گیا ہے اس موقع پر ترجمان جے یو آئی شانگلہ میاں گل روخان نے کہا کہ مجلس شوریٰ اور عمومی کا اجلاس میں جمیعت علماء ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow