شہ سرخیاں

بلوچستان

کوئٹہ دھماکے سے لرزاٹھا،وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبے سے غائب

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا وزیر اعلیٰ بلوچستان  ثنا اللہ زہری نااہل وزیراعظم کی ریلی میں نواز شریف کی گھر واپسی کا جشن مناتے رہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک طرف صف ماتم دوسری طرف گھر واپسی کا جشن بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت  کوئٹہ لہو لہو ہو گیا، لیکن وزیرا علیٰ بلوچستان نواز شریف کی ریلی میں جشن مناتے رہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان  ...

Read More »

بلوچستان میں پولیو مہم کا تیسرا دن

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چار ہائی رسک اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام کے تعاون سے مہم بہتر انداز میں چل رہی ہے۔ کوآرڈی نیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ سید فیصل احمد کے مطابق کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، پشین اور مستونگ میں پولیو مہم تیسرے روز بھی پر امن طریقے ...

Read More »

صلح نامے کا پول مقتول اہلکار کے بیٹے نے کھول دیا

کوئٹہ میں ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی اور سب انسپکٹرحاجی عطااللہ کے اہلخانہ کے درمیان ہونے والے صلح نامے کا پول ان کے بیٹے معظم علی نے کھول دیاہے ،ان کا کہناتھا کہ دھوکے سے سادے کاغذ پر دستخط لیے گئے ،کسی صورت اپنے والد کا خون معاف نہیں کریں گے ،عیدی کے دھوکے میں دو لاکھ روپے دیئے گئے ...

Read More »

کوئٹہ،جیل روڈ پر مسجد کے باہر فائرنگ، ڈی ایس پی شہید، انسپکٹربھتیجا زخمی

کوئٹہ()کوئٹہ کے جیل روڈ پر مسجد کے باہر فائرنگ سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر جاں بحق جبکہ ان کا بھتیجا زخمی ہو گیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈکواٹر عمر الرحمان اپنے بھتیجے انسپکٹر بلال احمد کے ہمراہ نماز مغرب کی ادائیگی کیلئے جیل روڈ پر واقع مسجد آرہے تھے ...

Read More »

گورنربلوچستان کی عبدلرحیم مندوخیل کی وفات پر ان کی اہلخانہ سے تعزیت

ژوب ( ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی بدھ کے روز پشتونخوا میپ کے سینئر ڈپٹی چیئرمین اور رکن قوی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے ژوب گئے جہاں انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی وہ کچھ دیر ان کے ...

Read More »

میئر خضدار کی جانب سے زبیدہ زہری کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر خاموش نہیں بھیٹیں گے ۔بی این پی عوامی

قلات()جھالاوان کی بیٹی خضدار کے رہائشی زبیدہ زہری کوملازمت سے برطرف کرنے کے خلاف قلات میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے میں زبیدہ زہری، بی این پی(عوامی ) خضدار اورقلات کے خواتین ونگ ،سمیت بی این پی (عوامی )قلات خضدار کے سینکڑوں کارکنان شامل تھے ،مظاہرین نے پارٹی پرچم ،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے رکھے تھے جن پر زبیدہ زہری ...

Read More »

اگر بھارت پاکستان کا ایجنٹ پکڑتا تو وہ عالمی عدالت کی پرواہ بھی نہیں کرتا،عمران خان

ملک میں شریف خاندان کی لمیٹڈ کمپنی جب کہ سندھ میں زرداری خاندان کی لمیٹڈ کمپنی کی حکومت ہے،چیرمین تحریک انصاف . آئی این پی کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو نے اعتراف کیا تھا کہ اس نے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کی اور اگر بھارت پاکستان کا ایجنٹ پکڑتا ...

Read More »

سینٹر یعقوب ناصر حقیقی معائنوں میں عوام کے نمائیندہ ہونے کا حق ادا کررہے لورالائی کے عوام کو چاہیے کہ وہ آنے والے الیکشن میں سینٹر سردار یعقوب ناصر کو بھر پور طریقے سے کامیاب کروائیں ۔ خلیفہ عبدالصادق اوتمانخیل ۔

لورالائی ( نامہ نگار) کلی سرکی جنگل کے ممتاز قبائلی رہنما اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خلیفہ عبدالصادق اوتمانخیل ، عبداللہ اوتمانخیل ، محمد خان دمڑ، حسام الدین ، عبدالخالق اوتمانخیل ، ملک موسی جان ژخپیل ، عبدالعزیز اوتمانخیل نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سینٹر سردار یعقوب ناصر کی کارکردگی کی شاندار الفاظ ...

Read More »

صدسالہ عالمی اجتماع ،جمعیت ایک عالم گیرجماعت ثابت ہوئی ،مولانافضل الرحمن

اسلام آباد/کوئٹہ( )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ صدسالہ عالمی اجتماع کے بعدجمعیت نہ صرف ملک گیرجماعت بن کرابھری بلکہ ایک عالم گیرجماعت ثابت ہوئی جس میں ملک بھرسے اورکونے کونے سے لوگوں نے اجتماع میں شرکت کی جبکہ دنیابھرسے جمعیت علماء کی تنظیموں کے سربراہان اوراہم رہنماؤں نے شرکت کی،ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعیت کے ...

Read More »

تمپ گریڈ اسٹیشن میں کام سلسلے میں مکران ڈویڑن کے تینوں اضلاع کی بجلی بند ، کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا

؂پسنی ( ) تمپ گریڈ اسٹیشن میں کام سلسلے میں مکران ڈویڑن کے تینوں اضلاع کی بجلی بند ، کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کیسکو مکران کی جانب سے تمپ گریڈ اسٹیشن میں مین ٹرانسمیشن لائن کے سرکٹ بریکر کی تبدیلی اور درستگی کے لئے مکران کی بجلی کو اتوار کے روز دوپہر ایک بجے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow