شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن ٹرین دھماکے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیدیا

مغربی لندن میں زیر زمین پارسنز گرین ٹرین میں دھماکا ہوا  جس کے بعد ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ دھماکا ٹرین میں رکھے چھوٹے سفید رنگ کے کنٹینر کے پھٹنے سے ہوا تاہم میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دھماکا خیز ڈیوائس کے ذریعے ٹرین میں دھماکا کیا گیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

امریکا نے مزید چار ممالک کے شہریوں کو ویزوں کا اجرا روک دیا

امریکی وزارت خارجہ نے مزید چار ممالک کمبوڈیا، اریٹیریا، کینیا اور سیرالیون کے شہریوں کو ویزوں کا اجرا روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان چاروں ملکوں نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم اپنے بعض شہریوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا، جنہیں واشنگٹن ڈی پورٹ کرنا چاہتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے نئی پالیسی کے ...

Read More »

فلوریڈا :ٹیمپا کے سکول میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں ایک سکول میں آگ لگ گئی جس پر کئی گھنٹوں بعد قابو پایا گیا۔ ٹیمپا میں واقع رابرٹ ایلیمنٹری سکول انیس سو چھ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ آگ کی وجہ سے سکول کی عمارت مکمل جل گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوشش کے ...

Read More »

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب، گورنر مکہ، سعودی حکام شریک

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب میں گورنر مکہ، سعودی حکام، سعودی حکام کے علاوہ مسلم ممالک کے سفرا اور خصوصی نمائندے شریک ہیں۔ غلا ف کی تیاری میں 150 کلو خالص سونا، چاندی اور 670 کلو ریشم کا استعمال کیا گیا ہے۔ غلاف کعبہ لاکھوں عازمین کی موجودگی میں 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے، ...

Read More »

چین کےبعدروس بھی ٹرمپ کے پالیسی بیان کیخلاف پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا

فصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد روس بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا، نمائندہ خصوصی روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار اہم ہے ، پاکستان پر دباؤ بڑھانا خطے کو غیر مستحکم کرسکتا ہے Share on: WhatsApp

Read More »

پاکستان دہشتگردوں کومحفوظ ٹھکانے دینا بند کرے، امریکہ

فصیلات کے مطابق امریکا کھل کر پاکستان کی مخالفت اور بھارت کی حمایت میں سامنے آگیا، امریکی وزیرخارجہ نےسارے الزامات کا پلندہ پاکستان پرڈال دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکی وزیرخارجہ نے بھی پاکستان پرالزام تراشیاں شروع کردیں۔ واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹیلرسن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی ...

Read More »

‘ایک ہی وقت میں تین طلاقیں غیر آئینی اور غیر اسلامی’

بھارتی سپریم کورٹ نے ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے کو غیر آئینی اور غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ میں سے تین ججوں نے اسے غیر آئینی قرار دیا جبکہ چیف جسٹس سمیت دو ججوں نے اس فیصلے سے اختلاف کیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق چیف ...

Read More »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند آج دیکھا جائیگا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج شام ہوگا، سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل نے شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نےاپیل کی ہےکہ شہری ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں۔ چاند نظرآنےکی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت ...

Read More »

25سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان بیٹیاں جنگ کی نذر ہو گئیں ۔ اس جنگ کا ماجرا کچھ یوں ہے کہ یوگوسلاویہ بکھرنے کے بعد سربیا، کروشیا اور سلووینیا میں لڑائی چھڑی ہوئی تھی کہ بوسنیا ہرزیگووینا نے بھی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow