شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

مصر میں 3 سے زیادہ بچوں پر سزا کا قانون

قاہرہ: مصر میں جاری معاشی بحران قابو سے باہر ہورہا ہے جس کے نتیجے میں مصری حکومت ایک نیا مسودہ قانون لانے کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت تین سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق اس مسودہ قانون پر مصری پارلیمنٹ کی خاتون رکن غادہ ...

Read More »

بھارتی فورسز نے 60 سالہ خاتون کو پاکستانی درانداز قرار دے کر قتل کردیا

نئی دلی: جب سے نریندر مودی اقتدار میں آئے ہیں بھارتی فوج جنگی جنون میں اس قدر اندھی ہوچکی ہے کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد بڑی ڈھٹائی سے ان بے گناہوں کو پاکستانی ایجنٹ اور درانداز قرار دے دیتی ہے ایسا ہی ایک واقعہ گورداس پور میں پیش آیا ہے جہاں ایک 60 سالہ بوڑھی خاتون ...

Read More »

عالمی عدالت کلبھوشن کیس نہیں سن سکتی، پاکستان کے دلائل

دی ہیگ: پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارتی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسوس کا معاملہ عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت رکوانے سے متعلق کیس کی سماعت عالمی عدالت ...

Read More »

شمالی کوریا کا ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل کے قریب ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے شمال مغربی شہر کے قریب بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو بحر جاپان میں جا کر گرا۔ شمالی کوریا ...

Read More »

ترکی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 20 افراد ہلاک

انقرہ: ترکی کے سیاحوں کی بس تفریحی مقام مارمریز جاتے ہوئے ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مغربی سیاحتی مقام مارمریز کے قریب سیاحوں کی بس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے ...

Read More »

بھارت کی جانب جھکاؤ پاک امریکا تعلقات میں مزید خرابی پیدا کرے گا، رپورٹ

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی نے کانگریس کوآگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں موجود دہشت گرد عناصر 2017میں بھی جنوبی ایشیامیں امریکی مفادات کے لیے خطرہ رہیں گے جبکہ یہ عناصر بھارت اور افغانستان میں تخریب کاری کی منصوبہ جاری رکھیں گے۔ امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے انٹیلی جنس میں خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پیش کی جانیوالی مشترکہ رپورٹ میں ...

Read More »

فرانس کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر نے عہدہ سنبھال لیا

پیرس: فرانس کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک کے 25ویں صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 39 سالہ صدر میکرون کی باقاعدہ عہدہ سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد صدارتی محل میں ہوا جہاں ان کا استقبال سابق صدر فرانسس اولاند نے کیا جب کہ اس موقع پر ان کے ...

Read More »

رمضان سے قبل داعش سے موصل کا قبضہ چھڑا لیں گے، عراقی آرمی چیف

بغداد: عراقی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوہتمن الغنیمی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں داعش سے موصل کا قبضہ چھڑالیں گے اور امید ہے کہ رمضان المبارک سے قبل ہی شہر سے داعش کا خاتمہ ہوجائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے داعش کے ...

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے بیک وقت تین طلاقوں کو نکاح ختم کرنے کی بدترین قسم قراردیدیا

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بیک وقت تین طلاقوں کو مسلمانوں میں نکاح ختم کرنے کی سب سے بدترین اور نامناسب قسم قرار دے دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بیک وقت تین طلاقوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ سابق بھارتی وزیر سلمان خورشید نے ...

Read More »

امریکا نے افغانستان کے حالات مزید خراب ہونے کا عندیہ دیدیا

کابل / واشنگٹن / سڈنی: امریکی قومی سلامتی کے سربراہ ڈین کوٹس نے آئندہ برس افغانستان میں سیاسی اور سلامتی کی صورت حال مزید خراب ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی خفیہ اداروں کے نگران اور قومی انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے واشنگٹن میں ایک سماعت کے دوران ملکی سینیٹ کو بتایا کہ افغانستان میں سیاسی اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow