شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

شام کے صدر بشار الاسد کو ہٹانا ہماری ترجیح نہیں رہی، امریکا

نیو یارک: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنا ہماری ترجیح نہیں رہی۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور اقتدار میں امریکی حکومت شام سمیت خطے کے دیگر ممالک میں امن کو بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے سے مشروط دیکھتی تھی، اس کے لیے اس نے ...

Read More »

عرب اجلاس میں لبنانی صدر منہ کے بل گرپڑے

اردن میں عرب سربراہ اجلاس کے اختتام پر گروپ فوٹوسیشن کے لیے آتے وقت لبنانی صدر میشل عون ہال کے اندر گر پڑے۔ عرب خبر رساں ادارے العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اردن میں منعقدہ 28 ویں عرب سربراہ اجلاس کے دوران لبنانی صدر میشل عون کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب اجلاس کے اختتام پر عرب ...

Read More »

بھارتی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح کرنے کو قابل سزا جرم کا قانون منظور کرلیا جس کے مطابق گائے ذبح کرنے پر عمر قید کی سزا اور گائے کے گوشت کی ترسیل کرنے ...

Read More »

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

ویلز: برطانیہ کی خودمختار ریاست ویلز کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر برطانوی علاقے لوٹن سے ڈبلن جاتے ہوئے گزشتہ روز لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد اس کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا تاہم آج ریاست ویلز ...

Read More »

بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سمیت مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تبدیل کر کے ترکی میں موجود سفیر سہیل ...

Read More »

ٹرمپ کا سفری پابندیوں کا نیا حکم نامہ غیر معینہ مدت تک معطل

واشنگٹن: امریکی ریاست ہوائی کے وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائے گئے سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے کو غیر معینہ مدت تک معطل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہوائی کی جانب سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ امریکی صدر کے فیصلے سے ملک میں ...

Read More »

واہگہ بارڈرپر لگے بلند ترین پول سے بھارتی جھنڈا غائب

امرتسر: پاک بھارت واہگہ اٹاری سرحد پر گزشتہ 10 روز سے بھارتی پرچم نہیں لہرایا گیا جس کی وجہ 360 فٹ بلند پول پر جھنڈے کا پھٹ جانا بتایا جارہا ہے۔ بھارتی حکومت جہاں اپنے فوجیوں کو 2 وقت کا کھانا صحیح طریقے سے نہیں دے سکتی وہیں اپنے دفاعی بجٹ میں روز بروز اضافے کے دعوے کرتی رہتی ہے ...

Read More »

عجیب مرض میں مبتلا بچے کیلیے نیلی روشنی زندگی کی ضرورت

لیوٹن: برطانیہ میں ایک چار سالہ بچہ ایک عجیب مرض کا شکار ہے اور اسے اپنی زندگی برقرار رکھنے کے لیے روزانہ 20 گھنٹے تک خاص نیلی روشنیوں میں رکھا جاتا ہے۔ اسماعیل علی نامی یہ بچی جس بیماری کا شکار ہے اسے ’’کریگلر نجر سنڈروم‘‘ کہا جاتا ہے جس سے اب تک صرف 100 متاثرہ مریض ہی رپورٹ ہوئے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کی شہادت پر ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کی شہادت پر وادی میں حریت کانفرنس کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی افواج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے 3 نوجوانوں کی نماز جنازہ آبائی ضلع کلگام میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں ...

Read More »

ٹرمپ نے اوباما دور کا ماحولیاتی تحفظ کا قانون منسوخ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیش رو براک اوباما کے دور میں متعارف کرائے گئے ماحولیاتی تحفظ کے قانون کو منسوخ کرتے ہوئے امریکا کو ایک بار پھر سے امیر ملک بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما کی ماحولیاتی تبدیلی (کلائمیٹ چینج) سے متعلق پالیسی کو منسوخ کرنے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow