شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

حریت رہنماء شبیر شاہ گرفتار، ریمانڈ پر این آئی اے کے حوالے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی آواز کو بزور طاقت دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کئی سالوں سے نظر بند حریت رہنما شبیر احمد شاہ کو گرفتار کر کے نئی دہلی بھیج دیا ہے جہاں مقامی عدالت نے ان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ متعدد دوسرے حریت ...

Read More »

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنے عہدے سے مستعفی

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے، 2015 کے انتخات میں نتیش کمار کی جماعت جنتا دل یونائٹڈ اور لالو پرساد کی جماعت راشٹریہ جنتا دل کے اتحاد نے بی جے پی کوشکست دی تھی۔ لالو پرساد کا بیٹا نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہے، جن سے بد عنوانی کے الزامات ...

Read More »

چین: مسلمانوں کیلئے موبائل سرویلیئنس ایپ لازمی قرار

چینی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا، چین کی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کرتے ہوئے مسلمانوں کو اپنے موبائل میں سرویلیئنس ایپ لازمی ڈاؤن لوڈ کرنیکا حکم دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایپ ڈاؤن لوڈ نہ کرنے پر سخت کارروائی عمل میں ...

Read More »

ہندو قوم پرستی بھارت میں خانہ جنگی کا باعث بن سکتی ہے: چینی میڈیا

چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے ایک آرٹیکل میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے الیکشن ہندو قوم پرستی کو بنیاد بنا کر لڑا، اگر ہندو قوم پرستی سے شدت پسندی کی فضا بنی تو اسے روکنے کیلئے مودی حکومت کچھ نہیں کرسکے گی۔ آرٹیکل کے مطابق واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف ہونیوالا تشدد ...

Read More »

کابل :خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نائب چیف ایگزیکٹو محمد محقق کی رہائش گاہ کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 20 افراد جاں بحق اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ گلائی دواخانہ کے نزدیک نائب چیف ایگزیکٹو محمد محقق کی رہائش گاہ کے قریب ہوا ۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے ...

Read More »

عرب ریاستیں قطر کے خلاف پابندیاں جلد اٹھا لیں گی، امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ

امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن نے امید ظاہر کی ہے کہ عرب ریاستیں قطر کے خلاف پابندیاں جلد اٹھا لیں گی۔ قطر کے خلاف سعودی عرب سمیت چار خلیجی ریاستوں کی جانب سے زمینی اور فضائی پابندیوں ختم ہونے کی امید پیدا ہو گئی۔ ٹیلرسن نے واشنگٹن میں اومانی وزیر خارجہ یوسف بن الاوی کے ساتھ مشترکہ پریس کی۔ ...

Read More »

ترکی اور یونان میں زلزلہ، 2 افراد ہلاک

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر شدت 6 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ترکی کے سیاحتی شہر موعلا کے قریب تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب ڈیڑھ بجے آیا۔ زلزلے سے یونان کے جزیرے قوس میں دو سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ...

Read More »

وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے استعفیٰ دیدیا

اطلاعات ہیں کہ مسٹر سپائسر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری پر ناخوش تھے اور انھیں اس فیصلے پر تحفظات تھے۔ خیال رہے کہ اس عہدے پر پہلے مائیک ڈبکی تعینات تھے جنہوں نے رواں سال مئی میں استعفیٰ دیدیا تھا۔ مسٹر سپائسر اس وقت سے وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے ساتھ ساتھ ...

Read More »

اگرمیت کو خلا میں چھوڑ دیا جائے تو کیا ہوگا؟

کراچی: اگر کسی شخص کے جسم کو مرنے کے بعد زمین میں دفنانے کے بجائے خلا میں چھوڑ دیا جائے تو کیا ہوگا؟ بظاہر یہ سوال احمقانہ لگتا ہے لیکن ایسا ہونا کچھ ناممکن بھی نہیں اور ایسی صورت میں بہت ہی دلچسپ جوابات ہمارے سامنے آتے ہیں۔ ویسے تو آج کل خلا میں جانا بہت مہنگا سودا ہے لیکن ...

Read More »

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے شام میں کیمیکل گیس حملے کی تصدیق کردی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق نگراں ادارے ’’او پی سی ڈبلیو‘‘ نے شام میں کیمیکل گیس حملے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی ’آرگنائزیشن فار پروہیبیشن آف کیمیکل ویپنز‘ کے تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال شام کے علاقے خان شیخون میں سیرین گیس سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow