شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک

صنعا: یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں سرکاری فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں سرکاری فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی ایک حملے میں ہلاک ہوگئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیاؤں نے آج صبح المخا ...

Read More »

امریکا سے بے دخل تارکینِ وطن کو کینیڈا میں خوش آمدید

اوٹاوا: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ امریکا سے بے دخل کئے جانے والے تمام تارکین وطن کو کینیڈا میں قبول کیا جائے گا چاہے اس کے لیے انہیں کسی بھی مخالفت کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ کینیڈین پارلیمینٹ سے خطاب کے دوران وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ...

Read More »

امریکی انتظامیہ کا ایک کروڑ 10 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کا اعلان

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے غیرقانونی طور پر مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کرنے کے لئے نئی گائیڈ لائن تیار کرتے ہوئے انہیں نکالنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو ملک ...

Read More »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کے 12 جنگجو ہلاک

کابل: افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ صوبائی پولیس کمانڈنٹ نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرون حملہ غیر ملکی فورسز کی جانب سے ضلع آچن میں کیا گیا۔ شدت پسندوں کو باندر کے علاقے میں ایک گاڑی میں سفر کرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی حکام کا کہنا ...

Read More »

ترکی نے خواتین فوجی افسران کے اسکارف پہننے پرعائد پابندی اٹھا لی

انقرہ: ترک وزارت دفاع نے خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد تاریخی پابندی اٹھا لی۔ ترکی کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد پابندی فوری طور پر اٹھالی گئی ہے جس کے بعد خواتین فوجی افسران اب دوران ڈیوٹی بھی اسکارف پہن ...

Read More »

ماہرین فلکیات نے زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرلیے

لندن: ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 39 نوری سال دور ایک ستارے کے گرد زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کا ماحول زندگی کےلیے سازگار ہوسکتا ہے۔ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ’’ٹریپسٹ 1‘‘ (TRAPPIST-1) نامی بونے ستارے کے گرد 7 سیارے ...

Read More »

سی پیک منصوبے پر بھارت کا اصل چہرہ کھل کر سامنے آگیا

بیجنگ: یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بھارت کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھا رہا اوراس کی تازہ مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی اوراس دوران وہ سی پیک منصوبے کا رونا روتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکرٹری خارجہ ...

Read More »

امریکا وافغانستان نے کارروائی کی یقین دہانی کرادی، ذرائع

کراچی: امریکا اور افغان حکومتوں نے پاکستان کو اعلیٰ سطح کے سفارتی رابطوں میں یقین دہانی کرادی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں دہشت گردی کیلیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا اور ایسے تمام گروپس اور تنظیموں کے خلاف ’’انٹیلی جنس اطلاعات کی روشنی میں سخت آپریشن‘‘ کیا جائے گا جو افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں ...

Read More »

امریکا دھمکیاں بند کرے، ہم ڈرنے والے نہیں، ایران

میونخ: ایران کے وزیرخارجہ جاوید ظریف نے امریکاسے کہاہے کہ وہ دھمکیاں دینا بند کرے، ایران دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہرمیونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب اوربرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انھوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر ایران کومشتعل اورتنگ کرنے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے کہاکہ بیلسٹک میزائل کے حالیہ ...

Read More »

ملائیشیا نے اپنے سفیر کو پیانگ پانگ سے واپس بلا لیا، شمالی کورین سفارتکار کی طلبی

کوالالمپور: ملائیشیا نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام (Kim Jong Nam)کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں الزامات کے پیش نظر وضاحت پیش کرنے کے لیے شمالی کورین سفیر کو طلب کرلیا جبکہ ملائیشیا نے پیانگ یانگ میں تعینات اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow