شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

فیس بُک ویڈیو چیٹ کے لیے نئے اینی میٹڈ ری ایکشن فیچرز

واشنگٹن: اگر آپ فیس بک پر ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے فوری طور پر کوئی ردِ عمل ظاہر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے فیس بک نے نئے ری ایکشن فیچر تیار کئے ہیں جو فوری طور پر آپ کی ویڈیو کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اب آپ گفتگوکے دوران اینی میٹڈ ری ایکشنز، فلٹر، ماسک، اور ایفیکٹس شامل کرکے ...

Read More »

دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین کی 50 ویں سالگرہ

لندن: برطانوی دارالحکومت میں نصب کی جانے والی دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین 50 برس کی ہوگئی ہے اور گولڈن جوبلی کے موقعے پر مشین کو سونے سے مزین کرکے صارفین کے استقبال کےلیے ریڈ کارپٹ بھی بچھایا گیا۔ پانچ دہائیوں قبل برطانوی دارالحکومت لندن میں دنیا کی پہلی اے ٹی ایم (آٹومیٹڈ ٹیلر مشین) نصب کی گئی ...

Read More »

لندن کی بسیں ’پاکستانی‘ ہوگئیں

لندن: اس عید کے موقعے پر لندن میں چلنے والی بسوں پر بھی پاکستانی تہذیب و تمدن اور ثقافت کے رنگ چھا گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی صحافی طاہر عمران میاں نے ٹوئٹر پر ’’ٹرانسپورٹ فار لندن‘‘ کے تحت چلنے والی بسوں کی کچھ تصویریں شیئر کرائی ہیں جو پاکستانی تہذیب و تمدن اور ثقافت کی نمائندگی کرتی نظر آرہی ہیں۔ ...

Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطرآج منائی جائے گی

ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جائے گی۔ عرب ٹی وی کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدالتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل ممبران کو مختلف ذرائع سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد ان ممالک ...

Read More »

چینی صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ، سینکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے ژن ماؤ قصبے پر پہاڑی تودہ گرنے سے کم از کم 40 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے جس کے باعث ان میں رہائش پذیر 140 افراد کے دب کر ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں اداروں نے حکام کے حوالے سے بتایا ...

Read More »

بھارت میں گائے کے پجاریوں کے ہاتھوں ایک اور مسلم نوجوان قتل

نئی دلی: بھارت میں مودی سرکار کے آنے کے بعد سے مسلمانوں پر زندگی تنگ ہوتی جا رہی ہے اور ہندو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت ساتھ رکھنے کے جھوٹے الزام میں ایک اور مسلمان نوجوان کو قتل اور اس کے تین بھائیوں کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی 15 سالہ مسلمان نوجوان جنید اپنے بھائیوں کے ...

Read More »

برطانیہ؛ تھریسامے نے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا؛ اہم وزارتوں پر پرانے وزرا برقرار

لندن: تھریسامے نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا، اہم وزارتوں پر پرانے وزرا کو برقرار رکھا گیا، حکومت کی تشکیل کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔ تھریسامے نے نئی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیلیے کنزرویٹو پارٹی نے کونے کونے سے باصلاحیت افراد کو جمع کیے ہیں، موجودہ حکومت میں اہم وزارتوں پر تعینات وزرا میں سے بیشتر کو ...

Read More »

قطر حکومت نے کویت کی ثالثی کوششوں کی حمایت کر دی

ریاض / دوحہ / دبئی: قطر حکومت نے کویت کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔ قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، مذاکرات عالمی قوانین کے مطابق ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ قطر کو ابھی تک یہ نہیں پتا چلا کہ ...

Read More »

مس پرپی چوئل دیا علی مس ورلڈ بننے کیلیے پرعزم

کوسوو: مس پرپی چوئل کا خطاب پانے والی پاکستانی ماڈل دیا علی نے اب اپنی نظریں مس ورلڈ کے مقابلے پر جما لیں اور اس سلسلے میں انھوں نے باقاعدہ ماڈلنگ شو میں شرکت کرنا شروع کردی ہے۔ پاکستانی ماڈل دیا علی کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ میرا شوق ہے ، بطور پاکستانی مقابلے میں شرکت کرنا میرے لیے اعزاز ...

Read More »

بھارت کا جنگی جنون؛ ہتھیاروں کے ذخائر بڑھانے کیلیے اربوں روپے جاری

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت 60ہزار کروڑ روپے کی مزید6 آبدوزیں تیار، 50ہزار کروڑ روپے کے 57 جنگی طیارے، 2 ارب ڈالر کے ملٹی بیرل راکٹ لانچر کے 6 رجمنٹس اور 2 لاکھ کاربائنز (جنگی بندوقیں) خریدے گا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت نے 60 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے مزید6 آبدوزوں کی تیاری کے پروگرام کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow